نونية السخاوي في علم التجويد

  • صفحات: 98
  • یونیکوڈ کنورژن کا خرچہ: 3920 (PKR)
(جمعہ 13 دسمبر 2024ء) ناشر : دار السلام، لاہور

قرآن مجید کو غلط پڑھنا گناہ ہے اور تلاوت ِقرآن کا بھرپور اجر و ثواب اس امر پر موقوف ہے کہ تلاوت پورے قواعد و ضوابط اور اصول و آداب کے ساتھ کی جائے قرآن کریم کی تلاوت کا صحیح طریقہ جاننا اور سیکھنا علم تجوید کہلاتا ہے ہر مسلمان کے لیے ضروری ہے کہ وہ علم تجوید کے بنیادی قواعد سے آگاہی حاصل کرے۔ تجوید و قراءات پر مختلف چھوٹی بڑی کئی کتب موجود ہیں۔ زیر نظر کتاب ’’ نونیہ السخاوی فی علم التجوید‘‘علم الدین ابو الحسن علی السخاوی کی تصنیف ہے جو کہ قواعد تجوید کی عملی ادائیگی خصوصاً صفات کے تقاضوں کے مطابق نصائح پر مشتمل ہے۔محترم جناب حافظ قاری شہریار صاحب نے اس کا بہترین اردو ترجمہ کرنے کی سعادت حاصل کی ہے مترجم اس سے قبل اربعین ابن جزری اور فن تجوید کی پہلی کتاب منظومہ خاقانیہ کا بھی ترجمہ کرنے کی سعادت کر چکے ہیں ۔ (م۔ا)

عناوین

 

صفحہ نمبر

آغازیہ

 

5

تاثرات

 

7

ڈاکٹر حافظ حمزہ مدنی

 

7

قاری فیوض الرحمٰن العلوی

 

8

قاری علی اکبر نعیمی

 

9

ڈاکٹر قاری محمد مظفر

 

10

احوال و آثار ناظم

 

13

نام و نسب

 

13

ولادت و مو لد

 

14

طلب علم کے لیے سفر

 

15

درس و تدریس

 

17

اساتذہ

 

18

تلامذہ

 

20

تصانیف

 

24

اولاد

 

28

وفات

 

28

علماء کی آراء

 

29

کرامت

 

32

علم الدین سخاوی اور شمس الدین سخاوی میں فرق

 

33

راقم کی ناظم تک اسانید متصلہ

 

34

نونیۃ السخاوی فی علم التجوید

 

39

قصیدہ ہذا کا نام

 

40

اشعار کی تعداد

 

42

بحرو وزن

 

44

شروحات

 

45

مطبوعہ نسخے

 

47

مخطوطات

 

48

ہمارے معتبر مخطوطات کی تفصیل

 

51

معیار تحقیق

 

52

النص المحقق

 

67

مآخذ و مراجع

 

91

محقق ایک نظر میں

 

94

اس ناشر کی دیگر مطبوعات

فیس بک تبصرے

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 7244
  • اس ہفتے کے قارئین 7244
  • اس ماہ کے قارئین 2079161
  • کل قارئین113686489
  • کل کتب8888

موضوعاتی فہرست