#3321

مصنف : قاضی محمد کرم الدین دبیر

مشاہدات : 10264

آفتاب ہدائیت رد ِّرفض وبدعت

  • صفحات: 515
  • یونیکوڈ کنورژن کا خرچہ: 12875 (PKR)
(جمعہ 05 فروری 2016ء) ناشر : اسلامک انفارمیشن سینٹر، ممبئ

شیعہ مذہب میں کئی فرقے ہیں انہیں رافضی بھی کہا جاتا ہے یہ اپنے آپ کو محبّان علی اور محبّان اہلیت کہتے ہیں شیعہ دین , یہودیوں کا ایجاد کردہ پروردہ ہے شیعہ نے اسلام اور اہل اسلام سے انتقام لینے کی غرض سے اس دین کو ایجادکیا ہے تاکہ وہ مسلمانوں کی صفوں میں گھس کر اپنے افکار کی ترویج کر سکیں ۔شیعہ کے تمام فرقے خلفائے راشدین یعنی حضرت ابو بکر و عمر و عثمان رضوان اللہ علیہم اجمعین کی خلافت کو نا ماننے پر متّفق ہیں ۔یہی نہیں بلکہ حضرات شیخین حضرت ابو بکر و عمر و عثمان و معاویہ کو کھلے عام گالیاں دیتے ہیں اس کے علاوہ ان کی مستند کتب میں بھی کئی کفریہ کلمات موجود ہیں ۔شیعہ عقائدکو جاننے کے لیے عربی اردو زبان میں بڑی مستند کتب موجودہیں۔اردو زبان میں امام العصر شہید ملت علامہ احسان الٰہی ظہیر ﷫ کی کتاب الشیعہ والسنہ ، اصلاح شیعہ ا ز ڈاکٹر موسیٰ موسوی ،اور عقائد شیعہ اثناعشریہ سوالاً جواباً از عبدالرحمٰن الشثری قابل ذکر ہیں ۔ زیر تبصرہ کتاب’’آفتاب ہدایت‘‘ مولانا قاضی محمد کرم الدین دبیر ﷫ کی تصنیف ہے اس میں مصنف موصوف نے شیعہ مذہب کےقصص اختراعیہ کا براہین قاطعہ سے رد کیا ہے اور شیعہ سنی اختلافی مسائل کو آپ نے ایسی حسن ترتیب دے کر پیش کیا کہ اس تصنیف کےبعد مناظرین یہ کتاب پڑھ کر رفض کی بیخ کنی میں آسانی محسوس کرتے تھے ۔بے شمار لوگ اس کتاب کوپڑھ کر جادۂ حق پر آئے ۔یہ کتاب اپنے موضوع کے اعتبار سے تمام اردو تصانیف میں ایک ممتاز مقام رکھتی ہے۔اس کتاب میں ان الزامات ومطاعن کا عقلی ونقلی دلائل وشواہد سے تسلی بخش جواب دیاگیا ہے۔ جو دشمنانِ دین نے پیغمبر آخر الزمان ﷺ کےجانثار اصحاب وخلفاء پر وارد کیے ہیں۔اور قرآن وحدیث کی روشنی میں صحابہ کرام کی عظمت وشان اور علومرتبت کوظاہر کیاگیا ہے ۔کتاب کی مقبولیت کے باعث کے اس کے کئی ایڈیشن شائع ہوچکے ہیں ۔اللہ تعالیٰ مصنف کی اس کاوش کو قبول فرمائے ۔ اللہ تعالیٰ ہمیں صحابہ کرام کے مقام ومرتبہ کوسمجھنے اوران کی مبارک زندگیوں کی طرح زندگی بسر کرنے کی توفیق دے (آمین) (م۔)

عناوین

صفحہ نمبر

تقریظ (طبع ششم )

11

عرض حال (طبع ششم )

