#960.2

مصنف : ڈاکٹر محمد بہاؤ الدین

مشاہدات : 24862

تحریک ختم نبوت جلد21

  • صفحات: 480
  • یونیکوڈ کنورژن کا خرچہ: 14400 (PKR)
(منگل 20 نومبر 2012ء) ناشر : مکتبہ اسلامیہ، لاہور

تمام مسلمانوں کا عقیدہ ہے کہ حضرت محمدﷺ اللہ کے آخری نبی ہیں۔ اور وہ یہ بھی اعتقاد رکھتے ہیں کہ حضرت عیسیٰ ؑ کو صلیب پر موت نہیں آئی، وہ زندہ اٹھا لیے گئے تھے اور قرب قیامت وہ دوبارہ اس دنیا میں تشریف لائیں گے۔ لیکن مرزا غلام احمد قادیانی نے دعویٰ کیا کہ حضرت عیسیٰ ؑ کی موت واقع ہو چکی ہے اور جس عیسیٰ کے لوگوں کو آنے کا انتظار ہے وہ عیسیٰ یامثیل وہ خود ہیں۔ اس کے کچھ عرصہ بعد انھوں نے یہ دعویٰ بھی فرما دیا کہ وہ اللہ کے نبی ہیں۔ اس کے رد عمل کے طور پر ہندوستان کے طول و عرض میں تحریک ختم نبوت کا آغاز ہوا جس میں مرزا کے دعاوی کی تردید اور مسلمہ عقائد مسلمین کی تائید کا کام شروع ہوا۔ کتاب ہذا ان مضامین کا مجموعہ ہے جو 1995ء کے آخر سے تحریک ختم نبوت کے عنوان سے ’صراط مستقیم‘ برمنگھم میں سلسلہ وار شائع ہوتے رہے۔ ڈاکٹر محمد بہاؤ الدین مبارک باد کے مستحق ہیں کہ انھوں نے اس قدر قیمتی کام کو یکجا صورت میں پیش کرنے کی سعی کی۔ (ع۔م)

 

عناوین

 

صفحہ نمبر

مرزا قادیانی وغیرہ غور سے پڑھیں اور جواب دیں

 

10

کرشن قادیانی کی گیدڑ بھبکی

 

15

آریوں کی بددیانتی اور بدعہدی

 

23

مرزا قادیانی اور اس کے حواری

 

34

مبارک بیگم اور نواب

 

44

قادیان میں فنانشل کمشنر

 

46

مرزا قادیانی کا انتقال

 

61

سرسید احمد خان اور مرزا قادیان

 

71

مرزائی پارٹی کی بدزبانی

 

81

قادیانی کیمپ میں بے چینی

 

99

قادیانی فرعون

 

106

مرزا قادیانی  اٹلی میں

 

137

قادیانی مشن کلکتہ میں

 

147

مباحثہ رام پور

 

178

مولانا ابراہیم میر اور قادیانی اخلاق

 

191

الحق کی حق پسندی

 

230

محمدحسین بٹالوی اور مرزا قادیانی

 

259

مرزا کی موت کی پیش گوئی

 

294

مہدی کا خروج اور مسیح کا نزول

 

323

مرزا کی موت کے الہامات

 

342

گل دستہ قادیانی

 

389

اشتہار مباہلہ کا اثر

 

403

مسیلہ قادیانی کو فتح کا خواب

 

410

مرزا قادیانی کی الہامی عمر

 

439

آسمانی نکاح

 

451

مرزا قادیانی اپنے منہ سے کافر

 

467

قادیانی سوال ثنائی جواب

 

469

اس مصنف کی دیگر تصانیف

اس ناشر کی دیگر مطبوعات

فیس بک تبصرے

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 67184
  • اس ہفتے کے قارئین 101012
  • اس ماہ کے قارئین 1717739
  • کل قارئین111039177
  • کل کتب8851

موضوعاتی فہرست