#4923

مصنف : ابی عبد الصبور عبد الغفور دامنی

مشاہدات : 9302

فضائل الجہاد ( جدید ایڈیشن )

  • صفحات: 217
  • یونیکوڈ کنورژن کا خرچہ: 5425 (PKR)
(ہفتہ 11 نومبر 2017ء) ناشر : مدرسہ دار السنہ تگران آباد مکران

جہاد فی سبیل اللہ ، اللہ کو محبوب ترین اعمال میں سے ایک ہے اور اللہ تعالی نے بیش بہا انعامات جہاد فی سبیل مین شریک ایمان والوں کے لئے رکھے ہیں۔تاریخ شاہد ہے کہ جب تک مسلمانوں میں جہاد جاری رہا اس وقت تک اسلام کاغلبہ کفار پر پوری آب و تاب سے قائم تھا جونہی مسلمانوں نےاپنی بداعمالیوں اور تعیش پرستی کی وجہ سے جہاد فی سبیل اللہ کو چھوڑ دیا تو ذلت و مسکنت ان کا مقدر بن گئی۔ اور آج عالم اسلام کی حالت زار سے یہ معلوم کیا جاسکتا ہے کہ وہ کس قدر ذلت و رسوائی کا شکار ہے۔کفار ملت واحد بن کر بھیڑیوں کی طرح اہل اسلام پر ہر طرف سےجھپٹ رہے ہیں اور اُمت مسلمہ دشمن اسلام کے لگائے ہوئے گھاؤ سے گھائل جسم لئے ہوئے سسکیاں لے رہی ہے۔یقیناً جہاد جسےنبیؐ نے اسلام کی چوٹی کہا ہے جب تک اس علم کو تھاما نہیں جاتا ۔مسلمانوں کے ذلت و رسوائی اور مسکنت کے ادوار ختم نہیں ہوسکتے۔ بلاشبہ اللہ کے کلمے کو قائم کرنے کے لیے جہاد فی القتال کی جو اہمیت ہے وہ کسی سے ڈھکی چھپی نہیں ہے حضور اکرم ﷺ نے جہاد فی السیف یعنی جہاد فی القتل کی ناصرف ترغیب دی ہے بلکہ اس کے لیے بڑی زبردست خوشخبریاں بھی سنائیں ہیں اور قرآن میں جابجا مسلمانوں کو کفار کے ساتھ فیصلہ کن لڑائی کے لیے جہاد القتل کا ناصرف حکم دیا گیا ہے بلکہ اس سے پہلو تہی کرنے والوں کو سخت تنبیہات بھی کی گئیں ہیں اور شہدا کی جو اہمیت اور منازل ہمیں قرآن و حدیث سے ملتی ہیں وہ بلاشبہ قابل توجہ و قابل تقلید ہیں۔ اسی طرح جہاد کے شامل شہدا میں سے ان کے درجات بھی بڑے بلند فرمائے گئے ہیں جو جہاد سے متعلق کاموں یعنی مسلمانوں کے علاقوں، مسلمانوں ان کے مال اور ان کے اسباب اور ان کے گھروں کی بھی نگرانی و حفاظت پر معمور ہوں۔ زیر تبصرہ کتاب ’’ فضائل جہاد‘‘ابی عبد الصبور عبد الغفور دامنی کی ہے ۔جس میں جہاد کی فصیلت میں چالیس احادیث ذکر کی گئی ہیں، جو اصح الکتب بعد کتاب اللہ، صحیح بخاری اور پھر صحیح مسلم سے لی گئی ہیں۔اور ہر ایک حدیث سے حاصل ہونے والے فوائد اور نکات کو بھی ذکر کیا ہے۔نیز اجادیث کے ذکر سے قبل، موضوع کی مناسبت سے چند قرآنی آیات سے کتاب کا آغاز کیا گیا ہے۔جہاد کی فضیلت، اہمیت اور فرضیت کےبارے میں یہ کتاب بہت اہمیت کی حامل ہے۔امید ہے یہ کتاب علمی ثقاہت کے قابل اعتبار اور منفرد حیثیت اختیار کرے گی۔ اللہ ذوالجلال صاحب کتاب کے لئے صدقہ جاریہ بنائے ۔آمین طالب دعا: پ،ر،ر

عناوین

صفحہ نمبر

تقدیم ازفضیلۃ الشیخ عبداللہ ناصررحمانی

11

عرض مولف

14

وجہ تالیف

14

ذکربعض آیات الجہاد فی سبیل اللہ

18

جہادمیں اخلاص نیت ضروری ہے

27

چندفوائدمستنبطہ

29

جہادفی سبیل اللہ افضل اعمال میں سےہے

31

چندفوائدمستنبطہ

33

دین کی سربلندی کےلیےصبح کو وقت دینایاشام کایہ دنیاومافیہاسےبہتر ہے

35

تشریح

37

بہترین انسان وہ ہےجواپنی جان ومال سےاللہ کی راہ مین جہادکرتاہے

39

تشریح

41

اللہ کی راہ میں ایک سرحدپرپہردینادنیامافیہاسےبہتر ہے

43

تشریح

45

مجاہدقبرکےعذاب سےمحفوظ ہورہےگا

47

تشریح

49

میدان جہادمیں زخمی ہونےوالامجاہداپنےانہی زخموں کےساتھ میدان محشرمیں پیش ہوگاجواسےمیدان جہادمیں لگےتھے

