#6755

مصنف : جسٹس فخر عالم

مشاہدات : 2218

قادیانیوں کے بارہ میں وفاقی شرعی عدالت کا فیصلہ ( جدید ایڈیشن )

  • صفحات: 154
  • یونیکوڈ کنورژن کا خرچہ: 6160 (PKR)
(منگل 26 جولائی 2022ء) ناشر : عالمی مجلس تحفظ ختم نبوت، ملتان

قادیانیت کے یوم ِپیدائش سے لے کر  آج تک  اسلام  اور قادیانیت میں جنگ جار ی ہے یہ جنگ گلیوں ،بازاروں سے لے کر حکومت کے ایوانوں اور عدالت کےکمروں تک لڑی گئی اہل علم  نے  قادیانیوں کا ہر میدان میں تعاقب کیا تحریر و تقریر ، خطاب وسیاست میں  قانون اور عدالت میں  غرض کہ ہر میدان  میں انہیں شکست فاش دی۔ سب سے پہلے 1935ء میں  ڈسٹرکٹ جج بہاولپور نے قادیانیوں کو غیر مسلم  قرار دیا  ۔   پھر  اس کے بعد بھی  قادیانیوں کے خلاف یہ محاذ جاری رہا     بالآخر تحریک ختم نبوت کی کوششوں سے 1974ء میں  قومی  اسمبلی پاکستان  نے  بھی قادیانیوں کو غیر مسلم قرار دے  دیا  اور اس کے بعد  پاکستان کی اعلیٰ عدالتوں  نے بھی قادیانیوں کو غیرمسلم  قرار دینے کے  فیصلے جاری کیے۔  زیرنظر کتاب”  قادیانیوں کےبارے  میں  وفاقی شرعی عدالت کافیصلہ‘‘  1984ء میں قادیانیوں کے خلاف  وفاقی شرعی عدالت اسلام آباد کی طرف  سے دئیے گے    فیصلے کے انگریز متن کا مکمل  اردوترجمہ  ہے ۔ یہ ترجمہ وفاقی شرعی عدالت ،اسلام آباد کی اجازت سے اردو دان حضرات  کےلیے کیاگیا ۔ ترجمہ  کا  کا م عربی ادب کے ماہر  دار العلم ،اسلام آباد کے مدیر جناب مولانا  محمدبشیر  ایم اے سیالکوٹی ﷾ نے  کیا ہے ۔اس میں پیش آمدہ حوالہ جات قادیانی کتب کے جدید ایڈیشنوں کے لگادئیے گئے ہیں تاکہ  تلاش تقابل میں آسانی ہو اور اس سے استفادہ زیادہ سہل  ہوجائے ۔ رد قادیانیت کے سلسلے میں اللہ تعالی تمام اہل اسلام  کی کوششوں  کو قبول   فرمائے  (آمین)(م۔ا)

عرض ناشر

3

وفاقی شرعی عدالت میں ( اصل دائرہ کار)

3

شریعت پٹیشن نمبر ۲/ایل 1984ء

4

تاریخ سماعت

4

تاریخ فیصلہ

4

فیصلہ ! فخر عالم چیف جسٹس

5

۲۹۸۔اے

7

۲۹۸۔بی

7

۲۹۸۔سی

8

رابطہ عالم اسلامی کی قراردار  (مرزائی کافر ومرتد، دائرہ اسلام سےخارج ہیں

151

ملفوظ  ۔۔مولانا محمد علی جالندھری رحمہ اللہ علیہ (امیرسوم عالمی مجلس تحفظ ختم نبوت

152

اس ناشر کی دیگر مطبوعات

فیس بک تبصرے

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 670
  • اس ہفتے کے قارئین 49682
  • اس ماہ کے قارئین 2121599
  • کل قارئین113728927
  • کل کتب8888

موضوعاتی فہرست