#5648

مصنف : ایس ایم شاہد

مشاہدات : 10847

تاریخ یورپ ( 1453 ء تا 1789 ء )

  • صفحات: 338
  • یونیکوڈ کنورژن کا خرچہ: 8450 (PKR)
(اتوار 23 دسمبر 2018ء) ناشر : نیو بک پیلس لاہور

یورپ  دنیا کے سات روایتی براعظموں میں سے ایک ہے تاہم جغرافیہ دان اسے حقیقی براعظم نہیں سمجھتے اور اسے یوریشیا کا مغربی جزیرہ نما قرار دیتے ہیں۔ اصطلاحی طور پر کوہ یورال کے مغرب میں واقع یوریشیا کا تمام علاقہ یورپ کہلاتا ہے۔یورپ کے شمال میں بحر منجمد شمالی، مغرب میں بحر اوقیانوس، جنوب میں بحیرہ روم اور جنوب مشرق میں بحیرہ روم اور بحیرہ اسود کو ملانے والے آبی راستے اور کوہ قفقاز ہیں۔ مشرق میں کوہ یورال اور بحیرہ قزوین یورپ اور ایشیا کو تقسیم کرتے ہیں۔یورپ رقبے کے لحاظ سے آسٹریلیا کو چھوڑ کر دنیا کا سب سے چھوٹا براعظم ہے جس کا رقبہ ایک کروڑ چالیس لاکھ مربع کلومیٹر ہے جو زمین کے کل رقبے کا صرف دو فیصد بنتا ہے۔زیر تبصرہ کتاب ’’تاریخ یورپ1453-1789‘‘  علامہ اقبال  اوپن  یونیورسٹی  کےایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ کے ایس ایم شاہد کی تصنیف ہے ۔ فاضل مصنف نے اس کتاب میں 1453ء تا   1789ء  تقریباً اڑھائی سوسالہ یورپ کی تاریخ کو اس کتاب میں پیش کردیا ہے ۔مصنف نے اس کتاب کو نو حصوں میں تقسیم کیا ہے ۔ان  نو حصوں کے عنوانات حسب ذیل ہیں ۔ انقلاب کلیسا،مذہب جنگ،مغربی یورپین قیادت کا  قیام ، مشرقی یورپ کا یا  پلٹ ،دولت اور بادشاہت کے لیے جدوجہد،دنیا کا سائنسی منظر نامہ ،روشن خیالی کا دور۔ یہ کتاب ایم اے لیول کے نصاب کی  ہے طلباء کی سہولت کے پیش نظر اس کتاب کو سائٹ پر پبلش کیا ہے ۔ (م۔ا)

عناوین

صفحہ نمبر

پیش لفظ

6

حصہ اول:انقلاب کلیسا

 

کلیساکازوال

9

نشاۃ ثانیہ

18

پروٹسٹنٹ ازم

29

مارٹن لوتھرکی تحریک اصلاح کلیسا

43

تحریک اصلاح کلیسازونگلی،کیلون

53

اصلاح کیتھولک ازم

60

نئی بادشاہیاں،ہسپانیہ

65

نئی بادشاہیاں ،فرانس

70

نئی بادشاہیاں،انگلستان

75

حصہ دوم:مذہب جنگ

 

مذہب جنگ ایک جائزہ

84

کیتھولک اسپین کی یلغار

99

فرانس کی ٹوٹ پھوٹ اورتعمیرنو

106

تین سالہ جنگ

118

حصہ سوم:مغربی یورپین قیادت کاقیام

 

شاہی نظامت اورطاقت کاتوازن

127

برطانیہ پیورتن انقلاب پارلیمنٹ

136

لوئی چہاردہم کازمانہ

150

حصہ چہارم: مشرقی یورپ کی کایاپلٹ

 

پرشیااورآسٹرین بادشاہت

168

یورپ کی توسیع

180

فرانس ہالینڈ،انگلستان

185

بحرالکاہل کی طرف پیش قدمی

183

روس کی مغربیت اورپولینڈکی تقسیم

197

حصہ پنجم: دولت اوربادشاہت کےلیے جدوجہد

 

اٹھارویں صدی کی عالمی معیشت

208

مغربی یورپ مابعدیوٹریکٹ

219

وسط اٹھارویں صدی کی عظم جنگ

233

حصہ ششم:دنیاکاسائنسی منظرعامہ

 

دنیاکاسائنسی منظرایک نظر

249

سائنسی مدنیت کےپیام بربیکن اورڈیکارٹ

258

آئزک نیوٹن کش ثقل کاقانون

263

گییلو سائنسی انقلاب

268

مکتبہ طبی قانون

278

حصہ ہفتم:روشن خیالی کادور

 

روشن خیالی کادور۔فلسفے

286

روشن خیالی دورکی ثقافت

300

روشن خیال مطلق العنان فرمانروا

311

امریکن انقلاب

326

اس مصنف کی دیگر تصانیف

فیس بک تبصرے

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 91908
  • اس ہفتے کے قارئین 304663
  • اس ماہ کے قارئین 91908
  • کل قارئین113983908
  • کل کتب8888

موضوعاتی فہرست