51

چندفوائد مستنبطہ

54

جہادفی سبیل اللہ کےبرابرکوعمل نہیں

57

تشریح

60

جس نےکسی مجاہدکوجہادکےلیے تیارکیاوہ بھی جہادمیں شامل ہے

61

فوائدومسائل

63

مسلمان ہونےکےبعدسوائےجہادکےکسی اورعمل کاموقعہ نہیں ملاتوبھی آخرت کی کامیابی یقینی ہے

65

تشریح

67

مجاہدہی وہ شخص ہےجوکہ جنت میں جانےکےبعددنیامیں آنےکی تمناکرےگا

69

تشریح

71

اللہ تعالیٰ نےسوددرجےجنت میں مجاہکےلیے تیار کےیہں

73

تشریح

76

میدان جہادکےگردآلودقدموں کوآگ نہیں چھوئےگی

77

تشریح

79

مجاہدکےگھوڑےکاپیشاب اورلیدروزقیامت اس کےمیزان میں شمارہوں گے

82

تشریح

83

نامعلوم تیرلگنےسےشہیدجنت الفرودوس کارہی بنا

85

تشریح

87

دوقسم کےشہیدو ں کےجنت میں جانےسےاللہ تعالی کوہنسی آتی ہے

89

تشریح

91

اللہ کی راہ میں ایک مخلوم کےبدلےمیں سات سواونٹنیاں ملیں گی

93

تشریح

95

شہادت کےشوق میں مجادنےکھجوریں پھینک دی؍

97

فوائد مستنبطہ

101

شہداءفی سبیل اللہ کاجنت میں اپنی بلندوبالامنازل دیکھ کرپھردنیامیں آنےکی تمناکرنا

103

فوائدمستنبطہ

106

اگرکسی نےصدق دل سےاللہ تعالیٰ سےشہادت کی تمناکی اس نےشہادت کادرجہ پالیااگرچہخ اسےموت بسترمرگ پرآئی

107

فوائد مستنبطہ

109

مجاہدفی سبیل اللہ کےلیے جنت میں سودرجے

111

فوائد

113

کافراس قاتل جہنم میں اکٹھے نہیں ہوسکتے

115

تشریح

117

جنت تلواروں کی سایہ کےنیچے ہے

119

تشریح

122

رسول اللہﷺ کادفاع کرتےہوئے سات مجاہدشہیدہوگئے

123

فوائد مستنبطہ

126

جہادفی سبیل اللہ میں رسول اللہﷺ کےچہرہ نورکازخمی ہونا

127

تشریح وفوائد

130

ایمان کےبغیرجہادبےکارہے

131

فوائدمستنبطہ

134

قرضہ کےسوامجاہدکےتمام گناہ معاف کردیئے جاتےہیں

137

تشریح وفوائد

140

راہ جہادمیں روزہ رکھنےوالےمجاہدکاچہرہ قیامت کےدن جہنم  کی آگ سےسترسال کی مسافت تک دورکردیاجائیگا

143

فوائدمستنبطہ

145

مجاہدکاگھوڑابھی اس کےلیے باعث اجروثواب ہے

147

فوائد مستنبطہ

151

اللہ تعالیٰ کامجاہدکےبدن کومشرکین کےہاتھوں کےلگانےسےمحفوظ رکھنا

153

فوائد مستنبطہ

161

جنگ بدرمیں شریک فرشتےدوسرے فرشتوں سے فضل ہیں

163

فوائد

165

مجاہدکی یقین دہانی سےرسول اللہﷺ کاچہرہ مبارک پرخوشی کےآثارکانظرآنا

167

تشریح

169

اللہ کی راہ میں شہادت سےافضل کوئی عمل نہیں

171

فوائد

173

مجاہدکےلیے شہیدہونایاغازی بننادونوں چیزیں فائدمندہیں

175

فوائدمستنبطہ

178

قول رسول اللہﷺ پریقین کامل رکھتےہوئےایک صحابی شہیدہوئے

189

فوائد مستنبطہ

191

شوق شہادت میں اللہ کی راہ میں ٹکڑے ٹکڑےہوجانا

193

فوائدمستنبطہ

197

غزوہ موتہ میں جعفربن ابی طالب﷜ کےجسم پرسامنےحصے نوےسے زائدزخم پائےگئے

199

فوائد مستنبطہ

202

مخلص معذورکوگھربیٹھےجنگ میں شریک مجاہدکےجتناثواب ملتاہے

203

تشریح

205

جہادفی سبیل اللہ ان جملہ اعمال خیہ میں سےہےجوقیامت کےدن انسان کےلیے سبب نجات بنیں گے

207

فوائدمستنبطہ

209

مولف کی تالیفات

211

مصاردومراجع

213

اس مصنف کی دیگر تصانیف

اس ناشر کی دیگر مطبوعات

فیس بک تبصرے

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 69123
  • اس ہفتے کے قارئین 102951
  • اس ماہ کے قارئین 1719678
  • کل قارئین111041116
  • کل کتب8851

موضوعاتی فہرست