#5295

مصنف : حکیم محمود احمد ظفر

مشاہدات : 3125

سیدنا عمر بن عبدالعزیز تاریخ کی روشنی میں

  • صفحات: 292
  • یونیکوڈ کنورژن کا خرچہ: 7300 (PKR)
(اتوار 04 اپریل 2021ء) ناشر : تخلیقات، لاہور

آج کا دور مصرفیتوں کا دور ہے۔ ہماری معاشرت کا انداز بڑی حد تک مشینی ہو گیا ہے۔ زندگی کی بدلتی ہوئی قدروں سے دلوں کی آبادیاں ویران ہو رہی ہیں۔ فکرونظر کا ذوق اور سوچ کا انداز بدل جانے سے ہمارے ہاں ہیرو شپ کا معیار بھی بہت پست سطح پر آگیا ہے۔ آج کھلاڑی‘ ٹی وی اور بڑی سکرین کے فن کار ہماری نسلوں کے آئیڈیل اور ہیرو قرار پائے ہیں جس کی وجہ سے ماضی کے وہ عظیم سپوت اور روشنی کی وہ برتر قندیلیں ہماری نظروں سے اوجھل ہو گئی ہیں۔ اسلام کی تاریخ بڑی تابناک تاریخ ہے اور دنیا میں کسی قوم کی تاریخ ایسی نہیں ہے جیسی کہ مسلمانوں کی تاریخ ہے‘ خصوصی طور پر صحابہ کرامؓ کے زمانہ کی تاریخ کیونکہ حدیث میں اس کو بہترین زمانہ کہا گیا ہے اور اس زمانہ کے لوگوں کو بہترین لوگ کہا گیا ہے اور بارہ افراد ایسے ہیں جن کی خلافت کے حوالے سے کوئی شک وشبہ نہیں ہو سکتا ان میں سے ایک عمر بن عبد العزیز کی شخصیت ہے۔زیرِ تبصرہ کتاب اسی موضوع پر ہے جس میں ان کے مجددانہ کارناموں اور ان کے حالات زندگی کو بیان کیا گیا ہے کیونکہ انہوں نے خلافت میں پیدا ہونے والی بہت سی خرابیوں کی اصلاح فرمائی۔ اور ان کی شخصیت عدل پر حریص‘ وافر العلم‘ فقیہ النفی اور ظاہر الذکاء جیسے صفات کے حامل تھی۔حوالہ جات سے کتاب کو مزین کیا گیا ہے۔ کتاب کا اسلوب نہایت عمدہ‘سادہ اور عام فہم ہے۔ یہ کتاب’’ سیدنا عمر بن عبد العزیز تا ریخ کی رو شنی میں ‘‘ حکیم محمود احمد ظفر کی مرتب کردہ ہے۔آپ تصنیف وتالیف کا عمدہ شوق رکھتے ہیں‘ اس کتاب کے علاوہ آپ کی درجنوں کتب اور بھی ہیں۔ دعا ہے کہ اللہ تعالیٰ مؤلف وجملہ معاونین ومساعدین کو اجر جزیل سے نوازے اور اس کتاب کو ان کی میزان میں حسنات کا ذخیرہ بنا دے اور اس کا نفع عام فرما دے۔(آمین)( ح۔م۔ا )

عناوین

صفحہ نمبر

پیش لفظ

11

عمربن عبدالعزیز

17

خاندان قریش

17

قریش کی شاخیں

18

بنوامیہ

20

بنوامیہ اورتجارت

21

بنوامیہ مخالفت اورموافقت کےروپ میں

22

نبی اکرمﷺ اوربنوامیہ

25

بنوہاشم کاقبول اسلام

27

بنوامیہ کاقبول اسلام

29

بنوامیہ اوربنوہاشم کاتقابلی جائزہ

36

سیاسی نظام میں بنوامیہ کامقام

37

عہدصدیقی اوربنوامیہ

41

عہدفاروقی اوربنوامیہ

44

عہدعثمانی اوربنوامیہ

45

مروان بن الحکمؓ

45

فاروق اعظم سےتعلق

50

مزاج کی حدت اولادمیں

51

بنوہلال کی پاکبازدوشیزہ سےشادی

53

عبدالعزیزبن مروان

55

عمربن عبدالعزیز

58

نام ونسب

58

پیدائش

58

فاورق عظم کےخواب کی تعمبر

61

تحصیل علم

64

مدینہ کی گونری

67

مدینہ نبوی کی تعمیرنو

71

روضہ ءنبوی کی مرمت

75

دیگرمساجدکی تعمیر

76

کنوؤں اوراستوں کی تعمیر

76

ولیدبن عبدالملک کاحج کےلیے آنا

76

گورنری سےمعزولی

81

عمربن عبدالعزیزدمشق کی راہ پر

82

ایک مہینہ کی مدت میں دوظالموں کی موت

89

ولیدکی موت

90

سلیمان بن عبدالملک کےمزاج میں اثرورسوخ

91

خلافت

94

سلیمان کی تجہیزوتکفین

102

خلافت علی منہاج النبوۃ کااحیاء

103

اموی خلافت کی کوتاہیاں

104

غصب شدہ امول کی واپسی

110

فد ک کافیصلہ

114

فد ک کیاہے

114

آمدم برسرمطلب

123

خاندان کی برہمی

125

ظالم افسرون کاتدارک

134

ظلم وجورکاانسداد

136

بیت المال کی اصلاح

139

قومی خزانہ کی حفاظت

145

بیت المال کےمصارف

146

غیرمسلموں سےبرتاؤ

162

بیت المال کےمحاصل میں اضافہ

171

عوامی خدمات

173

رفاہ عام کےکام

176

دینی خدمات

179

مسجدمشق الجامع الاموی

181

اشاعت اسلام

186

آپ خلافت کوشورائی بناناچاہتےتھے

189

جمہوریت ایک خلاف اسلام نظریہ ہے

189

شورائیت کےاقدامات اوربےبسی

193

ملوکیت کےامتیازات کاخاتمہ

194

عدالت اورقضاء

200

عمربن عبدالعزیزقاضیوں کو خود چنتےتھے

203

فتوحات

221

فاورقی خلافت کااحیاء

225

علالت ووفات

237

صورت وسیرت

243

فضل وکمال

247

تفسیروحدیث

248

تدوین حدیث

249

تدوین حدیث کی ابتدائی صورت

251

فقہ

254

شاعری

254

خطابت

255

علماءکی قدرافزائی

257

ذاتی حالات

262

خوف آخرت

264

موت اورقبر

267

توکل

272

دیانت وامانت

273

تکبر

278

ایک عام مغالطہ اوراس کاجواب

279

اس مصنف کی دیگر تصانیف

فیس بک تبصرے

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 61072
  • اس ہفتے کے قارئین 590214
  • اس ماہ کے قارئین 377459
  • کل قارئین114269459
  • کل کتب8904

موضوعاتی فہرست