#5803

مصنف : احمد حسن زیارت

مشاہدات : 28218

تاریخ ادب عربی

  • صفحات: 614
  • یونیکوڈ کنورژن کا خرچہ: 15350 (PKR)
(ہفتہ 08 جون 2019ء) ناشر : شیخ غلام علی اینڈ سنز پبلشرز لاہور ، حیدرآباد ، کراچی

اللہ تعالی کاکلام اور  نبی کریم ﷺکی احادیث مبارکہ عربی زبان میں  ہیں اسی وجہ  سے اسلام اور مسلمانوں سے  عربی کا رشتہ مضبوط ومستحکم ہے  عربی اسلام کی سرکاری زبان ہے ۔شریعت اسلامی  کے بنیادی مآخد اسی زبان میں ہیں  لہذا قرآن وسنت اور  شریعتِ اسلامیہ پر عبور حاصل  کرنےکا واحد ذریعہ عربی زبان ہے۔  اس لحاظ سے عربی سیکھنا اور  سکھانا   امت مسلمہ  کا اولین فریضہ ہے ۔ لیکن مسلمانوں کی اکثریت  عربی زبان   سے  ناواقف ہے   جس کی  وجہ سے    وہ    فرمان الٰہی اور  فرمان نبوی ﷺ کو سمجھنے سے  قاصر ہے ۔ حتٰی کہ  تعلیم  حاصل کرنے  والے لوگوں کی  اکثریت سکول ،کالجز ،یونیورسٹیوں  کے  نصاب میں شامل   اسلامیات کے   اسباق کو  بھی  بذات خود  پڑھنے پڑھانے سے    قا صر ہے  ۔جس  کے لیے  مختلف اہل علم اورعربی زبان کے  ماہر اساتذہ   نے   نصابی کتب کی   تفہیم  وتشریح کے لیے   کتب  وگائیڈ تالیف کی ہیں۔ زیرنظر کتاب ’’تاریخ ادب عربی‘‘ احمد حسن زیارت  کی عربی تاریخ وادب پر مشتمل   تصنیف  ’’ تاریخ الادب العربی‘‘  کا اردو ترجمہ ہے ۔یہ کتاب تاریخ ادب عربی پرجامع ومستند کتاب جس میں عربی زبان کے تمام قدیم وجدید بلند پایۂ  ادبا وشعراء مفکرین کے حالات اور ان کے کلام کا منتحب نمونہ درج ہے ۔1947ء میں  علامہ سید سلیمان ندوی ﷫ کی ترغیب پر اس کا  اردو ترجمہ شروع ہوا  لیکن مکمل نہ  ہوسکا۔بالآخر 1961ء میں  جناب عبد الرحمٰن طاہر سورتی نے اس کام کو مکمل  کیا ۔اردو میں عربی ادب  سے متعلق اتنی معلومات اس کتاب سے  پہلے کسی کتاب میں موجود نہیں۔یہ کتاب یونیورسٹی اور جامعات کے نصاب میں شامل ہے ۔(م۔ا)

عناوین

صفحہ نمبر

ابتدائیہ از مترجم

21

حرف آغاز

29

ترجمۃ تاریخ الادب العربی

 

مقدمہ

49

پہلا باب

 

دوسری فصل

63

قس بن ساعدہ

65

عمرو بن ساعدہ

65

عمرو بن معد یکرب الزبیدی

67

زمانہ جاہلیت کی نثر کے نمونے

69

تیسری فصل۔شاعری

73

شعر کی تعریف اور اس کی ابتداء

73

زمانہ جاہلیت کی شاعری کے نمونے

81

امرؤ القیس کی شاعری کا نمونہ

81

نابغہ ذبیانی کے اشعار کا نمونہ

82

درید بن الصمۃ کے اشعار کا نمونہ

84

علقمہ بن عبدۃ تمیمی کے اشعار کا نمونہ

88

عبد یغوث کی شاعری کا نمونہ

89

ذو الاصبع عدوانی کی شاعری کا نمونہ

92

وداک بن ثمیل مازنی کی شاعری کا نمونہ

95

زہیر بن ابی سلمی کی شاعری کا نمونہ

94

اعشیٰ کی شاعری کا نمونہ

97

تابط شرا کی شاعری کا نمونہ

97

عمرو بن ہدیل کے اشعار کا نمونہ

98

لبید بن ربیعہ کی شاعری کا نمونہ

98

عدی ین زید عبادی کا نمونہ

100

شب ہجر کا وصف امرو القیس کے اشعار ہیں

101

طرفۃ بن العبد

102

ابو نعترۃ بولانی

102

اعشیٰ وصف محبوبہ

103

متلمس کے اشعار کا نمونہ

103

چوتھی فصل

104

شعر کے چار طبقات

105

1)جاہلی شعراء

105

مخضرم شعراء

105

اسلامی شعراء

105

مولد شعراء

105

امرؤ القیس

105

نابغہ ذیبانی

110

زہیر بن ابی سلمی

113

اعشیٰ

118

عنترۃ عبسی

121

عمرو بن کلثوم

131

حارث بن حلزہ

134

لبید بن ربیعہ

136

حاتم طائی

141

امیۃ بن ابی الصلت

146

سر زمین عرب میں کتابت کی ابتداء

149

دوسرا باب

153

آغاز اسلام اور عہد بنی امیہ

153

اسلامی ادب

153

ادب اسلامی کے سرچشمے

158

قرآن مجید

158

نور قرآن کی ایک جھلک

165

حدیث

169

زمانہ جاہلیت کی شاعری

173

غیر ملکی ادب

174

ادب کی اسلامی کی قسمیں

177

شاعری اور اس کے محرکات

177

عراقی شاعری کی خصوصیات

182

شیعہ شاعری

211

خوارج کی شاعری

215

اموی شاعری کے نمونے

219

شعراء اور ان کے طبقات

236

کعب بن زہیر

237

خنساء

240

سیبویہ

485

کسائی

488

فراء

489

ابن الحاجب

490

علم لغت

491

لغویین

492

خلیل بن احمد

492

ابن درید

494

علم بیان

496

تاریخ

497

تاریخ نویسی میں عربوں کا طریقہ

498

علوم شرعیہ علم حدیث

499

محدثین

500

امام بخاری

500

مسلم بن حجاج

501

علم فقہ

501

فقہاء

502

امام ابو حنیفہ

502

مالک بن انس

505

محمد شافعی

505

احمد بن حنبل

506

علوم عقلیہ فلسفہ

507

فلاسفہ

508

ابن سینا

509

حجۃ الاسلام غزالی

510

ابن رشد

511

ساتویں فصل

 

حکایات

516

امثال

517

مقامات اور مقامات نویسی

519

چوتھا باب

521

ترکی دور

521

اس کی دور کی نمایاں شخصیتیں

524

صفی الدین حلی

526

ابن منظور

528

ابن خلدون

531

سیدہ عائشہ با عونیہ

533

پانچواں باب

536

پہلی فصل

544

دوسری فصل

549

تحریک جدید کے شامی اراکین

551

شیخ ناصیف یازجی

599

بطرس بستانی

601

احمد فارس شدیاق

603

اعتذار

606

اضافہ از مترجم

606

محمد سورتی

607

اس ناشر کی دیگر مطبوعات

فیس بک تبصرے

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 50941
  • اس ہفتے کے قارئین 238017
  • اس ماہ کے قارئین 812064
  • کل قارئین110133502
  • کل کتب8838

موضوعاتی فہرست