#6774

مصنف : نسیم حجازی

مشاہدات : 4747

شاہین ( نسیم حجازی)

  • صفحات: 529
  • یونیکوڈ کنورژن کا خرچہ: 21160 (PKR)
(پیر 22 اگست 2022ء) ناشر : جہانگیر بک ڈپو پاکستان

نسیم حجاز ی اردو کے مشہور ناول نگار تھے جو تاریخی ناول نگاری کی صف میں اہم مقام رکھتے ہیں۔ ان کا اصل نام شریف حسین تھا لیکن وہ زیادہ تر اپنے قلمی نام ’’نسیم حجازی‘‘ سے معروف ہیں۔ وہ تقسیم ہند سے قبل پنجاب کے ضلع گرداسپور میں 1914ء میں پیدا ہوئے۔ برطانوی راج سے آزادی کے وقت ان کا خاندان ہجرت کر کے پاکستان آگیا اور باقی کی زندگی انہوں نے پاکستان میں گزاری۔ وہ مارچ 1996ء میں اس جہان فانی سے کوچ کر گئے۔ ان کے ناول مسلمانوں کے عروج و زوال کی تاریخ پر مبنی ہیں جنہوں نے اردو خواں طبقے کی کئی نسلوں پر اپنے اثرات چھوڑے ہیں۔ وہ صرف تاریخی واقعات ہی  بیان  نہیں کر تے بلکہ حالات کی ایسی منظر کشی کرتے ہیں کہ قاری خود کو کہانی کا حصہ محسوس کرنے لگتا ہے اور ناول کے کرداروں کے مکالموں سے براہ راست اثر لیتا ہے۔نسیم حجازی  نے تقریبا 20 کے قریب ایمان افروز ناول تحریر کیے ہیں ۔ زیر نظر  کتاب ’’ شاہین ‘‘ بھی انہی کاتحریر کردہ ناول ہے ۔ان کایہ تاریخی استرداد، سقوط غرناطہ اندلس کے نوجوان حریت پسند بدربن مغیرہ کی داستان پر مشتمل ہے ۔(م۔ا)

نمبرشمار

مضمون

صفحہ

1

باغی

16

2

سرحدی عقاب

29

3

ملّت فروش

49

4

ان کا میزبان

63

5

ربیعہ کا اضطراب

94

6

ربیعہ کے خواب کی تعبیر

110

7

قوم اور اس کا سپاہی

138

8

نئے عزائم

155

9

باپ اور بیٹا

178

10

تارِ عنکبوت

202

11

مجاہد اور غدّار

225

12

سیا ہ پوش

243

13

ایک کروٹ

266

14

الزّغل کی مایوسی

293

15

طریف بن مالک

314

16

نئے ولولے

336

17

لوشہ کا نیاحاکم

370

18

جُرم اور اُس کی سزا

401

19

اینجلا اور ربیعہ کا باپ

434

20

آنسُو او ر مسکراہٹیں

456

21

الحمراکا آخری محافظ

481

22

قوم کے ترکش کا آخری تیر

504

فیس بک تبصرے

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 100625
  • اس ہفتے کے قارئین 134453
  • اس ماہ کے قارئین 1751180
  • کل قارئین111072618
  • کل کتب8851

موضوعاتی فہرست