#2537

مصنف : محمد علی جانباز

مشاہدات : 7127

اہمیت نماز

  • صفحات: 307
  • یونیکوڈ کنورژن کا خرچہ: 7675 (PKR)
(ہفتہ 09 مئی 2015ء) ناشر : خادم دین ظہور الٰہی گوجرانوالہ

نماز دین کا ستون ہے۔نماز جنت کی کنجی ہے۔نماز مومن کی معراج ہے۔ نمازمومن  کی آنکھوں کی ٹھنڈک ہے۔نماز قرب الٰہی کا بہترین ذریعہ ہے۔ نماز اﷲ تعالیٰ کی رضا کاباعث ہے۔نماز پریشانیوں اور بیماریوں سے نجات کا ذریعہ ہے۔نماز بے حیائی سے روکتی ہے۔نماز مومن اور کافر میں فرق ہے۔ہر انسان جب کلمہ پڑھ کر اللہ تعالیٰ کے سامنے اپنے ایمان کی شہادت دیتا ہے اور جنت کے بدلے اپنی جان ومال کا سودا کرتا ہے، اس وقت سے وہ اللہ تعالیٰ کا غلام ہے اور اس کی جان ومال اللہ تعالیٰ کی امانت ہے۔ اب اس پر زندگی کے آخری سانس تک اللہ تعالیٰ اور اس کے رسول حضرت محمد رسول اللہ ﷺ کی اطاعت واجب ہوجاتی ہے۔ اس معاہدہ کے بعد جو سب سے پہلا حکم اللہ تعالیٰ کا اس پر عائد ہوتا ہے، وہ پانچ وقت کی نماز قائم کرنا ہے۔قیامت کے دن سب سے پہلے نماز کا حساب وکتاب لیا جائے گا،اگر کوئی شخص اس میں کامیاب ہو گیا تو وہ تمام سوالوں میں کامیاب ہے اور اگر کوئی اس میں ناکام ہو گیا تو وہ تمام سوالوں میں ناکام ہے۔ زیر تبصرہ کتاب" اہمیت نماز " پاکستان کے معروف اہل حدیث عالم دین مولانا محمد علی جانباز صاحب ﷫ کی تصنیف ہے ،جس میں انہوں نےنماز کی اہمیت وفضیلت اور مقام ومرتبے کو قرآن و حدیث کی روشنی میں بیان کرتے ہوئے بے نماز کے انجام اور عقاب کو بیان کیا ہے۔اللہ تعالی مولف کی اس کاوش کو اپنی بارگاہ میں قبول فرمائے،اور تمام مسلمانوں کو نماز کا پابند بنائے۔آمین(راسخ)

عناوین

 

صفحہ نمبر

خطبہ مسنونہ

 

8

ناشر کی چند ہمدردانہ گزارشات

 

10

توحید

 

13

شرک

 

14

بدعت کی مذمت

 

18

بدعت کی تعریف

 

19

بے پردگی

 

20

آپس کی بے اتفاقی

 

23

ترک نماز

 

27

بےنماز منافق سے بھی برا ہے

 

30

تمہید

 

35

حکومت وقت کی ذمہ داری

 

40

نمازی ملازم سے حسن سلوک

 

41

علمائے کرام و لیڈران قوم

 

42

وجہ تالیف

 

43

نماز مترجم

 

48

نماز کےمتعلق تین ضروری مسائل

 

54

سورہ فاتحہ

 

54

آمین بالجہر

 

55

رفع الیدین

 

56

خلق کائنات اور خلق انسان کا مقصد

 

57

نماز ہر ایک امت میں فرض رہی ہے

 

61

حضرت آدم و شیث ﷤

 

62

حضرت نوح ﷤

 

62

حضرت ہود اور حضرت صالح اور حضرت شعیب ﷩

 

63

حضرت ابراہیم ﷤

 

63

حضرت اسماعیل ﷤

 

64

حضرت لوط، حضرت اسحاق اور حضرت یعقوب ﷩

 

64

حضرت شعیب ﷤

 

65

حضرت موسیٰ﷤

 

65

حضرت موسیٰ و ہارون ﷩

 

65

امت موسیٰ میں نماز خوف

 

66

نقباء بنی اسرائیل

 

67

حضرت داؤد ﷤

 

67

حضرت داؤد ﷤

 

