#4242

مصنف : صفدر زبیر ندوی

مشاہدات : 7515

آبی وسائل شرعی احکام ضوابط

  • صفحات: 683
  • یونیکوڈ کنورژن کا خرچہ: 30735 (PKR)
(بدھ 18 جنوری 2017ء) ناشر : ایفا پبلیکیشنز نئی دہلی

پانی اور ہوا انسانی زندگی ہی نہیں بلکہ کائنات کے وجود و بقا کے لئے خالقِ کائنات کی پیدا کردہ نعمتوں میں سے عظیم نعمت ہے۔ انسان کی تخلیق سے لے کر کائنات کی تخلیق تک سبھی چیزوں میں پانی اور ہوا کی جلوہ گری نظر آتی ہے۔ قرآن کریم میں ہے۔ وجعلنا من الماءِ کل شیءٍ حی افلا یو منون۔ ترجمہ: اور ہم نے ہر جاندار چیز پانی سے بنائی تو کیا وہ ایمان نہ لائیں گے (سورۃ انبیاء، آیت ۳۰) سی کرہِ ارض (زمین) پر جتنے بھی جاندار ہیں خواہ انسان ہوں یا دوسری مخلوق ان سب کی زندگی کی بقا پانی پر ہی منحصر (Depend) ہے۔ زمین جب مردہ ہو جاتی ہے تو آسمان سے آبِ حیات بن کر بارش ہوتی ہے اور اس طرح تمام مخلوق کے لئے زندگی کا سامان مہیا کرتی ہے۔ اللہ نے انسانوں کے لئے پانی کا انتظام مختلف طریقوں سے کر رکھا ہے۔ پانی کی اہمیت و ضرورت کے پیش نظر اس کی بوند بوند کی حفاظت کرنا ہرانسان کاحق ہے۔ نبی کریمﷺ نے احادیث مبارکہ میں پانی کو استعمال کرنے کے متعلق احکامات صادر فرمائے ہیں۔ کتب حدیث وفقہ میں کتاب المیاہ کےنام محدثین و فقہاء نے ابواب قائم کیے ہیں۔ زیر تبصرہ کتاب ’’آبی وسائل شرعی احکام وضوابط‘‘ اسلامک فقہ اکیڈمی ،انڈیا کی جانب سے مارچ 2011ء میں ’’آبی وسائل اور ان کے متعلق احکام‘‘ کے عنوان سےمنعقد کیے گئے بیسویں سیمینار میں پیش کئے گئے علمی وتحقیقی مقالات کا مجموعہ ہے ۔اس موضوع کے متعلق نہ صرف ہندوستان بلکہ عالمی سطح پر بھی تقریباً یہ پہلا سیمینار تھا۔ جس میں ارباب فقہ و افتاء کی ایک بڑی تعداد نے شرکت کی اور اس مسئلہ کی مختلف جہتوں پر سہل اور چشم کشا تحریریں مقالات کی صورت میں سیمینار میں پیش کیں۔ بعدازاں مولانا صفدر زبیر ندوی صاحب نے ان علمی ،فقہی اور تحقیقی مقالات و مناقشات کو بڑے احسن انداز میں کتابی صورت میں مرتب کیا ہے۔ (م۔ا)

عناوین

صفحہ نمبر

پیش لفظ

7

باب اول :تمہید ی امور

9

سوالنامہ

11

اکیڈمی کافیصلہ

15

تلخیص مقالات

18

عرض مسئلہ

95

عرض مسئلہ

108

عرض مسئلہ

118

باب دوم:تفصیلی   مقالات

129

آبی وسائل اوران سےمتعلق شرعی مسائل

131

آبی وسائل مسائل اورحل

207

آبی وسائل سےمتعلق مختلف مسائل

238

آبی وسائل اورا ن کےشرعی احکام

268

آبی وسائل شریعت کی روشنی میں

301

آبی وسائل اورشرعی احکام

340

آبی وسائل شرعسی نقطہ نظر سے

389

آبی وسائل اوران کاشرعی حل

415

آبی وسائل شریعت کی نظر میں

438

آبی وسائل وذرائع فقہی نقطہ نظرسے

482

آبی وسائل شرعی تناظر میں

539

آبی وسائل سے متعلق شرعی احکام

564

آبی وسائل سےمتعلق شرعی ہدایات

588

باب سوم :مختصر مقالات

605

آبی وسائل اورا ن سے متعلق شرعی مسائل

611

آبی وسائل سےمتعلق شرعی احکام

618

آبی وسائل اورشرعی نقطہ نظر

628

آبی وسائل سے متعلق شرعی مسائل

643

آبی وسائل سےمتعلق مختلف مسائل

650

آبی وسائل فقہی تناظر میں

656

باب چہارم مناقشہ

667

اس مصنف کی دیگر تصانیف

فیس بک تبصرے

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 99938
  • اس ہفتے کے قارئین 312693
  • اس ماہ کے قارئین 99938
  • کل قارئین113991938
  • کل کتب8888

موضوعاتی فہرست