وادیِ پنچشیر افغانستان کے دارالحکومت کابل سے 150 کلومیٹر شمال مشرق میں واقع ہے، پنجشیر وادی کو افغانستان کا سب سے محفوظ علاقہ تصور کیا جاتا ہے ہندوکش کی بلند و بالا اور سنگلاخ چوٹیوں میں گھری وادیِ پنجشیر نے گذشتہ چار عشروں کے دوران کئی مرتبہ بیرونی حملہ آوروں کے حملوں کو ناکام بنایا ہے۔ ڈاکٹر حامد اصغر شیخ کی زیر نظر کتاب ’’پنجشیر سے لاہور تک‘‘ میں پنجشیر شبر خان بامیان اور ایران کے قیدخانوں اور عقوبت خانوں میں طالبان قیدیوں پر ڈھائے جانے والےظلم وستم کی کہانی ایک قیدی کی زبانی پیش کی گئی ہے۔(م۔ا)
عناوین |
صفحہ نمبر |
پیش لفظ |
13 |
پہلا حصہ
محاذ جنگ سے گرفتاری تک |
21 |
محاذ جنگ کی طرف |
21 |
گمنام راستوں پر سفر |
32 |
بگرام سے واپسی |
42 |
چاریکار چھاؤنی میں چند روز |
50 |
پنجشیر پر پہلا حملہ |
54 |
دره پنجشیر پر گھمسان کی جنگ |
63 |
جبل السراج میں بغاوت |
71 |
چاریکار میں بغاوت |
76 |
آخری معرکہ |
85 |
زخمی قیدیوں پر شمالی اتحاد کاظلم وستم |
98 |
دوسرا حصہ
بہارک جیل پنجشیر |
114 |
شیر بازشہید |
121 |
مان جاؤں کہ تم جزل ہو |
135 |
ملا کماندان |
135 |
مظلوم مجاہد |
146 |
احمد شاہ مسعود کا چہیتا قیدی |
147 |
ریڈ کراس اور طالبان وفد کی جیل میں آمد |
150 |
شمالی اتحاد کی عوام میں تبدیلی کے آثار |
152 |
قیدیوں کی احمد شاہ مسعود سے ملاقات |
154 |
شہادت مجھ سے صرف دوانچ کے فاصلے پرتھی |
156 |
ایک لمحے کی بھول سات سال کی قید |
157 |
نئے قیدی |
163 |
جمعہ خان کی مظلومانہ شہادت |
165 |
پاگل قیدی کی دہائی اور شمالی فوجیوں کی بے حسی |
166 |
ابوعبيده |
167 |
تیسرا حصہ
ملاسپادریائی جزیرہ |
168 |
سانپوں کی آماجگاہ .....قیدیوں کا مسکن |
168 |
دیکھو مجھے جو دیدۂ عبرت نگاہ ہو |
170 |
پنجشیری لڑکی کے ایمانی جذبات |
171 |
رحمت کا فرشتہ |
175 |
عرب قیدیوں کی آمد |
176 |
جیل میں استادحسان حبیب کی شہادت |
176 |
چوتھا حصہ
دشتک جیل |
180 |
پنجشیری بوڑھا |
181 |
ظلم کی انتہا |
182 |
عبرت ناک انجام |
183 |
پنجشیر کے مفتی عالم کا فتوی |
184 |
9قیدیوں کی رہائی |
185 |
اور میرے بڑے بھائی محمد ارشد کی ملاقات کے لیے آمد |
185 |
پنجشیر میں طالبان کے ایک حامی سے ملاقات |
186 |
نیر بھائی اور ..... برفانی قبر |
191 |
پانچواں حصہ
بہارک جیل پنجشیر |
193 |
طالبان کا قیدیوں کے ساتھ رویہ..... مسعودی افسر کی زبانی |
193 |
آزادی کی عارضی خوشی |
196 |
طیارہ ہائی جیکنگ کا پلان |
199 |
چھٹا حصہ
بند کرج جیل تہران ایران |
201 |
جب ایران جیل میں مجاہدین کی ڈاڑھیاں شہید کی گئیں |
203 |
ایرانیوں کی بے حیائی |
205 |
بھوک ہڑتال اور جیل سے فرار کا منصوبہ |
208 |
ایک اور ’’آزادی‘‘ کا سفر |
213 |
ساتواں حصہ
لودہ جیل فرخار ولایت (صوبہ ) تخار افغانستان |
214 |
طالبان کا جاسوس |
215 |
جیل سے فرار کی ناکام کوشش |
218 |
تخار جیل میں مولانا ناصر الدین بکوٹی کی شہادت |
223 |
طالبان کا احسان نہیں بھول سکتا |
231 |
احمد شاہ مسعود پر حملہ |
233 |
قاتل.. |
234 |
پراسرار بیماری |
236 |
قتیہ ثانی |
241 |
حسن بن صباح کے جانشینوں کی تباہی |
244 |
آئینہ جو دکھایا تو . |
247 |
لثردہ کا زخمی بچہ |
250 |
جیل سر براه..... اورسمگلر |
251 |
نئے جیل سر براہ کی فرعونیت |
253 |
گورنر تخار کا تکبر ...... اورشاہینوں کی پرواز . |
255 |
مفرور جانبازوں کا سنگلاخ اور برفانی پہاڑوں پر سفر |
264 |
400 روپے میں مک مکا اور محمودعرب کی گمشدگی |
266 |
غیبی مدد |
272 |
جیل میں بغاوت کا منصوبہ |
290 |
علی عرب کی آزادی اور دوبارہ جیل میں آمد |
294 |
طالبان وفد کی لثردہ جیل میں آمد |
296 |
طالبان کی خفیہ ایجنسی کے سر براہ قاری احمد اللہ کا پلان |
297 |
طالبان کے انصاف کی کہانی شالی اتحاد کی زبانی |
299 |
قاضی عثمان کی انسانیت اور....مخدوم رقیب کی حیوانیت |
302 |
جب قیدیوں کو زنجیروں میں جکڑ کر |
306 |
انجانی راہوں پر دھکیل دیا گیا |
306 |
آٹھواں حصہ
الواسا جنگل |
315 |
نواں حصہ
انجیز جیل چاه آب ولایت تخار |
318 |
امانت کی واپسی |
322 |
منبر |
324 |
موت کےسائے |
329 |
ساۓ عرب صحافی ..... اور احمد شاہ مسعود کاقتل |
333 |
کاقتل امریکیوں کے چنگل میں |
339 |
دسواں حصہ
چاه آب جیل سے آزادی کا سفر |
344 |
میں اسے بھی ضرور چوم لیتا |
344 |
ایک مظلوم ماں کا پیغام |
347 |
خادا ایجنسی کی جیل ’’صدارت کابل |
353 |
ملاعمر اور اسامہ کہاں ہیں |
354 |
گیارھواں حصہ
سنٹرل جیل پشاورصوبہ پختونخواہ پاکستان |
358 |
بارھواں حصہ
کوٹ لکھپت جیل لاہور سے آزادی تک |
362 |
آزادی |
363 |
نظم |
366 |
امت مسلمہ اور بالخصوص رہائی پانے والے |
366 |
مجاہدین کے نام اسیر مجاہدین کا پیغام |
366 |