#6208

مصنف : مکتب توعیۃ الجالیات بالمجمعہ

مشاہدات : 3461

منکرات اعمال

  • صفحات: 208
  • یونیکوڈ کنورژن کا خرچہ: 6240 (PKR)
(منگل 20 اکتوبر 2020ء) ناشر : المکتبۃ التعاونی للدعوۃ والارشاد

برے اعمال انسان کے نفس پر اتنا اثر کرتے ہیں کہ ان اعمال کی وجہ سے اس کا دل اپنی اصلی حالت سے نکل جاتا ہے اور حقائق کو سمجھنے سےمحروم ہوجاتا ہے اور اس کے بعد وہ اچھائی اور برائی کی تمیز کرنے کے لائق نہیں رہتا۔اچھے یا برے اعمال انسان کے اپنے لئے ہیں ارشاد باری  تعالیٰ ہے  مَنِ اهْتَدَى فَإِنَّمَا يَهْتَدِي لِنَفْسِهِ ۖ وَمَنْ ضَلَّ فَإِنَّمَا يَضِلُّ عَلَيْهَا ۚ وَلَا تَزِرُ وَازِرَةٌ وِزْرَ أُخْرَى ۗ وَمَا كُنَّا مُعَذِّبِينَ حَتَّى نَبْعَثَ رَسُولًا (سورة لاسراء:15) ’’جو شخص ہدایت اختیار کرتا ہے تو اپنے لئے اختیار کرتا ہے اور جو گمراہ ہوتا ہے تو گمراہی کا ضرر بھی اسی کو ہوگا اور کوئی شخص کسی دوسرے کا بوجھ نہیں اٹھائے گا اور جب تک ہم پیغمبر نہ بھیج لیں عذاب نہیں دیا کرتے‘‘ زیر نظر کتاب’’منکرات الاعمال‘‘  مکتب  توعیہ  الجالیت،سعودی عرب کی مرتب کردہ کا  اردو ترجمہ ہے۔یہ کتاب 374 احادیث نبویہ کا بہترین مجموعہ ہے۔ اس  کتاب میں  مسلم   معاشرے میں  بکثرت رائج   ان مختلف قسم کی منکرات وسیئات، منہیات وممنوعات کا قرآن وسنت کی روشنی میں جائزہ لیاگیا ہے ۔اور ان کے مہلک نتائج سے عوام کو آگاہ کر کے اس سے بچنے کی دعوت دی گئی ہے۔قارئین اس کتاب سے استفادہ کر کےاس کی روشنی میں معاشرہ میں پھیلی ہوئی منکرات وسئیات، محرمات وممنوعات سے بچ کر تقویٰ اور اعلی اخلاقی اقدار کی حامل زندگی گزار سکتے ہیں۔ اللہ تعالیٰ مترتبین  ومترجم اس کاو ش کو شرفِ قبولیت سے نوازے۔آمین (م۔ا)

عناوین

صفحہ نمبر

 حرف چند

14

ریاکاری کی ممانعت

18

کتاب وسنت کو چھوڑ کربدعات وخواہشات میں پڑنے کی ممانعت

21

برائی کی ابتداءکی ممانعت اس اندیشہ سے کہ لوگ اسے اختیار کریں گے

24

رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم پرجھوٹ منسوب کرنے کی ممانعت

25

علمائے کرام وفضلائے عظام کی توہین اوران کی پرواہ نہ کرنے کی ممانعت

25

غیر اللہ کےلئے علم سیکھنے کی ممانعت

26

علم چھپانے کی ممانعت

27

علم سیکھ کراس پرعمل نہ کرنے اوردوسروں کو نصیحت کرنے خودعمل نہ کرنے کی ممانعت

28

علم(دین)اورقرآن کی وجہ سے بلندبانگ دعوی کرنے کی ممانعت

30

لڑائی جھگڑے اورقہروغلبہ کی ممانعت

30

طہارت وپاکیزگی کابیان

 

لوگوں کے راستوں،سایے اورپن گھٹوں پرقضاحاجت کی ممانعت

32

کپڑے وغیرہ پرپیشاب کی چھینٹیں پڑنے اوراس سے پرہیز نہ کرنے کی ممانعت

35

نمازکی بیان

 

اذان ہونے کے بعد بغیر کسی عذرکےمسجد سے نکلنے کی ممانعت

36

مسجد میں یاقبلہ کی طرف تھوکنے،اورگمشدہ یادیگر چیزوں کومسجد میں تلاش کرنے کی ممانعت

36

لہسن،پیاز،گندنا،مولی یادوسری بدبودارچیزیں کھاکرمسجد میں آنے کی ممانعت

38

فجراورعشاءکی نماز (باجماعت)سے پیچھے رہنے کی ممانعت

39

عذرکےبغیر جماعت چھوڑنے کی ممانعت

40

عذرکےبغیر عصر کی نماز چھوڑنے کی ممانعت

41

ایسے شخص کےلئے امامت کی ممانعت جسے لوگ ناپسند کرتے ہوں

41

مردوں کےلئے پہلی صفوں سے پیچھے رہنے اورصفوں کوٹیڑھی رکھنے کی ممانعت

42

رکوع اورسجدے میں مقتدی کاامام سے پہلے سراٹھانے کی ممانعت

43

رکوع وسجدے اطمنان سے نہ کرنے اوران کےدرمیان کمر سیدھی نہ کرنے کی ممانعت

44

نماز میں آسمان کی طرف نظراٹھانےکی ممانعت

45

نمازی کےآگے سے گذرنے کی ممانعت

46

جان بوجھ کرنماز چھوڑنے یا سستی سے بے وقت پڑھنے کی ممانعت

47

رات سے کچھ بھی نماز پڑھے بغیر صبح بک سونے کی ممانعت

49

جمعہ کابیان

 

