#6775

مصنف : نسیم حجازی

مشاہدات : 2740

سو سال بعد

  • صفحات: 145
  • یونیکوڈ کنورژن کا خرچہ: 5800 (PKR)
(منگل 23 اگست 2022ء) ناشر : جہانگیر بک ڈپو پاکستان

نسیم حجاز ی اردو کے مشہور ناول نگار تھے جو تاریخی ناول نگاری کی صف میں اہم مقام رکھتے ہیں۔ ان کا اصل نام شریف حسین تھا لیکن وہ زیادہ تر اپنے قلمی نام ’’نسیم حجازی‘‘ سے معروف ہیں۔ وہ تقسیم ہند سے قبل پنجاب کے ضلع گرداسپور میں 1914ء میں پیدا ہوئے۔ برطانوی راج سے آزادی کے وقت ان کا خاندان ہجرت کر کے پاکستان آگیا اور باقی کی زندگی انہوں نے پاکستان میں گزاری۔ وہ مارچ 1996ء میں اس جہان فانی سے کوچ کر گئے۔ ان کے ناول مسلمانوں کے عروج و زوال کی تاریخ پر مبنی ہیں جنہوں نے اردو خواں طبقے کی کئی نسلوں پر اپنے اثرات چھوڑے ہیں۔ وہ صرف تاریخی واقعات ہی  بیان  نہیں کر تے بلکہ حالات کی ایسی منظر کشی کرتے ہیں کہ قاری خود کو کہانی کا حصہ محسوس کرنے لگتا ہے اور ناول کے کرداروں کے مکالموں سے براہ راست اثر لیتا ہے۔نسیم حجازی  نے تقریبا 20 کے قریب ایمان افروز ناول تحریر کیے ہیں ۔ زیر نظر  کتاب ’’ سوسال بعد ‘‘ بھی انہی کاتحریر کردہ ناول ہے ۔ان کایہ تاریخی ناول طنز ومز اح پر مشتمل ہے ۔(م۔ا)

پیش لفظ

5

دلچسپ پہلو

13

تقسیمِ ہند سے پہلے

15

تحفظات

16

مراعات

18

مصالحت

23

ہندوستان کے جنوب

28

بکری کی جے

31

گُستاخ سفیر

43

گوشت خوروں سے چند شکایات

58

تیس سال کے بعد

61

میاں عبدالشکور کی رپورٹ

63

ایک چُوہے کی سرگزشت

76

اِنسدادی تدابیر

87

عام ہیجان

93

ایک خوشگوار تبدیلی

96

چور بازار

99

گوشت خوروں کے مہمان

103

ایک اور قافلہ

109

ایک نئی ریاست

113

مریخ سےپہلا پیغام

116

دیوارِ ہندکاراز

120

طوفان کے بعد

126

حرفِ آخر

139

زبان کا مسئلہ

139

جنگلی گائیں

140

بندر

140

درندے

141

عدمِ تشدد کا مظاہرہ

142

فیس بک تبصرے

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 86580
  • اس ہفتے کے قارئین 120408
  • اس ماہ کے قارئین 1737135
  • کل قارئین111058573
  • کل کتب8851

موضوعاتی فہرست