13

آفتاب ھدایت کا طلو ع

16

انکا رصحابہ ﷢کا فتنہ

18

جناب مصنف ﷫ کے مختصر حالات زندگی

27

قادیانی فتنہ

28

مولانا مرحوم کے کامیاب مناظرے

30

مرکز شدہ ہدایت دار العلوم دیو بند کی طرف رجوع

31

پیرانہ سالی میں مصائب کا ہجوم

34

بھائی صاحب کا رفقاء سمیت شہید ہونا

36

حضرت مولانا مدنی سے بیعت

37

وفات

39

رافضی کا لقب

42

فتنہ رفض

42

اسلام کی تصویر اہل سنت کے نقط خیال سے

43

اسلام کی تصویر جو رافضی پیش کرتاہے

44

شیعہ قرآن کو نہیں مانتے

50

اعتراضات مرزاکا جواب

52

ایک اور ثبوت

60

امام مہدی علیہ اسلام کب آئیں گے

63

غصہ کانتیجہ

64

خدا غصہ

65

حاخر ی کاخیا ل

65

موت اما م کے اختیار میں

68

شیعہ کے متعد د قرآن

68

ستر گز کا قرآن

69

مصحف فاطمہ ؓ

69

جفر

70

یہ بڑے بڑے قرآن کہاں ہیں

70

تحریف آیات قرآن

71

جواب شیعہ

72

عقلی دلیل

79

الٹا چور کو تو ل کو ڈانٹے

81

دوسری دلیل شیعہ کاحافظ قرآن نہ ہوہونا

84

لطیفہ

85

فضائل اصحاب ثلاثہ کاثبوت قرآن کریم سے

88

انتباء

97

شیعہ غور کریں

99

فضیلت عثمان ؓ

105

ایک اور ثبو ت

105

طعن شیعہ

108

جواب

108

خیال شیعہ

109

فضائل صدیقی پرروشن دلائل

112

واقعہ غار کی تصدیق کتب شیعہ سے

118

دوسری شہادت

121

تیسری شہادت

125

اعتراضات شیعہ

127

اعتراض شیعہ

127

اعتراض شیعہ

128

عقلی دلیل

140

فضائل اصحاب ثلاثہ ثبوت شیعہ سے

141

ابوبکر صدیق ؓ

142

حضرت عمر فاروق ؓ

154

سادات پر حضرت عمر ؓ کا بھاری احسان

167

ایک او ر بات

168

نظم فارسی

169

نظم اردہ

175

شیعہ کی دوسری چال

180

یورپین مورخین کی شہادت

183

حضرت عثمان ؓ

185

کفار مشرکین کی اجازت طواف

187

جواب شیعہ

193

اصحاب ثلاثہ کی مشتر کہ تعریف

194

چا ر یا ر

202

خلافت وامامت

203

فرد تنقیح

203

امراول

204

ناطق فیصلہ

207

امر دوم : حضرت علی ؓ خلیفہ بلافصل تھے ؟

209

دلائل شیعہ (خم غدیر )

213

لفظ مولی ٰ

215

شیعہ کی دوسری دلیل

22

روائیت بالاکے موضوع ہونے کے دلائل

223

شیعہ کی تیسر ی دلیل

226

شیعہ کی چوتھی دلیل

227

توہین عتر ت رسول  اللہ ﷺ

229

سنی بھائی توجہ کریں

229

سنی کاجنازہ

230

حضرت علی ؓ کی ہجوملیح

231

حضرت علی ؓ کی ہتک صریح

234

 ائمہ اہل بیت کی توہین

237

حضرت اما م حسن ؓ

238

مناخرین شیعہ

239

قاتلان اما م حسین ؓ شیعہ تھے

240

قاتلان امیر ؓشیعہ ہی تھے

241

حضرت امام محمد باقر جعفر صادق رحمہما اللہ تعالی

242

مسائل شیعہ جو آئمہ اہلیت کی طرف

242

منسو ب کئے گئے ہیں

245

بداء کی مثالیں

246

دوسرا مسئلہ تقیہ

249

مسئلہ تقیہ کی ایجاد

252

تیسرامسئلہ متعہ

254

فضائل متعہ

254

متعہ کیا چیز ہے

257

ایک عورت سے باربار متعہ

258

متعہ دور یہ

259

ایک بہیود ہ حکایت

261

متعہ سے مما نعت

262

چوتھا مسئلہ انبیاء پر آئمہ کی فضیلت

262

پانچواں مسئلہ

263

چھٹا مسئلہ

265

ساتواں مسئلہ

266

آٹھواں مسئلہ

266

نواں مسئلہ

267

دسواں مسئلہ

267

گیا رھواں مسئلہ میت پر بد دعا

269

تیر ھواں مسئلہ خنزیر کے بال وچمڑہ وغیرہ

269

بارھواں مسئلہ امام ران سے نکلتے ہیں

269

چودھواں مسئلہ

271

پندرھواں مسئلہ

272

سولھواں مسئلہ

273

سترھواں مسئلہ

273

اٹھار ہواں مسئلہ

273

انیسواں مسئلہ

273

بیسواں مسئلہ

274

اکیسواں مسئلہ

274

بائیسواں مسئلہ

274

تیئسواں مسئلہ

275

چوبیسواں مسئلہ

275

پچیسواں مسئلہ

275

اس ناشر کی دیگر مطبوعات

فیس بک تبصرے

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 69008
  • اس ہفتے کے قارئین 102836
  • اس ماہ کے قارئین 1719563
  • کل قارئین111041001
  • کل کتب8851

موضوعاتی فہرست