ڈاکٹر حامد اصغر شیخ

  • نام : ڈاکٹر حامد اصغر شیخ

کل کتب 1

  • 1 #6575

    مصنف : ڈاکٹر حامد اصغر شیخ

    مشاہدات : 2655

    پنجشیر سے لاہور تک

    (جمعرات 23 دسمبر 2021ء) ناشر : مکتبہ شاہ اسماعیل شہید خانیوال
    #6575 Book صفحات: 370

    وادیِ پنچشیر  افغانستان کے دارالحکومت کابل سے 150 کلومیٹر شمال مشرق میں واقع  ہے، پنجشیر وادی کو افغانستان کا سب سے محفوظ علاقہ تصور کیا جاتا ہے ہندوکش کی بلند و بالا اور سنگلاخ چوٹیوں میں گھری وادیِ پنجشیر نے گذشتہ چار عشروں کے دوران کئی مرتبہ بیرونی حملہ آوروں کے حملوں کو ناکام بنایا ہے۔ ڈاکٹر حامد اصغر شیخ کی زیر نظر کتاب ’’پنجشیر سے لاہور تک‘‘ میں پنجشیر شبر خان بامیان اور ایران کے  قیدخانوں اور عقوبت خانوں میں طالبان قیدیوں پر ڈھائے جانے والےظلم وستم  کی کہانی ایک قیدی کی زبانی پیش کی گئی ہے۔(م۔ا)

کل کتب 0

کل کتب 0

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 60064
  • اس ہفتے کے قارئین 140142
  • اس ماہ کے قارئین 549116
  • کل قارئین114441116
  • کل کتب8904

موضوعاتی فہرست