#960.3

مصنف : ڈاکٹر محمد بہاؤ الدین

مشاہدات : 3066

تحریک ختم نبوت جلد31

  • صفحات: 464
  • یونیکوڈ کنورژن کا خرچہ: 13920 (PKR)
(ہفتہ 21 جون 2014ء) ناشر : مکتبہ اسلامیہ، لاہور

تمام مسلمانوں کا عقیدہ ہے کہ حضرت محمدﷺ اللہ کے آخری نبی ہیں۔ اور وہ یہ بھی اعتقاد رکھتے ہیں کہ حضرت عیسیٰ ؑ کو صلیب پر موت نہیں آئی، وہ زندہ اٹھا لیے گئے تھے اور قرب قیامت وہ دوبارہ اس دنیا میں تشریف لائیں گے۔ لیکن مرزا غلام احمد قادیانی نے دعویٰ کیا کہ حضرت عیسیٰ ؑ کی موت واقع ہو چکی ہے اور جس عیسیٰ کے لوگوں کو آنے کا انتظار ہے وہ عیسیٰ یامثیل وہ خود ہیں۔ اس کے کچھ عرصہ بعد انھوں نے یہ دعویٰ بھی فرما دیا کہ وہ اللہ کے نبی ہیں۔ اس کے رد عمل کے طور پر ہندوستان کے طول و عرض میں تحریک ختم نبوت کا آغاز ہوا جس میں مرزا کے دعاوی کی تردید اور مسلمہ عقائد مسلمین کی تائید کا کام شروع ہوا۔ کتاب ہذا ان مضامین کا مجموعہ ہے جو 1995ء کے آخر سے تحریک ختم نبوت کے عنوان سے ’صراط مستقیم‘ برمنگھم میں سلسلہ وار شائع ہوتے رہے۔ ڈاکٹر محمد بہاؤ الدین مبارک باد کے مستحق ہیں کہ انھوں نے اس قدر قیمتی کام کو یکجا صورت میں پیش کرنے کی سعی کی۔ (ع۔م)

 

عناوین

 

صفحہ نمبر

عرض مولف

 

9

مولانا ابو سعید محمد حسین صاحب بٹالوی

 

11

مرزا قادیانی عدالت میں

 

12

مرزا قادیانی کھل کھیلے

 

15

مرزا قادیانی عدالت میں 2

 

18

مرزا قادیانی کی تذکرہ الشہادتین پر ریویو

 

23

مرزا قادیانی کا مرہم عیسی

 

27

مولوی کرم الدین کی بریت

 

41

سیالکوٹ میں مرزائیوں کا مقدمہ

 

41

مرزا قادیانی کا مہمل الہام

 

44

مرزائیوں کا جلسہ الہام

 

44

مرزا قادیانی کی بدزبانی

 

46

مرزائیوں کو دوبارہ شکست

 

54

مرزا قادیانی اور مسیح اسرائیلی

 

57

قادیان میں طاعون

 

67

قادیانی کے بطلان دعاوی کا فوٹو

 

78

چند قادیانی الہامات

 

81

ایک واقعہ کا اظہار

 

85

مرزا قادیانی عدالت میں

 

101

مرزا جی کے الہام

 

103

مرزا قادیانی کے مقدمات

 

113

دیوالی اور کرشن قادیانی

 

127

کیا مرزائی کرشن پینتھی نہیں؟

 

137

قادیانی مقدمات

 

141

قادیان میں طاعون

 

160

قیامت کا نمونہ

 

169

مرزا قادیانی اور مرزا دہلوی

 

183

کرشن قادیانی اور نجومی

 

196

امروہہ کی حالت

 

202

چہادر قادیاں بینی

 

221

مرزائیوں کا صریح جھوٹ

 

242

سچے مسیح کی قبر

 

252

کرشن قادیانی امرتسر میں

 

272

زمانہ برسر جنگ است یا علی مددے

 

305

مرزا قادیانی اور اخبار وطن لاہور

 

325

قادیانی خیانت

 

361

مرزا قادیانی سے مباہلہ

 

385

مسیح قادیانی کی شکوہ طرازی

 

411

مرزا قادیانی کی حدیث دانی

 

435

مرزا قادیانی اور ہم

 

446

قادیانی گپ

 

462

اس مصنف کی دیگر تصانیف

اس ناشر کی دیگر مطبوعات

فیس بک تبصرے

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 78413
  • اس ہفتے کے قارئین 112241
  • اس ماہ کے قارئین 1728968
  • کل قارئین111050406
  • کل کتب8851

موضوعاتی فہرست