#4209

مصنف : ابو تیمیہ ساجد الرحمن چوہدری

مشاہدات : 9796

اللہ اور اس کے رسول ﷺ سے محبت کے تقاضے

  • صفحات: 355
  • یونیکوڈ کنورژن کا خرچہ: 8875 (PKR)
(ہفتہ 14 جنوری 2017ء) ناشر : انصار السنہ پبلیکیشنز لاہور

اس جہانِ رنگ و بو میں شیطان کے حملوں سے بچتے ہوئے شریعتِ الٰہیہ کے مطابق زندگی گزارنا ایک انتہائی دشوار امر ہے۔مگر اللہ ربّ العزت نے اس کو ہمارے لئے یوں آسان بنا دیا کہ ایمان کی محبت کو ہمارے دلوں میں جاگزیں کر دیا۔اسلام اللہ اور اس کے رسولﷺ پر ایمان لانے کا نام ہے اور اس ایمان کی سب سے بنیادی بات یہ ہے کہ انسان کو اللہ اور اس کے رسول کے ساتھ باقی تمام چیزوں سے زیادہ محبت ہو اللہ کی محبت ایسی محبت کہ اس کے ساتھ کوئی بڑ ے سے بڑ ا انسان بھی اس محبت میں شریک نہیں ہو سکتا۔اور اس محبت کا تقاضا ہے کہ اللہ اور اس کے رسول کی اطاعت کی جائے۔ زیر تبصرہ کتاب" اللہ اور اس کے رسول ﷺ سے محبت کے تقاضے "محترم ابو تیمیہ ساجد الرحمن چوہدری صاحب کی انگریزی تصنیف ہے، جس کا  اردو ترجمہ محترم ابو یحیی محمد زکریا زاہد صاحب نے کیا ہے۔مولف موصوف نے اس کتاب میں اللہ تعالی اور نبی کریم ﷺ سے محبت کے تقاضے بیان فرمائے ہیں۔ اللہ تعالی  سے دعا ہے کہ وہ مولف اور مترجم  کی اس محنت کو قبول فرمائے اور ہمیں  اللہ تعالی اورآپ ﷺ سے محبت کے تقاضوں کو پورا کرنے کی توفیق دے۔آمین(راسخ)

عناوین

صفحہ نمبر

مقدمہ

9

غرض و غا یت

13

تصنیف کا مقصد

17

 اللہ سےمحبت

21

رسول اللہ ﷺ کی محبت

55

رسول  اللہ  ﷺ سے محبت

73

محبت  کی علا متیں

83

اصول محبت

104

رسو ل اللہ ﷺ کی صفات وخصو صیات

124

نظریہ بد عت

127

ایک اچھے عمل کی پہچان  کر وا نے کا اجر

138

عمر ﷜ بن خطا ب کی حدیث اور بد عت  حسنہ

144

قر آ ن  مجید  کی تدوین  اور مقام ابر ا ہیم  کامعاملہ

165

خاتمہ  بحث

171

بد عات کے در پردہ اسباب

179

عام  بد عا ت  اور میلا د البی ﷺ

185

میلاد کے دلا ئل پر ایک نظر

200

تو سل

231

درود و سلام

247

 

 

اس ناشر کی دیگر مطبوعات

فیس بک تبصرے

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 97653
  • اس ہفتے کے قارئین 310408
  • اس ماہ کے قارئین 97653
  • کل قارئین113989653
  • کل کتب8888

موضوعاتی فہرست