#3313

مصنف : بکر بن عبد اللہ ابو زید

مشاہدات : 9757

آبرو کی حفاظت

  • صفحات: 135
  • یونیکوڈ کنورژن کا خرچہ: 4725 (PKR)
(ہفتہ 30 جنوری 2016ء) ناشر : مرکز علم و ثقافت، حیدر آباد دکن

اسلام عفت و عصمت اور پاکیزگی قلب و نگاہ کا دین ہے۔ اسلام زمانہ جاہلیت کی غیر انسانی طفل کشی کی رسم کی پرزور مذمت کرتا ہے۔ اسلام ہی دنیا کا واحد مذہب ہے جس نے عورتوں کو ان کے اصل مقام و مرتبے سے ہمکنار کیا۔ اس کی عزت و آبرو کے لیے جامع قوانین متعین کیے، عورت کو وراثت میں حقدار ٹھہرایا، اس کے عائلی نظام کو مضبوط کیا۔ اسلام کے معاشرتی نظام کا مطالعہ کیا جائے تو معلوم ہوتا ہے کہ یہاں خاندان کے عناصر کی تعداد بہت وسیع ہے۔ اسلام نے اس حوالے سے جس اہتمام کے ساتھ احکام بیان کیے ہیں، اگر حقیقتاً مسلمان ان سے آگاہ ہو جائیں، ان پر اسی طرح ایمان رکھیں جس طرح ایمان رکھنے کا حق ہے اور حقیقی طور پر ان کا نفاذ کر لیں تو ایک مضبوط، خوشحال اور باہمی محبت کا خوگر خاندان تشکیل پا سکتا ہے۔ مغرب اور اسلام کے تصور خاندان میں یہ فرق ہے کہ مغرب میں صرف ایک مرد اور ایک عورت کے جوڑے پر مبنی ہے اور بیٹے، بیٹیاں جوانی کو پہنچتے ہی اپنی راہ لیتے ہیں۔ بچوں کے جوان ہونے کے ساتھ ہی والدین کا ان سے کوئی عملی تعلق نہیں رہتا۔ اسلام میں خاندان سمٹا اور سکڑا ہوا نہیں بلکہ وسیع اور پھیلا ہوا ہے۔ زیر تبصرہ کتاب"آبرو کی حفاظت" علامہ بکر بن عبداللہ ابو زید کی عربی تصنیف ہے۔ جو مملکت سعودی عرب کی افتاء کمیٹی کے رکن ہیں۔ یہ تصنیف آزاد خیال رکھنے والے افراد کے لیے ایک نادر تحفہ ہے۔ موصوف نے اپنی تصنیف میں مردوں کے حقوق، عورتوں کی ذمہ داریاں، خواتین کے مخصوص احکام و مسائل، پردے کے احکام اور دیگر مسائل پر جامع بحث کی ہے۔ موصوف کی اس تصنیف کو محمد العمری ابو عبداللہ نے بڑے احسن انداز سے اردو قالب میں ڈھالا ہے۔ اللہ تعالیٰ سے دعا گو ہیں کہ اللہ تعالیٰ مصنف و مترجم کے میزان حسنات میں اضافہ فرمائے۔ آمین( عمیر)

عناوین

صفحہ نمبر

پیش لفظ مترجم

4

مقدمۂ طباعت چہارم

7

چلے آؤ اے آزاد خیال والو

10

پہلی فصل

14

اصل أول

15

مردوں کی ذمہ داریاں

18

عورتوں کے مخصوص احکام

21

دوسری أصل: عام پردہ

25

تیسری أصل: خاص پردہ

27

پہلا مسئلہ عورت کا اسلامی (حجاب) پردہ کیا ہے؟

28

دوسرا مسئلہ: پردے کی کیا کیفیت ہوگی؟

30

تیسرا مسئلہ: مومن عورتوں پر پردے کی فرضیت کے دلائل

33

قرآن کریم کے دلائل

34

عورت کی باتوں میں نرمی اور لچک لانے پر پابندی

36

تیسرا پہلو

38

لفظی تحقیق "الخمر‘‘

50

تیسری دلیل قیاس مطرد

62

چوتھا مسئلہ: پردے کا ثواب اور اس کی فضیلتیں

64

اصل چہارم عورت کا گھر کے اندر ہی رہنا اس کی اصلیت

67

پانچویں اصل: عورت کا اجنبی لوگوں سے میل جول حرام ہے!

73

چھٹی اصل: بے جا آزادی اور بے پردگی شرعاً حرام ہے

79

احادیث مبارکہ

82

ساتویں اصل: اللہ تعالیٰ نے زنا کو حرام کیا ہے

85

ساتویں اصل: مردوں اور عورتوں کے لیے معاون تدبیریں

88

آٹھویں اصل: آبرو کی سرتاج شادی ہے

89

شادی سے رو گردانی کے اسباب عظیمہ

95

نویں اصل: بدکاری اور گناہ کے اولین راہوں سے بچوں کی حفاظت ضروری ہے

96

دسویں اصل محرم اور دیگر مومن عورتوں کی حفاظت اور ان کے بارئیں غیرت معنوی کا بیان

103

دوسری فصل: تفصیل: عورت کورذالت (حیاء سوز حرکات) کی دعوت دینے والوں کا بیان

108

حیات عامہ میں ان کی کج رویاں

113

میڈیا کی دنیا میں، تعلیمی میدان میں عورت پر زیادتیاں

115

کام کاج کے میدان میں عورت کو حربہ بنانا

116

تو جیہ العقد: تنقیدی نشان

117

پہلا نکتہ

124

آزادی اور مساوات کے نام سے

131

اس مصنف کی دیگر تصانیف

فیس بک تبصرے

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 74669
  • اس ہفتے کے قارئین 108497
  • اس ماہ کے قارئین 1725224
  • کل قارئین111046662
  • کل کتب8851

موضوعاتی فہرست