#6467

مصنف : عبد الرزاق ملیح آبادی

مشاہدات : 2018

رحلت مصطفیٰ

  • صفحات: 115
  • یونیکوڈ کنورژن کا خرچہ: 4025 (PKR)
(پیر 30 اگست 2021ء) ناشر : ہند بک ایجنسی کلکتہ انڈیا

ماہ ربیع الاوّل  571عیسوی  میں نبی رحمت کی ولا دتِ باسعادت کی وجہ سے اس جہانِ رنگ وبو میں بہار آئی تھی مگر11 ہجری  کو ماہ ربیع الاوّل مژدۂ بہار نہیں بلکہ پیغامِ خزاں لے کر آیا تھا ۔ اس ماہ کے شروع ہو نے سے پہلے ہی نبی بیما ر ہو گئے تھے ۔10 یا 11 ربیع الاوّل تک آتے آتے نقاہت کا یہ عالم ہو گیا تھا کہ آپ   خود سے چل بھی نہیں سکتے تھے۔ زیرنظرکتاب’’رحلتِ مصطفیٰ‘‘ علامہ عبدالرزاق ملیح آبادی رحمہ اللہ کی تصنیف ہے۔مصنف نے مرحوم نے اس کتاب میں کتب حدیث ،سیرت وتاریخ کی مستند کتابوں سے استفادہ کر کے  نبی کریمﷺ کے مرض الموت اور وفات سے   متعلق  حالات    جمع کیے ہیں ۔مولانا ملیح آبادی مرحرم نے تقریبا 90 ؍سال قبل یہ  کتاب اس وقت مرتب کی تھی کہ جب اس موضوع پر کوئی  الگ   سے کتاب موجود نہ تھی ۔(م۔ا)

عناوین

صفحہ نمبر

آخر عمر میں عبادت

2

حجۃالوداع

3

حجۃالوداع کی وجہ تسمیہ

4

خطبہ حج

4

خم غدیر کا خطبہ

11

آخری فوج کشی

12

آخر عمر میں بیماریونکی کثرت

13

حضرت عباس کا قرینہ اور خواب

14

حضرت عائشہ کا خواب

14

صحابہ کا وہم

15

حضرت فاطمہ سے راز کی باتیں

15

سورہ نصر کا نزول

16

وعظ جس سے دل کانپ گئی

18

معاذ بن جبل سے رخصتی

19

زیر تکمیل

 

اس مصنف کی دیگر تصانیف

فیس بک تبصرے

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 51762
  • اس ہفتے کے قارئین 238838
  • اس ماہ کے قارئین 812885
  • کل قارئین110134323
  • کل کتب8838

موضوعاتی فہرست