علم اصولِ حدیث ایک ضروری علم ہے ۔جس کے بغیر حدیث کی معرفت ممکن نہیں احادیث نبویہ کا مبارک علم پڑہنے پڑھانے میں بہت سی اصطلاحات استعمال ہوتی ہیں جن سے طالب علم کواگاہ ہونا از حدضرورری ہے تاکہ وہ اس علم میں کما حقہ درک حاصل کر سکے ، ورنہ اس کے فہم وتفہیم میں بہت سے الجھنیں پید اہوتی ہیں اس موضوع پر ائمہ فن وعلماء حدیث نے مختصر ومطول بہت سے کتابیں تصنیف کیں ہیں۔ زیر نظرکتاب ’’ قوعد ومصطلحات حدیث یونٹ اتا18(کوڈ4555) ‘‘ڈاکٹر علی اصغر چشتی، ڈاکٹر سہیل حسن، محمد شریف شاکر، معین ہاشمی ،ڈاکٹر تاج الدین الازہری کی مشترکہ تصنیف ہے۔یہ کتا ب علامہ اقبال اوپنی یونیورسٹی کے ایم اے علوم اسلامیہ کے طلبہ وطالبات کے ’’ تخصص فی الحدیث ‘‘ کورس کے لیے مرتب کی گئی ہے۔ مرتبین نے قواعد ومصطلحات حدیث کورس کی ترتیب وتدوین میں اہم بنیادی موضوعات کو شامل کر نے کی بھر پور کوشش کی ہے۔(م۔ا)
عناوین |
|
صفحہ نمبر |
یونٹ نمبر 1 حدیث اور علم حدیث |
|
11 |
یونٹ نمبر2 حجیت سنت |
|
39 |
یونٹ نمبر 3 مطالعہ حدیث |
|
69 |
یونٹ نمبر4 علم الاسناد کی اہمیت |
|
105 |
یونٹ نمبر5 تحمل حدیث |
|
137 |
یونٹ نمبر6 اقسام حدیث |
|
181 |
یونٹ نمبر7 مصطلحا حدیث |
|
205 |
یونٹ نمبر8 خبر متواتر |
|
249 |
یونٹ نمبر9 خبر واحد کی حجیت |
|
289 |
یونٹ نمبر10 حدیث مرسل |
|
315 |
یونٹ نمبر11 روات الحدیث بالمعنی |
|
355 |
یونٹ نمبر12 اقسام کتب حدیث |
|
391 |
یونٹ نمبر13 اصول درایۃ |
|
423 |
یونٹ نمبر14 ناسخ و منسوخ فی الحدیث |
|
461 |
یونٹ نمبر15 اختلاف الحدیث و غریب الحدیث |
|
489 |
یونٹ نمبر16 علم الجرح و التعدیل |
|
537 |
یونٹ نمبر17 علم التخریج اور اس کے اسباب و مناہج |
|
577 |
یونٹ نمبر18 قواعد وضع حدیث |
|
621 |
معاشرے کی تباہی کے اسباب |
|
363 |
علماء اور طلباء سے خطاب |
|
379 |
فکر آخرت اور اس کے تقاضے |
|
396 |
استقامت آخری خطبہ جمعہ |
|
426 |