#4624

مصنف : حافظ محمد ابراہیم سلفی

مشاہدات : 11056

یہود و نصاریٰ سے مخالفت کیوں اور کیسے

  • صفحات: 128
  • یونیکوڈ کنورژن کا خرچہ: 5760 (PKR)
(اتوار 11 جون 2017ء) ناشر : دار الاندلس،لاہور

یہود ونصاری پہلے دن ہی سے دین اسلام سے حسد کرتے چلے آرہے ہیں۔ دونوں قوموں کو شروع سے "اہلِ کتاب" ہونے کا زعم تھا۔ یہود بنی اسرائیل میں آخری نبی کی آرزو لیے بیٹھے تھے۔لیکن بنی اسماعیل میں آخری نبی کے ظہور نے انہیں اسلام کا بدترین دشمن بنادیا۔ مدینہ میں انہوں نے غزوہ خندق میں معاہدہ کی خلاف ورزی کرتے ہوئےمسلمانوں کی پیٹھ میں چھرا گھونپنے کی کوشش کی۔ نبی کریمﷺ نے انہیں مدینہ سے نکال دیا۔ سیدنا عمر ؓنے ان کی سازشوں کی وجہ سے انہیں آخر جزیرۃ العرب سےہی نکال باہرکیا ۔ آپ نے ارشاد فرمایا کہ مجھے اپنے محبوب ﷺ کا جملہ اچھی طرح یاد ہے۔" یہود ونصاریٰ کو جزیرۃ العرب سے نکال دو۔ (ابوداود: 2635)ان دونوں قوموں نے مسلسل اپنی سازشیں جاریں رکھیں اور مسلمانوں کو بڑا نقصان پہچانے کی کوششوں میں رہے اورمسلمانوں کو ان سے بعد میں بہت سی جنگیں لڑنی پڑیں۔ ان کے ان سب تخریبی کاموں کے باوجود مسلم اقوام میں کبھی تذبذب، اضطراب اور جذبہ شکستگی کا احساس تک نہ پیدا ہوا، بلکہ انہوں نے ہر میدان میں ثابت قدمی کا ثبوت پیش کیا،اور ڈٹ کر ان کا مقابلہ کیا۔ زیر تبصرہ کتاب" یہود ونصاری سے مخالفت، کیوں اور کیسے؟" جماعۃ الدعوہ کے مرکزی رہنمامحترم حافظ محمد ابراہیم سلفی صاحب﷫ کی تصنیف ہے، جس میں انہوں نے یہود ونصاری کی مخالفت کرنے کی وجوہ اور اس کے طریقہ کار پر گفتگو کی ہے۔امت مسلمہ کا درد رکھنے والے اہم دل حضرات کے لئے یہ ایک شاندار اور مفید ترین کتابچہ ہے۔ بارگاہ الہی میں دعا ہے کہ وہ امت مسلمہ کو تمام میدانوں میں قیادت وسیادت عطا فرمائے۔ آمین(راسخ)

عناوین

صفحہ نمبر

خطبہ مسنونہ

13

حرف آغاز

17

مقدمہ

19

باب اول

عقائد میں یہودی کی مخالفت

 

یہودونصاریٰ جیسی مشرکانہ چاہت  سےممانعت

31

اہل کتاب سےعلم واہدیت مت لو

32

اہل کتاب کی کتاب اللہ میں ملاوٹ

34

کتاب اللہ میں اختلاف  یہودونصاریٰ جیسا عمل ہے

5

جانوروں پر ظلم اورغیراللہ کےنام پر چھوڑنایہودومشرکین کاکام

36

بنواسرائیل  کی بعض  خباثتوں پر قوانین فطرت میں تبدیلی

37

حرام اورحلال  کےتعین کااختیار صرف اللہ کو ہے

38

قبریں اورسابقہ امتیں

38

یہود کوعذاب قبر

39

یہودیت ،مجوسیت اورنصرانیت دین فطرت اسلام کی دشمن ہیں

39

اس امت کےمجوس قدریہ سےقطع  تعلق کاحکم

40

تقدیر پر اختلاف یہودونصاری کی روش ہے

41

اصفہانی یہودی دجال کےپیروکارہوں گے

42

دجال یہودمیں سےہوگا

42

حلال وحرام میں یہود کی حیلہ سازی

44

توہم پرستی یہودکاشعار ہے

45

تعویذ،گنڈے یہودونصاری کاعمل ہے

46

یہودیوں کاحق سےاغماض اورعبداللہ سلام ﷜ کامسلمان ہونا

47

باب دوم

عبادات میں یہود کی مخالفت

 

