#6487

مصنف : شعبہ تنظیم جماعت اسلامی

مشاہدات : 6218

روداد جماعت اسلامی اول و دوم

  • صفحات: 157
  • یونیکوڈ کنورژن کا خرچہ: 6280 (PKR)
(پیر 20 ستمبر 2021ء) ناشر : اسلامک پبلیکیشنز، لاہور

جماعتِ اسلامی پاکستان ملک کی سب سے بڑی اور پرانی نظریاتی اسلامی احیائی تحریک ہے جس کا آغاز بیسویں صدی کے عظیم  اسلامی مفکر سید ابوالاعلی مودودی نے قیام پاکستان سے قبل 26اگست 1941ء کو لاہور میں کیا تھا۔جماعت اسلامی پاکستان نصف صدی سے زائد عرصہ سے دنیا بھر میں اسلامی احیاء کے لیے پر امن طور پر کوشاں چند عالمی اسلامی تحریکوں میں شمار کی جاتی ہے۔ زیر نظر کتاب’’ روداد جماعت اسلامی‘‘ دوحصوں پرمشتمل ہے۔حصہ اول جماعت اسلامی کے 1941ء تا1943ء کےاجتماعات کی  روداد پر مشتمل ہے  اور دوسرے حصے میں  1944ء دار الاسلام پٹھان کوٹ،انڈیا کےاجتماع کی مکمل ر وداد ہے ۔(م۔ا) 

عناوین

صفحہ

روداد جماعت اسلامی (حصہ اول 1941ء تا 1943ء)

11

روداد اجتماع اول

12

شرکت اجتماع کے لیے دعوت عام  

12

کارروائی        

13

افتتاحی  خطاب      :

13

آغاز دعوت   

13

تحریک اسلامی اور دوسری تحریکوں کا اصولی     فرق   

14

جماعت اسلامی کی و جہ تسمیہ

16

جن غلطیوں سے کارکنان جماعت کو لازماً بچنا چاہیے    

16

 تحریک     اسلامی   کا دائرہ عمل  

17

اجتماع کے اانعقاد کی غرض    

19

ترتیب و دستور       

20

تشکیل جماعت      

20

سید ابواعلیٰ مودودی کا جماعت   سے پہلا خطاب  

21

ایک نصب العین  پر اجتماع  اور جماعتی زندگی  لازم وملزوم

21

اسلام میں  جماعتی زندگی کے قواعد   

22

انتخاب امیر 

26

امیر جماعت   کی اختتامی تقریر   

29

  امیر پر جماعت  کا حق

30

جماعت پر امیر کا حق     

30

فقہی اور  کلامی مسائل میں جماعت کا مسلک

31

تقسیم کار :   

32

1۔شعبہ علمی وتحقیقی

32

2         ۔شعبہ نشرو اشاعت

33

3۔شعبئہ تنظیم جماعت  

34

4۔شعبئہ مالیات          

34

5۔شعبئہ دعوت وتبلیغ        

37

کارکنوں کو امیر جماعت کی ہدایت    

38

1۔مقامی جماعتوں کے قیام کا طریقہ   

38

2۔ماتحت امرا  کا عزل ونصب  

38

3۔جماعت میں داخلے کا طریقہ       

39

4    مطالعہ لٹریچر  کی  ضرورت اور اہمیت

39

5۔ مقامی  کارکنوں میں تقسیم کار   

40

6۔ہفتہ وار اجتماعات      

40

7۔مطالعہ   قرآن وسیرت النبی ﷺ  

40

8۔نفل عبادات کا التزام

40

9۔اپنی سیرت  اور اخلاقی   پاکیز گی کی فکر   

41

10۔بحث ومناظرہ سے اجتناب

42

11۔تحریک اسلامی کا مزاج اور طریق کار   

42

12۔دور اذکار اور غیر متعلق سر گرمیوں  سے پرہیز

43

13۔طریق تبلیغ          

43

جماعت کا ابتدائی پروگرام   

44

روداد مجلس  شوریٰ محرم 1361ھ

45

کام کا جائزہ  

46

مجلس شوریٰ  کے فیصلے  :

46

1۔ استحکام جماعت  

46

2۔مقامی امرا کی تربیت

48

3۔مرکزی تربیت گاہ   

48

4۔لٹریچر کی تیاری      

48

5۔ترمیم دستور           

49

جماعت کے عارضی مرکز کا قیام

49

نئے مرکزمیں  نقشئہ کار   

49

1۔تعلیم وتربیت  اجمالی خاکہ 

50

2۔علمی تحقیق  اجمالی خاکہ 

52

3۔ دعوت عام  

53

4۔معاشی تدابیر 1361ھ

55

روداد مجلس  شوریٰ    شوال  1361ھ  از ابو اعلی ٰ موددی  ، امیر جماعت

57

اجلاس کی غرض    

57

شرکائے اجلاس   

57

کارروائی 

58

مولانا   محمد  منظور صاحب نعمانی  اور ان کے تین ساتھیوں  کی جماعت سے علیحدگی   

59

مجلس شوریٰ کے فیصلے  

60

رفتار کار   از ابو  الاعلی   مودودی  امیر جماعت  

63

تعداد  ارکان  

63

جماعت کا دائرہ اثر

63

دوسری زبانوں میں لٹریچر کی تیاری

64

دعوت کے اثرات

64

رکاوٹیں اور مشکلات :

