#6004

مصنف : قاری ابو الحسن اعظمی

مشاہدات : 3794

قراءات شاذہ

  • صفحات: 66
  • یونیکوڈ کنورژن کا خرچہ: 1650 (PKR)
(بدھ 22 جنوری 2020ء) ناشر : قرآءت اکیڈمی لاہور

قرآن مجید     نبی کریمﷺ پر نازل کی جانے والی   آسمانی کتب میں سے  آخری  کتاب ہے ۔ نبی کریم ﷺ نے  اپنی زندگی میں    صحابہ کرام ﷢ کے سامنے  اس کی مکمل تشریح وتفسیر  اپنی  عملی زندگی،  اقوال  وافعال اور اعمال کے  ذریعے پیش فرمائی اور  صحابہ کرام ﷢کو مختلف قراءات میں  اسے پڑھنا  بھی سکھایا۔ صحابہ کرام   ﷢ اور ان کے بعد آئمہ  فن اور قراء نے  ان قراءات کو آگے منتقل کیا۔  کتب ِاحادیث میں  احادیث کی طرح  مختلف کی قراءات کی اسناد  بھی موجود ہیں۔   علماء نے عموماً قراءا ت کی دو مشہور قسمیں ذکر کی ہیں: (۱) قراء اتِ متواترہ (۲) قراء اتِ شاذہ قراء اتِ متواترہ سے مراد وہ صحیح اور مقبول قراء ات مراد لی جاتی ہیں جو نبی کریم ﷺ سے بطریق ِتواتر مروی ہوں۔قراء اتِ شاذہ سے مراد ضعیف سند والی قراء ات ہیں ۔ قراءات قرآنیہ کے میدان میں جہاں قراءات متواترہ پر کتب لکھی گئی ہیں وہیں قراءات شاذہ پر بھی کتب موجود ہیں۔ زیر نظر کتاب’’ قراءات شاذہ‘‘ استاذ القرّاءقاری ابوالحسن علی  اعظمی صاحب  کی  تصنیف ہے ۔فاضل مصف نے کتاب  آغازمیں قراءات صحیحہ مقبولہ اور قراءات شاذہ مردودہ کا معیار  کیا ہے؟ اس کےاصول وضوابط  کیا ہیں؟اس پر مختصر کلام کرنے کے بعد   قرّاء اربعہ ، ان کےرواۃ اور طرق کے حالات کامختصر تذکرہ کیا ہے۔اس کےبعد  قراءاتِ شاذہ کے اصول فروش کو بیان کیا ہے ۔(م۔ا) 

عناوین

صفحہ نمبر

پیش لفظ

4

سند کے اعتبار سے قراءات کی قسمیں

5

ضابطہ قراءت

7

ائمہ قراءات شاذہ، ان کے رواۃ اور طروق کا مختصر تذکرہ

9

امام ابن محیصن المکی

9

راوی اول ... احمد اکبزی

9

راوی دوم ابو الحسن شنبوذر

11

امام یحیٰ الیزیدی

12

راوی اول سلیمان بن الحکم

14

راوی دوم احمد بن فرح

14

امام الحسن البصری

16

راوی اول شجاع بن ابی نصر البلخی

18

راوی دوم ابو عمرو الدوری

18

امام سلیمان بن مہران الاعمش

19

راوی اول حسن المطوعی

21

راوی دوم محمد بن احمد الشنبوذی

22

طروق ثلاثہ المفرد للاھوازی

25

المبہج للامام سبط الخیاط

27

المستنیر للشیخ بن سوار

28

الاصول

30

الفروش

33

فیس بک تبصرے

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 59406
  • اس ہفتے کے قارئین 93234
  • اس ماہ کے قارئین 1709961
  • کل قارئین111031399
  • کل کتب8851

موضوعاتی فہرست