#7397

مصنف : ابو خزیمہ علی مرتضیٰ طاہر

مشاہدات : 1753

تقابل ادیان عالم

  • صفحات: 241
  • یونیکوڈ کنورژن کا خرچہ: 9640 (PKR)
(جمعہ 04 اکتوبر 2024ء) ناشر : مکتبہ دار الاصلاح لاہور

تقابل ادیان بے حد دلچسپ اہم اور افادیت کا حامل موضوع ہے کہ جس کے مطالعہ سے تمام مذاہب کی خوبیوں سے آشنا ہوا جا سکتا ہے۔اور تقابل ادیان سے مراد دنیا میں پائے جانے والے مشہور مذاہب اور معروف ادیان کی تعلیمات کا غیر متعصبانہ تقابل اور غیر جانب دارانہ موازنہ کرنا ہوتا ہے، نیز تمام مذاہب کی خوبیوں کا کھلے دل سے اعتراف کرنا، اسی طرح مختلف مذاہب کے بنیادی عقائد عبادات اور رسوم و عادات کا ایسا عادلانہ جائزہ لینا جس سے ہر ایک مذہب کی قدر و قیمت ، خوبیاں اور خامیاں پوری طرح واضح ہو جائیں ، تقابل ادیان“ کہلاتا ہے۔ زیر نظر کتاب ’’تقابل ادیان عالم ‘‘ ابو خزیمہ علی مرتضیٰ طاہر حفظہ اللہ کی کاوش ہے ۔یہ کتاب انہوں نے انتہائی آسان اور عام فہم اسلوب ،وفاق المدارس السلفیہ، پاکستان کی ہدایات اور تجاویز کی روشنی میں الشہادۃ العالمیۃ کا امتحان دینے والے طلباء و طالبات کے لیے مرتب کی ہے۔جسے انہوں نے قرآنی آیات اور احادیث سے مزین کیا ہے اور تمام تر نصوص کی تخریج بھی کی ہے۔ہر باب کے آغاز میں باب کا مکمل تعارف پیش کیا ہے اور آخر میں مشقی سوالات تحریر کیے ہیں۔(م۔ا)

عناوین

 

صفحہ نمبر

حرف آغاز

 

7

تقریظ

 

9

دین و مذہب اور تقابل ادیان

 

12

تقابل ادیان کا مفہوم

 

12

مذاہب عالم کے مطالعہ کے لیے قرآنی اصول

 

14

مذہب کی تعریف

 

17

مذہب کے بنیادی عناصر

 

19

مذہب کے مقاصد

 

19

مذہب کی اقسام

 

21

مذہب کی ضرورت واہمیت

 

23

مکالمہ بین المذاہب

 

30

مکالمہ بین المذاہب کا رد و شروط

 

34

یہودیت

 

44

یہود کی وجہ تسمیہ

 

44

حضرت موسیٰ علیہ السلام کے حالات زندگی

 

45

یہود کا مذہبی لٹریچر

 

59

یہودیوں کی مقدس کتابوں کا تعارف

 

65

یہود کے عقائد

 

70

یہود کے فرقے

 

75

صیہونیت

 

82

یہودیت اور اسلام کا تقابلی جائزہ

 

86

عیسائیت

 

90

عیسائیت کا تعارف اور تاریخ

 

90

بنی اسرائیل کی تاریخ

 

95

عیسائیت کا دور ابتلاء اور عقائد

 

125

اناجیل اربعہ کا مکمل تعارف

 

132

عیسائیوں کے عقائد

 

137

عیسائیت اور تحریک اصلاح کلیسا

 

146

مسیحی فرقے

 

150

عیسائیت اور اسلام کا موازنہ

 

155

قادیانیت

 

162

قادیانیت کا تعارف

 

162

مرزا قادیانی کی زندگی اور ناقدانہ جائزہ

 

162

قادیانیت کی تاریخ

 

170

احمدیوں کے فرقے

 

176

قادیانیوں کے عقائد

 

176

قادیانیوں کےغیر مسلم ہونے کےدلائل

 

178

گمراہ فرقے

 

182

خوارج

 

190

منکرین حدیث

 

206

تحریک استشراق

 

220

تحریک تصوف

 

226

موجودہ دور کی قومی اور عالمی تحریکیں

 

232

اس مصنف کی دیگر تصانیف

اس ناشر کی دیگر مطبوعات

فیس بک تبصرے

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 62019
  • اس ہفتے کے قارئین 95847
  • اس ماہ کے قارئین 1712574
  • کل قارئین111034012
  • کل کتب8851

موضوعاتی فہرست