#7172

مصنف : ڈاکٹر عبد اللہ بن حمود الفریح

مشاہدات : 2491

صحیح دعائیں اور اللہ تعالیٰ کی حمد

  • صفحات: 174
  • یونیکوڈ کنورژن کا خرچہ: 6960 (PKR)
(منگل 07 نومبر 2023ء) ناشر : نا معلوم

دعا ایک ایسی عبادت ہے جو انسان ہر لمحہ کر سکتا ہے اور اپنے خالق و مالق اللہ رب العزت سے اپنی حاجات پوری کروا سکتا ہے۔ مگر یہ یاد رہے انسان کی دعا اسے تب ہی فائدہ دیتی ہے جب وہ دعا کرتے وقت دعا کے آداب و شرائط کو بھی ملحوظ رکھے۔ نبی کریم ﷺ نے ہمیں سونے جاگنے، کھانے پینے، لباس پہننے، مسجد اور گھر میں داخل ہونے اور باہر جانے، بیت الخلاء میں داخل ہونے اور باہر آنے، الغرض ہر کام کرتے وقت کی دعائیں اور آداب بیان فرمائیں ہیں۔ بہت سارے اہل علم نے قرآن و حدیث سے مسنون ادعیہ پر مشتمل بڑی و چھوٹی کئی کتب تالیف کی ہیں۔ زیر نظر کتاب ’’صحیح دعائیں اور اللہ تعالیٰ کی حمد‘‘ڈاکٹر عبد اللہ بن حمود الفریح حفظ اللہ کی دعاؤں کے متعلق جامع کتاب صحيح الدعا و الثنا على الله تعالىٰ کا اردو ترجمہ ہے۔ ٹائٹل پر موجود عنوانات لنک شدہ ہیں ایک کلک کے ذریعہ مطلوبہ عنوان پر پہنچ کر آسانی سے استفادہ کیا جا سکتا ہے۔(م۔ا)

مقدمہ

3

دعا سے پہلے

5

دعا کے آداب

6

قرآنی دعائیں

48

نماز کی دعائیں

65

مسنون دعائیں

84

آپﷺ نے جن جن چیزوں سے پناہ مانگی

113

دم والی دعائیں

126

صبح و شام کی دعائیں

144

احادیث کی تخریج

162

اس ناشر کی دیگر مطبوعات

فیس بک تبصرے

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 62051
  • اس ہفتے کے قارئین 142129
  • اس ماہ کے قارئین 551103
  • کل قارئین114443103
  • کل کتب8904

موضوعاتی فہرست