جمہوریت ایک سیاسی نظام ہے یعنی عوام کی اکثریت کی رائے سے حکومت کا بننا اور اس کا بگڑنا۔ اس نظام میں انفرادی آزادی اور شخصی مساوات کے تصورات کو جو اہمیت دی گئی ہے اس کی وجہ سے عہد حاضر میں اس کی طرف لوگوں کا میلان زیادہ ہے۔اگرچہ بہت سے مسلم دانشور اس طرزِ حکومت کے حامی ہیں۔لیکن ہر دور میں اصحابِ علم کی ایک بڑی تعداد نے جن میں مسلمان بھی شامل ہیں، جمہوریت کو ناپسند کیا ہے۔ ان کا خیال ہے کہ اس میں عوام کی حاکمیت اور مطلق آزادی کا تصور غیر عقلی اور باعثِ فساد ہے۔پاکستان میں جمہوری نظام کے قیام کی خواہش کا فی مستحکم نظر آتی ہے لیکن سیاسی اور معاشرتی عمل میں اتنے تضادات موجود ہیں کہ جمہوریت میں ابھی تک تسلسل پیدا نہ ہوسکا اور نہ پائیداری۔جمہوریت کی خواہش اور کوشش کے باوجود جمہوریت کا پر وان نہ چڑھنا جمہوری عمل کے نازک اور مشکل ہونے کا ثبوت ہے ۔ زیر نظر کتاب’’ادیان کی جنگ: دینِ اسلام یا دینِ جمہوریت؟‘‘ کی تصنیف ہے جوکہ عصرِ حاضر کے سب بڑے فتنے، فتنہ جمہوریت کی حقیقت آشکارا کرتی ہےفاضل مصنف نے اس میں جمہوریت کا مفصل شرعی محاکمہ کیا ہے ۔اور عقل اور دل دونوں کو اپیل کرنے والے دلائل کے ذریعے جمہوری فکر وفلسفے اور جمہوری نظام کی قباحت اور اس کا اسلام سے صریح تصادم واضح کیا گیا ہے نیزشریعت سے ہٹ کر فیصلے کر نے والی عدالتوں کی شناخت وخطرناکی بھی قرآن وسنت اور ائمہ کرام کے اقوال کی روشنی میں بخوبی بیان کی گئی ہے۔(م۔ا)
گزارشات |
12 |
مقدمہ |
15 |
تکفیر کے مسائل میں اہل سنت کا سلوب |
20 |
تکفیر حق |
20 |
خوارج کون ؟ |
24 |
خوارج کی نشانیاں |
25 |
جمہوریت کا بیان |
33 |
جمہوریت کے بارے میں معتدل بحث کی ضرورت |
33 |
جہوریت کیا ہے |
39 |
جمہوریت کی تعریف |
39 |
کیا جمہوریت اور اسلام ایک چیز ہیں |
41 |
جمہوریت کو کفر کہنے والوں کے دلائل |
41 |
جمہوریت کی اصطلاحات |
42 |
آئین بمعنی شریعت |
42 |
نظریہ بمعنی عقیدہ |
43 |
قانونی بمعنی حلال |
43 |
غیر قانونی بمعنی حرام |
43 |
ڈیوٹی بمعنی فرض |
43 |
کیا ووٹ شرعی مشورہ ہے |
44 |
جمہوری انتخاب کی مثال |
45 |
معاہدہ اور صلح کا تصور |
45 |
صورت مسئلہ |
47 |
خلاصہ بحث |
51 |
دعوت میں اصطلاحات کا استعمال |
52 |
جمہوریت اور اسلاف امت واکابرین وقت |
53 |
مفتی اعظم دار العلوم دیوبند مفتی محمود حسن گنگوہی کا فتویٰ |
57 |
جمہوریت قرآن وسنت کی روشنی میں |
59 |
جمہوریت کا خمیر عین کفر ہے |
59 |
کیا جمہورت ایک الگ دین ہے |
59 |
جمہوریت کے سینے میں چھپے کفر |
61 |
پارلیمنٹ کے بارے میں اہم سوال |
65 |
جمہوریت میں انفرادی آزادی بھی نہیں |
66 |
جمہوریت میں نماز کی آزادی نہیں |
67 |
جمہوریت کا کارنامہ قادیانیوں کو کافر قرار دیا جانا |
67 |
جمہوری قانون سازی اور اسلام |
69 |
اللہ کے حلال کو حرام اور حرام کو حلال کرنا |
76 |
اگر سچے ہو تو دلیل لاؤ |
77 |
حلال کو حرام اور حرام کو حلال کرنا کرنے والے کا حکم |
78 |
اسلام کے بعض قوانین کو آئین کا حصہ بنانا |
81 |
ضروریات دین کا انکار |
86 |
خروج عن الامام کی بحث |
87 |
زمینی حقیقت |
87 |
اللہ کی شریعت کے علاوہ کسی اور قانون سے فیصلے کرنا |
93 |
آیت کا شان نزول |
96 |
قرآن کے قانون پر ایمان لانا |
101 |
آیت کی تفسیر اور تاریخی پس منظر |
110 |
یہاں کافر ہونے سے کیا مراد ہے |
113 |
جمہوری عدالتیں اور جج |
116 |
علمائے حق سے چند گزارشات |
117 |
اسلام کے ساتھ دوسرا دین قبول نہیں |
119 |
قرآن کے علاوہ سے فیصلہ کرتی عدالتوں کو اسلامی ثابت کرنا |
127 |
کفر اکر کی عام لیکن سب سے ناپاک صورت |
130 |
اللہ پر بہتان اور جھوٹ کی جرات |
131 |
جمہوریت میں شریک افراد اور جماعتوں کا حکم |
135 |
جمہوریت پر من وعن ایمان رکھنے والے لادین سیاست دانوں اور فوجی افسروں کا حکم |
135 |
منافق اور منکر میں فرق ملحوظ رکھیے |
139 |
اللہ کی لعنت سے بچو |
141 |
جمہوری نظام کے تحت مخلص ہو کر نفاذ شریعت کے لیے کوشش کرنا |
143 |
غیر اسلام راستے سے اسلام کا غلبہ ممکن نہیں |
146 |
جمہوریت کے لیے جھنڈے اٹھانا حرام ہے |
149 |
کسی پر کفر کا حکم لگانا عام آدمی کا کام نہیں |
153 |
جمہوریت اور بعض علماء |
155 |
مسئلہ تکفیر میں علماء کے مابین نرمی اور شدت کی حقیقت |
158 |
غیر اسلامی نظاموں نے دینا کو کیا دیا |
159 |
اسلامی نظام کے لیے مسلح جدوجہد |
166 |
تم بہترین امت ہو |
175 |
امر بالمعروف او رنہی عن المنکر چھوڑنا |
177 |
امر بالمعروف او رنہی عن المنکر کا اجر |
180 |
امر بالمعروف او رنہی عن المنکر کا اعلیٰ درجہ قتال |
181 |
جہاد کے فضائل کے اسباب |
184 |
کون کس کے لیے لڑتا ہے |
193 |