#7161

مصنف : ابو عدنان محمد منیر قمر

مشاہدات : 1831

مذمت فحاشی و زناکاری

  • صفحات: 190
  • یونیکوڈ کنورژن کا خرچہ: 7600 (PKR)
(جمعرات 26 اکتوبر 2023ء) ناشر : مکتبہ کتاب وسنت ریحان چیمہ ڈسکہ

زنا کاری و فحاشی اور جنسی بے راہ روی ایک جرم عظیم ہے۔ اس کی حرمت و قباحت شرائع سابقہ و امم قدیمہ، قبائل بدویہ اور شریعت اسلامیہ میں موجود ہے۔ فحاشی سے مراد ہر وہ عمل ہے جو ناجائز جنسی لذت کے حصول کے لئے کیا جائے یا جس کے ذریعے جنسی اعضاء یا فعل کی اس نیت سے اشاعت کی جائے کہ جنسی اشتہا بھڑکے یا جنسی تسکین حاصل ہو۔ زنا و اغلام بازی تو واضح طور پر ایک فحش عمل ہے۔ البتہ وہ امور جو زنا سے قریب کرنے کا ذریعہ ہوں وہ بھی فحاشی ہی ہیں۔ ہمارے معاشرے میں فحاشی کا سیلاب آیا ہوا ہے جس سے ہمارا معاشرہ تباہی کی طرف گامزن ہے۔ فحاشی کے اس سیلاب سے ہمارے ایمان و یقین اور اقدار و روایات کو خطرہ ہے۔ فحاشی کا یہ سیلاب اونچے اونچے گھرانوں تک پہنچ چکا ہے۔ اس فحاشی کے سیلاب کو روکنا معاشرے کے ہر فرد کی ذمہ داری ہے ۔ زیر تبصرہ کتاب ’’ مذمت فحاشی و زناکاری‘‘مولانا ابو عدنان محمد منیر قمر حفظہ اللہ کی اس موضوع پر تیسری کاوش ہے۔ انہوں نے اس کتاب میں معاشرتی و معاشی، اقتصادی و روحانی اور جسمانی اضرار و نقصانات اور ان امورکا ارتکاب کرنے والوں کے لیے سزا و عقاب کی ضروری تفصیل کتاب و سنت کی روشنی میں پیش کی ہے، تاکہ فحاشی و زناکاری جیسے خطرناک اور مہلک جرم سے بچنا آسان ہو سکے۔ا للہ تعالیٰ مصنف کی تمام دعوتی و تبلیغی، تحقیقی و تصنیفی کاوشوں کو شرفِ قبولیت سے نوازے ۔(آمین) (م۔ا)

چند کلمات

12

لفظ زنا اور اس  کے مترادفات

13

مختصر لغوی بحث

13

زنا جانوروں کے یہاں

20

زنا انسانوں کے یہاں

22

زنا بعض بادیہ نشین و جنگی قبائل کے یہاں

22

زنا اقوام قدیمہ کے یہاں

28

زنا اہل کتاب کے یہاں

35

زنا یہود کے یہاں

35

زنا نصاریٰ کے یہاں

44

زنا شریعت اسلامیہ میں

51

عباد الرحمن کے اوصاف

52

آغاز اسلام میں زنا کی سزا

53

تائب کے سلسلہ میں ایک وضاحت

55

قحبہ گری کروانے کی مذمت

58

آزاد شہوت رانی کی مذمت اور نکاح کی ترغیب

59

غیر مسلم عورت سے شادی

62

اہل کتاب عورتوں سے شادی کے نتائج و عواقب

68

مغرب زدہ معاشرہ کی عورت کی حالت زار

69

فحاشی پھیلانا

72

زناکاری کی مذمت وسزا

74

زانی کی سزا

100

غیر شادی شدہ لڑکی اور لڑکے کی سزا

100

خلفائے راشدین

103

دیگر صحابہ و ائمہ کا قول

104

ملک بدری کی مسافت

109

غلاموں کے زنا کی سزا

112

رجم یا سنگسار کرنے کے دلائل

119

جہینہ قبیلہ کی ایک عورت کا واقعہ سنگسار

126

رجم اور منکرین حدیث

133

محرم عورت سے نکاح کا بطلان اور اس کی حدود

144

دلائل شرعیہ کی روشنی میں

148

مجبور کے لیے حکم

153

شبہات کے در آنے پر حدود کا نفاذ روک دینا

161

زنا و فحاشی کے نتائج بد یا تباہ کاریاں

165

سیلان

168

زہری

170

ہرپس

172

ایڈز

173

فہرست مصادر و مراجع

182

اس مصنف کی دیگر تصانیف

فیس بک تبصرے

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 81039
  • اس ہفتے کے قارئین 114867
  • اس ماہ کے قارئین 1731594
  • کل قارئین111053032
  • کل کتب8851

موضوعاتی فہرست