#1310

مصنف : محمد طاہر نقاش

مشاہدات : 14820

بادشاہ کا ہاتھ کاٹ دو

  • صفحات: 66
  • یونیکوڈ کنورژن کا خرچہ: 2310 (PKR)
(پیر 13 مئی 2013ء) ناشر : دار الابلاغ، لاہور

بچوں کے لیے عام طور پر ہمارے ہاں کہانیوں اور لطیفوں کی ایسی کتب مروج ہیں جو سراسر جھوٹ پر مبنی ہوتی ہیں اور زیادہ تر کہانیوں میں پیسے اور دولت کی محبت کا تاثر دیا جاتا ہے۔ ایسے واقعات اور کہانیاں بجائے بچوں کی تربیت کے ان کے اخلاقی بگاڑ کا باعث بنتے ہیں۔ اس امر کی ضرورت محسوس کی جا رہی تھی کہ بچوں کےلیے ایسی کہانیاں مرتب کی جائیں جو ان کی دلچسپی کا بھی باعث ہوں اور ان کی بہتر تربیت بھی ہو سکے۔ اسی مقصد کو سامنے رکھتے ہوئے محترم طاہر نقاش نے تاریخ کے سچے واقعات کو کہانی کے انداز میں بیان کرنے کاسلسلہ شروع کیا ہے۔ ’جب فرشتہ بھیس بدل آ گیا‘ بھی اسی سلسلے کی ایک کڑی ہے جس میں ایک فرشتہ اندھے کا روپ دھار کر زمین پر آ جاتا ہے اور پھر وہ اور بھی روپ بدلتا ہے۔ اس کے علاوہ متعدد واقعات شامل کتاب کیے گئے ہیں۔ یہ مفید تربیتی کہانیاں ننھے مجاہد اور بعض دوسرے رسائل و جرائد سے اخذ کی گئی ہیں۔ (ع۔م)
 

عناوین

 

صفحہ نمبر

سچی بات: بادشاہ کا ہاتھ کیوں کاٹا جائے؟

 

7

اللہ تعالیٰ کا گھر

 

9

زخمی شہزادہ اور رحم دل بادشاہ

 

13

شہزادی کی شادی

 

15

شہزادیوں کی عید

 

19

لاشیں چوراہوں میں لٹکا دی گئیں

 

24

ذہانت ہو تو ایسی

 

28

بادشاہ کا ہاتھ کاٹ دو

 

31

اور پھر بت کرچی کرچی کرڈالے

 

33

حسین چہرہ

 

37

کردار کی جیت

 

40

دین سے محبت

 

41

رومی جرنیل پرچم اسلام کے سائے تلے

 

43

فقیر گورنر

 

48

بادشاہ قاضی کی عدالت میں

 

51

چالاک سفیر کی ذہانت

 

55

غریب بادشاہ

 

57

اتنی بڑی مچھلی

 

59

بھوک پیاس کا عذاب

 

61

اس ناشر کی دیگر مطبوعات

فیس بک تبصرے

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 52476
  • اس ہفتے کے قارئین 86304
  • اس ماہ کے قارئین 1703031
  • کل قارئین111024469
  • کل کتب8851

موضوعاتی فہرست