66

1 ۔ جنگی حالات کی گرفت 

66

2۔ذرائع کی کمی

66

3۔مردان  کار کی کمی   

67

4۔کارکنوں   کا  غیر تربیت یافتہ ہونا

68

روداد اجتماع در بھنگہ  از   سید عبد العزیز  صاحب شرقی  

70

افتتاحی تقریر  

71

توسیع دعوت کے سلسلے  میں  قابل    توجہ امور   

71

ہماری مشکلات  

74

ہماری تحریک اور د وسری    تحریکوں کا فرق

75

ہمارے پیش  نظر  نقشئہ  کار

76

اسلام  کا ہمہ گیر  پروگرام     

78

ہر کارکن اس پروگرام    کو سامنے رکھ کر اپنا محاسبہ  کرے 

79

مقامی امرا  اور   ارکان جماعت کی ذمہ داری

80

جماعتی کام  کا غلط تصور

81

جماعتی کام  کا  صحیح تصور

81

ہر شخص   اپنے  حلقے  میں      کام کرے 

82

مختلف  مقامات پر کام کی رپورٹیں  اور ان پر تبصرہ   

83

ارکان کی اصلاح   اور بھرتی   کے بارے میں ہدایات

83

طریق دعوت  کے بارے  ہدایات

84

سابق  جماعتی  تعصبات سے پرہیز

86

تنظیمی امور   

87

   صوبہ بہار کے لیے قیم کا تقرر

87

ہفتہ وار اجتماعات  کا التزام اور پروگرام  

87

ہفتہ وار اجتماعات  کی اہمیت

87

عہد رکنیت کی ذمہ داریاں

88

ایک معاشی اسکیم  

89

خصوصی ملاقاتیں   اور بعض شبہات کا ازالہ  

90

عام مسلمانوں کے بارے جماعت کا نقطہ نظر

91

دوسری جماعتوں کے بارے  میں جماعت کا طرز عمل  

91

اسلامی انقلاب برپا    کیسے ہوگا ؟

91

روداد جماعت اسلامی   حصہ دوم 1944

93

روداد  اجتماع   دار  السلام    

94

غیر رسمی ملاقات

94

امیدواراان   رکنیت سے  

94

طریق تبلیغ  

95

حساب  آمد  وخرچ  1943ء

97

پہلی باقاعدہ    نشست

98

تقریر امیر جماعت

98

ہمارے اجتماعات  کی نو عیت  اور غرض 

98

اجتماعات میں حاضری   کی اہمیت

99

جمود میں مبتلا ارکان

100

جماعت سے علیحدہ ہونے والے ارکان

101

رجعت اور سرد مہری  کے اسباب 

103

پہلا سبب

103

ددوسرا سبب

105

تیسرا سبب

106

دعوت حق ایک عظیم آزمائش ہے

108

اس دعوتی کام کے لیے  جو شخصی  اور جماعتی اوصاف ضروری ہیں 

111

شخصی اوصاف

111

جماعتی اوصاف 

116

مجاہدہ فی سبیل اللہ  کے ضروری اوصاف

117

پیش نظر کام

122

دوسری نشست

126

رپورٹوں پر تبصرہ    مولانا امین احسن اصلاحی

126

تبلیغ حق کی مشکلات کا علاج

127

انبیا علیہم  السلام  کے کام کی خصوصیات

131

تیسری نشست

136

تجاویز :

136

تجویز 1 قیم جماعت کا تقرر

136

تجویز 2 تحقیقی وتصنیفی  مرکز کا قیام

137

تجویز 3  جماعت کے مرکز کو کسی بہتر مقام پر منتقل  کرنے  کے بارے میں

137

تجویز 4   بچوں  کے لیے تربیت گاہ

138

تجویز 5   بیت المال کو مضبوط   بنانے  کی ایک تدبیر

138

تجویز 6   نئے علم معیشت   کی تدوین  

139

تجویز 7 ملازمین اور   مزدوروں کے حقوق کا  تعین  کیا جائے

140

تجویز 8  اساسی   تعلیم کے لیے  نصاب کی تدوین 

141

تجویز 9 عربی  بول چال کی عادت

141

تجویز 10 جماعتی لٹریچر  کی اشاعت کے بارے  میں 

142

تجویز 11 اطاعت امیر کے لزوم کے بارے میں

142

چوتھی  نشست

143

امیر جماعت کی اختتامی تقریب

143

 ہماری تبلیغی پالیسی  :

143

الاقدم فالاقدم

143

فروعات  سے پہلے  اصل الاصول سے پر زور

143

کتاب وسنت  سے  براہ راست  واقفیت

145

مبالغہ  سے احتراز

147

مشترکہ جلسوں سے پڑہیز

148

مدارس کا قیام

149

مقامی کام اور تنظیم

150

مالی ایثار

150

ہفتہ وار اجتماعات  کی پابندی

150

مرکز سے وابستگی

151

تعلیم بالغاں 

152

اجتماع سے واپسی

153

مصارف اجتماع

153

جماعت کے ہم دردوں اور کرم فرماؤں سے معذرت

154

اس موضوع کی دیگر مطبوعات

فیس بک تبصرے

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 85262
  • اس ہفتے کے قارئین 119090
  • اس ماہ کے قارئین 1735817
  • کل قارئین111057255
  • کل کتب8851

موضوعاتی فہرست