67

حضرت داؤد کی نماز تہجد

 

68

تنبیہ

 

69

حضرت سلیمان ﷤

 

70

حضرت زکریات ﷤

 

71

حضرت عیسیٰ﷤

 

72

تمتہ

 

72

زمانہ نبوت تک اہل کتاب کی نمازوں کا ثبوت

 

74

یہود ونصاریٰ کی نماز سے لاپرواہی

 

76

زمانہ جاہلیت میں عربوں کی نماز

 

78

غیر مسلم کی نماز

 

81

مسلمان کی نماز

 

82

اسلام میں نماز کا مرتبہ

 

83

دین الہٰی کا پہلا سبق ایمان کے بعد نماز ہے

 

86

اصول اسلام

 

90

ترک نماز پر وعید کی آیات

 

92

ترک نماز پروعید کی احادیث

 

98

اولاد کو نماز کی تعلیم

 

113

نماز کے فضائل کا بیان

 

115

اللہ تعالیٰ تک پہنچنے کا واحد ذریعہ نماز ہے

 

116

آخرت میں نمازیوں کے درجات عالیہ

 

117

نمازیون سے وعدہ فلاح

 

118

نماز ایک تجارت ہے جس میں خسارہ نہیں

 

119

نماز مشکلات کاحل ہے

 

120

خدا نمازیوں کامولٰ اور ان کےساتھ ہے

 

127

نماز گناہوں کا کفارہ ہے

 

131

(تنبیہ ) نماز سے صغیرہ گناہ معاف ہوتے ہیں یا کبیرہ ؟

 

136

نماز برے کاموں سے روکتی ہے

 

138

نماز جامع عبادات ہے

 

143

اللہ نے نمازیوں کو ہی سچا مومن کہا ہے

 

147

یاد الٰہی کا بہترین طریقہ نماز ہے

 

151

نماز کی فرضیت کا انوکھا طریقہ

 

153

نمازی ہی اصلاح یافتہ ہوتے ہیں

 

154

نماز کی خاصیتیں

 

156

آنحضرت ﷺ کا نما ز سےوالہانہ تعلق اور اس کے لیے اہتمام

 

169

صحابہ کرام کانماز سے بے پناہ شغف اور ا س کے لیے تیاری

 

174

قرن اول میں نماز کی اہمیت

 

180

دین اور دنیا میں ترقی کا ذریعہ صرف نماز ہی ہے

 

181

اول وقت نماز پڑھنے کی فضیلت

 

184

نماز باجماعت کے فضائل

 

188

مسجد میں نماز ادا کرنا شعار اسلام ہے

 

197

حافظ ابن قیم کا ارشاد

 

197

شاہ عبدالعزیز کا ارشاد

 

198

حافظ ابن کثیرکاارشاد

 

198

نماز کے لیےمسجد کی طرف جانے کی فضیلت

 

205

مسجد کی عظمت

 

211

نماز میں خشوع و خضوع

 

216

خشوع

 

216

قبتل

 

217

تضرع

 

218

اخلاص

 

218

ذکر

 

219

فہم و تدبر

 

219

نماز میں خشوع وخضوع کیسے حاصل ہو

 

228

تارک نماز کے کفر و اسلام کا مسئلہ

 

235

تارک نماز کے بارے میں اقوال تابعین و تبع تابعین 

 

239

نماز کےبعد کے اذکار

 

243

انگلیوں پر شمار کرنے کا بیان اور فضیلت

 

251

خدا کے نزدیک محبوب ترین کلمات

 

253

ان کلمات کی فضیلت

 

253

صبح و شام کے وقت کے اذکار

 

255

سید الاستغفار

 

255

تلاوت قرآن شریف کی فضیلت و اہمیت

 

262

تلاوت قرآن سےدل کا زنگ دور ہوتا ہے

 

263

تلاوت قرآن سے نور الہٰی حاصل ہوتا ہے

 

264

تلاوت قرآن نزول رحمت کا باعث ہے

 

265

تلاوت کرنے والے کے والدین کی تاج پوشی

 

265

تلاوت قرآن کا ثواب

 

267

 

فیس بک تبصرے

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 88275
  • اس ہفتے کے قارئین 301030
  • اس ماہ کے قارئین 88275
  • کل قارئین113980275
  • کل کتب8888

موضوعاتی فہرست