#4892.01

مصنف : مختلف اہل علم

مشاہدات : 5067

مجلہ نقوش رسول ﷺ نمبر جلد۔2

  • صفحات: 785
  • یونیکوڈ کنورژن کا خرچہ: 19625 (PKR)
(ہفتہ 11 نومبر 2017ء) ناشر : ادارہ فروغ اردو، لاہور

سیرتِ رسولﷺ پر منثور اور منظوم نذرانہ عقیدت پیش کرنے کا لا متناہی سلسلہ صدیوں سے جاری ہے اور ہمیشہ جاری رہے گا، بلکہ فرمان الٰہی کے مطابق ہر آنے والے دور میں آپ کا ذکر خیر بڑھتا جائے گا۔دنیا میں ہزار وں سماجی مصلحین ،فلاسفہ و حکماء ،مدبرین و سیاست داں، مقنّنین ومنتظمینِ سلطنت، انسانوں کا بھلا چاہنے والے اور ان کی فلاح و بہبود کے کام کرنے والے آئے، لیکن انسانی سماج پر جتنے ہمہ گیر اثرات خاتم النبیین حضرت محمدﷺ کی ذاتِ گرامی کے مرتب ہوئے، اتنی اثر آفرینی کسی اور کے حصے میں نہیں آئی۔۔ رسول اللہﷺ کی شخصیت اور پیغام کے بارے میں ہر زمانے میں اور دنیا کے ہر خطے میں بے شمار کتابیں لکھی جا چکی ہیں اور یہ سلسلہ جاری وساری ہے اور قیامت تک رہے گا۔ ان شاء اللہ۔ زیرِ تبصرہ’’ نقوش رسول نمبر‘‘کو مصنف نے سیرت کے موضوع پر لکھے گئے جتنے اچھے اچھے مقالات تھے سب کو اس نمبر کی زینت بنایا ہے اور جن موضوعات پر کام کا مواد نہ تھا اُن موضوعات پر نئے سرے سے کام کروایا۔ اور سیرت کی دوسری کتابوں کی نسبت اس میں بہت تفصیل کے ساتھ لکھا گیا ہے. جہاں دوسری کتابوں میں ہر موضوع پر دو یا ایک صفحے ملیں گے تو اس میں آپ کو اُ س موضوع پر بیسیوں صفحات ملیں گے اور اس میں تکنیک اور مصادر پر آٹھ سو سولہ کے قریب صفحات پیش کیے گئے ہیں جو کہ اس سے پہلے ایسا کام نہیں ہوا۔اس نمبر میں سیرت کی جامعیت اور سیرت نگاری کے اصول اور سیرت کا مکمل مواد کہاں کہاں سے ملے گا کو بڑے احسن اور سلیس زبان میں پیش کیا گیا ہے۔ سیرت کا اولین دور اور اولین کتب کی فہرست اور تفصیل بھی دی گئی ہے۔مصنف نے اس رسالے کو ’’نقوش رسول نمبر‘‘ کے نام سے تصنیف کیا ہے۔ جو کہ سیرت پر بہت عمدہ مواد کا حامل ہے۔ دعا ہے کہ اللہ تعالیٰ مصنف  کی خدماتِ دین کو قبول فرمائے اور ان کے لیے ذریعہ نجات بنا ئے اور عوام کے لیے نفع عام فرمائے۔ (آمین)( ح۔م۔ا )

عناوین

صفحہ نمبر

طلوع

 

رسول اللہ کی ایک نظرمیں

 

رسول اللہﷺ ایک نظرمیں

7

رسالت نامہ

43

سیرت نبویﷺ کی توقیت

 

سیرت نبوﷺ

51

مہینوں اورموسموں میں اختلاف

60

تیسری قسم کرنامطابقیتں

64

صحیح توقیت کی مثالیں

66

توقیتی تضادکی چوتھی قسم

67

واقعاتی ترتیب میں تضاد

70

اہل مکہ کانظام سنی

79

مدنی کلینڈر

116

دوستاویزی تصور

124

وہ تقویمی نظریہ کی ابتداء

128

توقیتی اختلافات کی واقعہ ترتیب پراثر

132

غزوہ بدرموخد

170

غزوہ ذات الرقان

173

صلح حدیبیہ

177

غزوہ خیبر

183

فتح مکہ

187

غزوہ تبوک

194

حجۃالوداع

198

الرسالات النبویہﷺ

 

مکتوب الیہ

 

النجاشی حبشہ

217

قیصرروم

220

کسری بن ہرمز

222

مقوقیس والی سکندریہ

224

الحارث بن ابی ثمراخنافی

225

ہوذہ بن علی الخنفی

227

المنذربن سادی العبدی

229

اہل سحر

230

اہل یمن

230

اہل نجران

232

بنولمج

234

خالدبن صمادالازی

244

یزیدبن الطفیل

246

بنی قتان بن ثعلبہ

246

عبدیغوث بن وعلہ

246

نربادبن الحارث

246

قیس بن الحصین

237

حقیقت توحید

 

قرآن کےاولین مخاطلب

269

قرآن کاطرزاستدالال

269

قرآنی استدلال کی اساس

270

بعض ضروری تنبیہات

271

توحیدکےعمومی دلائل

274

ضدسےضدکاوجود

280

توحیدکےدلائل نفس میں

290

علم ویقین کی فطری طلب

295

فطرت انسانی کاعلو

297

توحیدکےخصوصی دلائل

302

لوازم سےاستدلال

306

دلیل عدل

315

اہل کتاب اورمنافقین

316

توحیدکےاثرات

320

توحیدکی اہمیت

324

حقیقت وحی

683

وحی

683

لاایمان لمن لاامانتہ لہ

698

سیرۃ النبی

320

حاکم حقیقی صرف اللہ تعالیٰ ہے

330

سلطنت اوردین کاتعلق

342

عہدنبوی میں نظام حکومت

365

مکہ اورمدینہ کی قدیم تاریخ

 

مکہ کی قدیم تاریخ

403

مدینہ کی قدیم تاریخ

422

مدینہ کاقدیم نام

424

یہودکی آمد

425

یہودکابساہواشہریثرب

428

یثرب کہاں واقع تھا

420

یہودنےیثرب کی سکونت کیوں اختیارکی

429

اوس اورخزرج کی آمد

430

بعاث

431

قبائلی تقسیم

424

اسفل اورعالی کی بستیاں

425

یثرب کی تعمیرات اورمکانات

435

ہجرت کی نوعیت

438

داراخلافہ کےلیے جگہ کاانتخاب

439

حرم مدینہ

443

حرم مدینہ کی حدود

444

اسلام میں اولین مسجد

445

اس مصنف کی دیگر تصانیف

فیس بک تبصرے

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 56418
  • اس ہفتے کے قارئین 585560
  • اس ماہ کے قارئین 372805
  • کل قارئین114264805
  • کل کتب8904

موضوعاتی فہرست