#5768

مصنف : علامہ عبد الحئی کتافی

مشاہدات : 7340

نظام حکومت نبویہ اردو ترجمہ التراتيب الإدارية

  • صفحات: 679
  • یونیکوڈ کنورژن کا خرچہ: 16975 (PKR)
(جمعرات 02 مئی 2019ء) ناشر : فرید بک سٹال لاہور

جس طرح اسلام عقائد وایمانیات اورعبادات  یعنی  اللہ تعالیٰ  اوراس کے بندوں کے درمیان تعلقات  کا نظام پیش کرتاہے اسی طرح دنیاوی معاملات یعنی بندوں کے باہمی تعلقات کا نظام بھی عطا کرتا ہے ۔انسانی معاملات وتعلقات اگرچہ باہم مربوط  متحد ہیں تاہم تفہیم وتسہیل کے لیے  ان کو سیاسی،سماجی ،اقتصادی اورتہذیبی نظاموں  کے الگ الگ خانوں میں تقسیم  کیا  جاتا ہے ۔ان میں سے  بشمول نظامِ حکومت  اور  ہر ایک نظام کے لیے اسلام نے تمام ضروری اور محکم اُصول بیان کردیئے  ہیں۔اُسوۂ نبوی نے ان کی عملی فروعات  بھی تشکیل دے دی  ہیں او ر صحابہ کرام ﷢ اور خلفاء عظام اور ان  کے بعد  اہل  علم نے  ان  پرعمل کر کے بھی دکھایا ہے ۔عہد نبوی کا نظام حکمرانی یا اسلامی  نظام ِحکومت کے  متعلق متعدد کتب موجود ہیں۔ زیر نظر کتاب ’’ نظامِ حکومت نبویہ ‘‘ علامہ عبد الحی الکتانی کی  عہد نبوی  کے نظام ِحکمرانی  کے متعلق معروف کتاب ’’التراتيب الإدارية‘‘ کا  اردو ترجمہ ہےاس کتاب  کے ترجمہ کی سعادت مولانا  حافظ محمد ابراہیم فیضی صاحب نے حاصل کی ہے علامہ کتانی نے اس   کتاب میں نبی کریم ﷺ  کے   نظامِ حکومت،خلافت، وزارت،صنعت وحرفت،فقہی سرگرمیاں،معمولاتِ عبادات، ناپ تول ، تحریری وجنگی سرگرمیاں اور صحابۂ کرا م ﷢  کے معمولات کوبیان کرنے کے علاوہ اجتماعی زندگی کے تمام شعبوں کےعنوانات قائم کرکے  سیرتِ طیبہ کی روشنی میں  ان کے لیے  رہنمائی فراہم کی ہے ۔(م۔ا)

عناوین

صفحہ نمبر

 

 

پیش لفظ

21

مقدمہ از محقق

23

مولف کتاب علامہ کتانی کی سوانح حیات

27

مقدمہ ازمولف

29

مآخذ ومراجع

45

کتب سیرت

47

کتب تراجم صحابہ

49

کتب تاریخ، ادب انساب

50

کتب تفسیر‘فقہ‘ اصول‘ تصوف‘لغت ‘سیاست‘ طب‘حکمت

53

کتب فقہ مالکی حنفی شافعی حنبلیاور متفرقات

54

کتاب التخریج کے مولف کا نام ونسب اور مولدومسکن

61

ولادت اور شیوخ

61

علامہ خزاعی کے تذکرہ نگار

62

علامہ خزاعی کے بعض اشعار

62

علامہ الزاعی کا رواۃ اور ہماری متصل سند

63

رہائش وفات اور مدفن

64

موجودہ کتب خانوں میں کتاب التخریج ‘کے نسخے اور اس کے ناقلین

65

’’کتاب التخریج‘‘کا اولین خطبہ

66

’’کتاب التخریج‘‘ کی تدوین کامقصد

66

’’کتاب التخریج‘‘ کی تاریخ تدوین

67

سلطان ابو فارس موسی کے نام

68

دولت مرینیہ میں عہدہ اور ذمہ داری

69

’’کتاب التخریج‘‘ میں علامہ خزاعی کی اصطلاحات اور طریق کار

69

’’کتاب التخریج‘‘ کے معاون اصول اور مآخذ ومراجع

73

کتب تفاسیر

73

کتب حدیث اور متعلقات

73

تاریخ‘ لغت‘ ادب‘ تصوف وغیرہ

74

فقہیات اور احکام پر مشتمل کتب

75

دوسرا مقدمہ از مولف علامہ کتانی

76

قسم۔1

 

خلافت وزرات اور اس سےمتعلق صحابہ کرام

93

خلافت

95

حضرت ابو بکر﷜ کی خلافت کا قرآن سے ثبوت

96

شرعی اور اصطلاحی حیثیت سے خلیفہ باشادہ اور سلطان میں فرق

105

لطیفہ

105

وزیر

108

حضورﷺ کے راز دار

111

رسول اللہ ﷺ کےحاجب( اجازت لینے والے)

111

بعض وفود کو حاضری کی اجازت نہ دینے کا بیان

112

رسول اللہﷺ کے دربان

113

انتباہ

116

رسول اللہﷺ کے آزاد اور غلام خدام

117

اس مصنف کی دیگر تصانیف

اس ناشر کی دیگر مطبوعات

فیس بک تبصرے

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 55445
  • اس ہفتے کے قارئین 584587
  • اس ماہ کے قارئین 371832
  • کل قارئین114263832
  • کل کتب8904

موضوعاتی فہرست