عبادت کےلیےبلانے میں یہودونصاریٰ کی مخالفت

53

جوتوں سمیت نماز پڑھنے میں یہودکی مخالفت

54

نماز میں یہود کی طرح بیٹھنے سےممانعت

55

عصر کی نماز پر عدم محافظت کی وجہ سے بنواسرائیل کی تباہی

56

روزہ رکھنے ،سحری وافطاری کرنےمیں یہودونصاری کی مخالفت

57

بلاعذ رحج نہ کرکے مرنایہودیت ونصرانیت پر موت ہے

61

10ذوالحجہ کو منیٰ کی طرف واپسی میں بھی مشرکین کی مخالفت

62

جہاد سےروگردانی یہودیت ونصرانیت ہے

62

جنازے میں بھی یہود سےمخالفت

63

تعلیم  وتلاوت میں یہودونصاریٰ  کی  مخالفت

65

عمل صالح کےبغیر علم یہوودونصاری کی مشابہت ہے

67

رہبانیت سےممانعت

68

ترک دنیا عیسائیت کی ایجاد ہے

68

باب سوم

طرز معاشرت میں یہود کی مخالفت

 

امت مسلمہ کی ثقافت ،مجوسیوں اورعیسائیوں جیسی؟

73

مشرکو ں سےمیل جول ،لین دین اوررہن رسہن کی ممانعت

73

مساجد کےنقش ونگار میں یہود کی مشابہت سےممانعت

75

ٹیکس مسلمانوں پر نہیں ،یہودونصاریٰ پر ہوگا

75

گھروں کی صفائی میں یہود کی مخالفت

76

حالت حیض میں بیوی سےبعض معاملات پر یہو د کی مخالفت

77

باب چہارم

لباس اورشکل وصورت یہود کی مخالفت

 

اہل اسلام کامشرکوں سےلباس میں فرق

81

وضع قطع میں یہود کی مخالفت

81

چادر باندھنے میں یہود کی مخالفت

82

بال رنگنے میں یہودونصاری کی مخالفت

83

داڑھی اورمونچھ میں بھی یہودونصاریٰ کی مخالفت

83

مانگ نکالنے میں یہودنصاریٰ کی مخالفت

84

بالوں کی سفید ی کوبدلنے میں یہودونصاریٰ کی مخالفت

84

وگ لگانا یہودیوں کاشعار ہے

85

داڑھی منڈانا اورمونچھیں بڑھانا فعل مجوس ہے

86

باب پنجم

یہودقابل نفرت قوم ہیں

 

یہودونصاریٰ کے’’شرارخلق اللہ ‘‘ہونے کاسبب

89

یہودونصاریٰ کاراستہ تنگ کردو

90

یہودونصاریٰ اورمشرکوں کوجزیرہ عرب سےنکالنے کاحکم

90

یہودونصاریٰ کےعلماء سوءپر اللہ کےنبیوں کی لعنت

94

یہودونصاریٰ کورحمت کی دعا سےبھی محروم رکھو

95

یہودیوں کواہل ایمان کےہاتھوں قتل کردیاجائےگا

95

حسداوربغض یہودونصاری کی بیماریا ں ہیں

96

سابقہ امتوں کی  بربادی کاسبب

97

پہلی امتوں کی تباہی کاایک اورسبب

97

امت محمدیہ کی آخر میں آنے کےباوجود یہودونصاری ٰ سےسبقت

98

باب ششم

رسو ل کےدشمن یہودمسلمانوں کےدوست کیسے ؟

 

یہود،رسول اللہ ﷺ کوزہردینے والے اوربہت بڑے جھوٹے

103

نبی ﷺ اوردین حق کےبارےیہود کی ہٹ دھرمی اورچشم پوشی

106

یہودکارسول اللہ ﷺ پر جادوکرنا

109

نبی ﷺ کی اتباع سےیہود کےانکار کی من گھڑت وجوہات

110

اعتراف دیانت کےباوجود نبی ﷺ کےمتعلق یہود کاخبث باطن

112

رسول اللہ ﷺ کی گستاخی یہود کافعل اورناقابل معافی جرم ہے

113

یہودنصاریٰ پر اللہ اوراس کے رسو ل کی لعنت

113

باب ہفتم

متفرق معاملات میں یہود کی مخالفت

 

ملت اسلامیہ کی ہرفعل میں یہودونصاریٰ سےمشابہت

117

بنواسرائیل کی خرابیاں امت محمدیہ میں

118

تفرقہ بازی اوریہودی نصاری

119

ہرمعاملہ میں یہودونصاری کی مخالفت کاحکم

121

حدوداللہ میں سفارش کرنےپر یہودونصاری کی مخالفت

122

یہودونصاریٰ جہنمی ہیں

123

عورتوں کےفتنے کاآغاز بنواسرائیل کےدورسے

123

حق کو چھپانایہودیوں کافعل ہے

124

اختتام

127

اس مصنف کی دیگر تصانیف

اس ناشر کی دیگر مطبوعات

فیس بک تبصرے

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 100545
  • اس ہفتے کے قارئین 313300
  • اس ماہ کے قارئین 100545
  • کل قارئین113992545
  • کل کتب8888

موضوعاتی فہرست