#2177

مصنف : عبد الرشید انصاری

مشاہدات : 7110

الرسائل فی تحقیق المسائل

  • صفحات: 565
  • یونیکوڈ کنورژن کا خرچہ: 25425 (PKR)
(جمعرات 16 اکتوبر 2014ء) ناشر : عبد الرشید انصاری، گوجرانوالہ

رکوع میں جاتے ہوئے اور رکوع سے کھڑا ہوتے وقت ہاتھوں کو کندھوں یا کانوں تک اٹھانا (یعنی رفع الیدین کرنا) نبی کریم ﷺ کی سنت مبارکہ ہے۔آپ ﷺ نے اپنی زندگی کے آخری ایام تک اس سنت پر عمل کیا ہے۔ اس کا ثبوت بکثرت اور تواتر کی حد کو پہنچی ہوئی احادیث سے ملتا ہے، جنہیں صحابہ کرام ﷢کی ایک بڑی جماعت نے روایت کیا ہے۔اور اس کا ترک یا نسخ کسی بھی صحیح حدیث سے ثابت نہیں ہے۔سیدنا وائل بن حجر﷜آخری ایام میں مسلمان ہونے صحابہ میں سے ہیں۔صحیح مسلم میں ان سے مروی ہے کہ انہوں نے نبی کریم ﷺ کو دیکھا کہ انہوں نے نماز شروع کرتے وقت ہاتھ اٹھائے اور تکبیر کہی، پھر رکوع کرنے کا ارادہ کیا تو اپنے ہاتھ چادر سے نکالے اور انہیں بلند کیا اور تکبیر کہی اور رکوع کیا، پھر سمع اللہ لمن حمدہ کہتے وقت بھی دونوں ہاتھ اٹھائے۔ زیر تبصرہ کتاب " الرسائل فی تحقیق المسائل "مولانا عبد الرشید انصاری کی رفع الیدین جیسے معرکۃ الآراء مسئلے کی تحقیق پر ایک عظیم الشان تصنیف ہے،جو انہوں نے انتہائی محنت اور شوق سے جمع فرمائی ہے۔ اس کتاب میں مولف نے پہلے اثبات رفع الیدین پر 22 بائیس کتب حدیث سے 44 چوالیس صحابہ کرام ﷢سے مروی 339 تین سو انتالیس احادیث جمع کی ہیں،پھر عدم رفع الیدین کے قائلین کے 38 اڑتیس دلائل بیان کر کے ان میں سے ایک ایک دلیل کا مستند اور بڑے احسن انداز میں رد کیا ہے ۔یہ اپنے موضوع پر ایک اہم ترین اوربڑی شاندار کتاب ہے،اور طلباء وعلماء دونوں کے مفید ہے۔اللہ تعالی مولف کی اس خدمت کو قبول فرمائے اور ان کے میزان حسنات میں اضافہ فرمائے۔آمین(راسخ)

عناوین

صفحہ نمبر

تبصرہ ہفت روزہ اہلحدیث

9

تبصرہ ماہنامہ ترجمان الحدیث، لاہور

10

تبصرہ ہفت روزہ الاسلام، لاہور

13

تبصرہ ہفت روزہ الاعتصام، لاہور

14

پیش لفظ جناب محترم مولانا عبد الحمید صاحب

16

ایک اہم سوال اور اس کا جواب

28

جہاد کی قسمیں

45

خطبہ صدیق اکبر ؓ

48

یقین کے درجات کے بارے میں

54

ابن تیمیہ کا فرمان

55

وجد اور ذوق کے تین درجے

55

حلاوت ایمان

57

اللہ کی محبت

58

اللہ ہدایت مومن کے دل میں ہے

61

ایمان کی مثال

62

انسان کا دل جب خراب ہوتا ہے تو سارا بدن خراب ہوتا ہے

62

گناہ کرنے سے دل پر سیاہ نقطہ پڑ جاتا ہے

63

مومن اور فاسق برابر نہیں

65

انسان کا گمان کرنا کہ اللہ پاک کریم ہے

66

عذاب کرکے کیا فائدہ

66

ایمان لاؤ گے تو نجاب ملے گی

67

انسان کا دل گناہ کرنے سے سیاہ ہو جاتا ہے

68

بغیر توبہ کے شرک معاف نہیں ہوتا

70

سغیرہ، کبیرہ گناہ میں بخشش کی امید

70

جن لوگوں نے گناہوں سے توبہ کرلی

71

جن لوگوں نے کھول کر بیان کیا۔

72

توبہ نہ کرنے والے کا انجام

73

حرام خور کی دعا قبول نہیں ہوتی

75

سو آدمیوں کےقاتل کی توبہ اور بخشش

76

مذہب حقیقت میں اللہ تعالیٰ کی فرمانبرداری کا نام ہے

 

عذاب دیکھ کر توبہ بے فائدہ ہے

78

جس انسان نے اپنے گناہ کا اقرار کیا

79

نمرود کا لشکر اور خدائی فوج

86

ابرہہ بادشاہ نے جب خانہ کعبہ گرانہ چاہا

88

غلط بیانی کرنے والا اور حکم الٰہی کا نکار کرنے والا

89

تکذیب آیات سبب خسران ہے

89

حق دار کو اس کا حق دو

91

مسلمان کی پہچان

93

ایمانکی بہترین علامت

95

ایمان کی شاخیں

97

مسلمان کا مرنا جینا سب اللہ کے لیے ہے

104

رسول خداﷺ کو خود خدا نے ہجرت کا حکم دیا تھا

105

تم بنی کی مدد نہ کرو تو خدا اس کا حامہ و مدد گار ہے

107

آپس میں صلح کراؤ اللہ تعالیٰ کا حکم ہے

113

 

 

فیس بک تبصرے

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 89784
  • اس ہفتے کے قارئین 302539
  • اس ماہ کے قارئین 89784
  • کل قارئین113981784
  • کل کتب8888

موضوعاتی فہرست