#395

مصنف : نومسلم عبد اللہ

مشاہدات : 14428

اور صلیب ٹوٹ گئی

  • صفحات: 94
  • یونیکوڈ کنورژن کا خرچہ: 3290 (PKR)
(جمعرات 17 فروری 2011ء) ناشر : مکتبہ دعوت توعیۃ الجالیات،ربوہ،ریاض

’اور صلیب ٹوٹ گئی‘ریاس پٹیر سے عبداللہ بن کر دائرہ اسلام میں داخل ہونے والے مرد مجاہد کی داستان حیات ہے۔ جس میں انہوں نے بڑے خوبصورت انداز میں اپنے اسلام قبول کرنے کا پس منظر بیان کیا ہے اور اپنے تین سالہ تحقیقی دور کے حالات بھی بیان کیے ہیں۔ خاص طور پر اسلام کو  سمجھنے کے لیے انہوں نے مختلف اسکالرز سے ملاقاتوں اورمختلف اسلامی ریسرچ سینٹرز کے دوروں پر مبنی جو  رپورٹ تحریر کی ہے وہ بڑی سبق آموز بھی ہے اور دل آزار بھی جسے پڑھ کر ایک مسلمان کی گردن شرم سے جھک جاتی ہے کہ مسلمان کس طرح طرح مختلف گروہوں میں بٹ چکے ہیں ہر ایک کا اپنا اسلام ہے جو دوسرے کے اسلام سے برعکس ہے۔ انہوں نے اپنی اس کتاب میں بڑے اچھے اور مدلل انداز میں عیسائیت اور عیسائی مشینری کا پردہ بھی چاک کیا ہے کہ دنیا کو انسانیت کا درس دینے والے خود کس طرح مذہب کے نام پر عورت کا استحصال کر رہے ہیں۔

 

عناوین

 

صفحہ نمبر

مقدمہ

 

9

پیش لفظ

 

15

تقریظ

 

19

کچھ اپنے بارے میں

 

23

مذہب عیسائیت

 

27

سکون کی تلاش میں

 

38

حق کی جستجو

 

41

اندھیروں سےروشنی کی طرف

 

47

اورمیں نے حق کوپالیا

 

63

قبول اسلام کامنظر

 

71

ایک اورامتحان

 

79

نئے محسنوں سےتعارف

 

81

نوجوانان اسلام کےنام

 

85

اس ناشر کی دیگر مطبوعات

فیس بک تبصرے

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 97512
  • اس ہفتے کے قارئین 310267
  • اس ماہ کے قارئین 97512
  • کل قارئین113989512
  • کل کتب8888

موضوعاتی فہرست