#381.02

مصنف : لطف الرحمٰن خان

مشاہدات : 24769

آسان عربی گرائمر- حصہ سوم

  • صفحات: 105
  • یونیکوڈ کنورژن کا خرچہ: 3150 (PKR)
(جمعہ 31 دسمبر 2010ء) ناشر : مکتبہ مرکزی انجمن خدام القرآن لاہور

ہمارے ہاں مدارس دینیہ میں ابتدائی طالبان علم کو عربی سے شدبد کے لیے علم نحو اور علم صرف کی ایسی کتابیں پڑھائی جاتی ہیں جو نہ صرف اپنے اسلوب نگارش کے لحاظ سے کافی قدیم ہیں بلکہ ابتدائی طالب علم کے لیےان کو حل کرنا قدرے مشکل مرحلہ ہوتا ہے۔ زیر نظر  کتاب ’آسان عربی گرامر‘ میں لطف الرحمن خان نے عربی قواعد کے حوالہ سے تمام تر مشکلات کا نہایت آسان اور قابل قدر حل پیش کیا ہے وہ طالب علم جو عربی زبان سے آشنائی چاہتے ہیں ان کےلیے یہ کتاب ایک نسخہ کیمیا ہے۔ یہ کتاب مولوی عبدالستار مرحوم کی کتاب ’عربی کا معلم‘ میں چند حک و اضافے اور ترتیب میں ردو بدل کے بعد سامنے آئی ہے۔ اس  میں عربی قواعد کو نہایت آسان اور عام فہم انداز میں بیان کرنے کے ساتھ ساتھ مثالوں سےتفصیلی وضاحت کی گئی ہے۔ ہر سبق کے اخیر میں سبق سے متعلقہ مشقوں نے کتاب کی افادیت میں مزید اضافہ کر دیا ہے ان مشقوں کو حل کرنے سے طالب علم کی عربی استعداد میں حیرت انگیز اضافہ ہوتا چلا جاتا ہے۔ یقیناً یہ کتاب قابل تحسین بھی ہے اور اس قابل بھی کہ مدارس دینیہ اس کو اپنے نصاب میں جگہ دیں۔

 

 

عناوین

 

صفحہ نمبر

اسماء مستقہ

 

5

اسم الفاعل

 

8

اسم المفعول

 

13

اسم  الظرف

 

17

اسماء السفۃ 1

 

21

اسماء  الصفۃ 2

 

27

اسم ا لمبالغہ

 

30

اسم التفضیل 1

 

34

اسم التفضیل 2

 

37

اسم الألہ

 

41

غیرصحیح افعال

 

43

مہموز1

 

47

مہموز2

 

51

مضاعف 1

 

55

ادغام کے قاعدے

 

 

مضاعف 2

 

 

ادغام کے قاعدے

 

59

ہم مخرج اورقریب المخرج حروف کے قواعد

 

63

مثال

 

67

اجو ف(حصہ اول)

 

71

اجوف (حصہ دوم)

 

74

اجوف(حصہ سوم)

 

77

ناقص (حصہ اول :ماضی معروف)

 

81

ناقص(حصہ دوم:مضارع معروف)

 

85

ناقص (حصہ سوم:مجہول)

 

87

ناقص(حصہ چہارم:صرف صغیر)

 

90

لفیف

 

96

سبق الاسباق

 

101

اس کتاب کی دیگر جلدیں

اس ناشر کی دیگر مطبوعات

فیس بک تبصرے

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 61613
  • اس ہفتے کے قارئین 141691
  • اس ماہ کے قارئین 550665
  • کل قارئین114442665
  • کل کتب8904

موضوعاتی فہرست