جمعہ کےدن گردن پھلانگنے کی ممانعت

49

دوران خطبہ بات کرنے کی ممانعت

50

بلاعذرجمعہ ترک کرنے کی ممانعت

51

زکاۃ وصدقات کا بیان

 

زکاۃ ادانہ کرنے کی ممانعت

52

صدقہ کی وصولی میں ظلم اورخیانت کی ممانعت

59

سوال کرنے کی ممانعت

62

سائل کےلئے لوجہ اللہ مانگنے اورمسئول کےلئے لوجہ اللہ نہ دینے کی ممانعت

63

اس بات کی ممانعت کہ انسان اپنے سرپرست یاقریبی رشتہ دارسے م(مال کا)سوال کرے اوروہ بخل سے پیش آئے اسی طرح ضرور تمندررشتہ داروں اوراجنبیوں کو بھی صدقہ نہ دینے کی ممانعت

64

بخل وکنجوسی کی وجہ سے جمع کرنے کی ممانعت

65

ضرورت سے زائد پانی روکنے کی ممانعت

66

محسن کاشکرادانہ کرنے کی ممانعت

67

روزہ کابیان

 

بغیر عذرکے رمضان کاروزہ چھوڑنے کی ممانعت

68

شوہر کی اجازت کے بغیر عورت کےلئے نفل روزے کی ممانعت

69

روزہ دارکےلئے غیبت،فحش گفتگو اورجھوٹ وغیرہ کی ممانعت

69

قدرت کے باوجود قربانی نہ کرنے کی ممانعت

70

حج کابیان

 

طاقت کے باوجود حج نہ کرنے کی ممانعت

70

اہل مدینہ کوڈرانے اوران کےبارے میں برائی کاارادہ کرنے کی ممانعت

71

جہاد کابیان

 

تیراندازی سیکھنے کےبعد اس سے بے رغبتی کرتے ہوئے چھوڑنے کی ممانعت

72

میدان جہاد سے فرار کی ممانعت

72

مال غنیمت میں خیانت اوراس میں سختی کی ممانعت

72

انسان کاجہاد اورجہاد کی نیت کئے بغیر مرجانے کی ممانعت

76

ذکراوردعاکابیان

 

ایسی مجلس اختیار کرنے کی ممانعت جس میں ذکرالہی اوردرودشریف نہ ہو

77

مظلوم،مسافراورباپ کی بددعا کی ممانعت

79

خریدوفروخت کابیان

 

حرص مال وجاہ کی ممانعت

79

حرام کمانے اورکھانے کی ممانعت

80

(خریدوفروخت میں )مکروفریب اوردھوکادینے کی ممانعت

81

ذخیرہ اندوزی کی ممانعت

83

قرض لینے کی ممانعت

88

مال دارشخص کاقرض کی ادائیگی میں ٹال مٹول کرنے کی ممانعت

87

جھوٹی قسم کی ممانعت

87

سودکی ممانعت

89

زمین وغیرہ غصب کرنے کی ممانعت

91

ضرورت سے زیادہ اظہارفخروکثرت کےلئے عمارت بنانے کی ممانعت

92

مزدورکی مزدوری روکنے کی ممانعت

93

نکاح کابیان

 

اجنبی عورت کےساتھ خلوت میں رہنے اوراسے چھونے کی ممانعت

94

عورت کےلئے اپنے شوہر کی ناراضگی ومخالفت(مول)لینے کی ممانعت

95

کسی ایک بیوی کو ترجیح دینے اوربیویوں کےدرمیان انصاف نہ کرنے کی ممانعت

97

بچوں کاحق ضائع کرنے کی ممانعت

98

برےناموں کی ممانعت

99

آدمی کےلئے اپنے باپ اورغلام کےلئے اپنے آقا کےسواکسی دوسرے کی طرف انتساب کی ممانعت

99

عورت کواس کےشوہر کےلئے اورغلام کو اس کے آقا کےلئے خراب کرنے کی ممانعت

100

عورت کےلئے بلاوجہ اپنے شوہر سے طلاق مانگنے کی ممانعت

101

عورت کو خوشبو اورزیب وزینت کےساتھ گھر سے نکلنے کی ممانعت

101

میاں بیوی کو راز فاش کرنے کی ممانعت

102

لباس وزینت کا بیان

 

کپڑا نیچے لٹکانے کی ممانعت

102

عورتوں کےلئے ایسا باریک لباس پہننے کی ممانعت جس سے جسم نظرآئے

103

مردوں کےلئے ریشم اورسونے کے زیورپہننے کی ممانعت

104

لباس،چال یاکلام میں مردکاعورت سے اورعورت کامردسے مشابہت کی ممانعت

105

غیرمسلموں سے مشابہت کی ممانعت

106

لباس میں تفاخر ونمائش کی ممانعت

106

مونچھ چھوڑنے اورنہ کترنے کی ممانعت

106

داڑھی میں سیاہ خضاب لگانے کی ممانعت

107

واصلہ،مستوصلہ،واشمہ،مستوثمہ،نامصہ،متنمصہ،اورمتفلجہ کی ممانعت

107

کھانے کابیان

 

سونے چاندی کابرتن استعمال کرنے کی ممانعت

110

بائیں ہاتھ سے کھانے پینے کی ممانعت

110

خوب سیر ہوکر کھانے کی ممانعت

111

مسکینوں کوچھوڑ کرصرف مالداروں ہی کو دعوت دینے کی اوردعوت قبول نہ کرنے کی ممانعت

112

مقدمات کے فیصلہ کرنے کی بیان

 

سلطنت،امارت اورقضاءقبول کرنے کی ممانعت خصوصا اس کےلئے جسے اپنے آپ پراعتمادنہ ہو

113

امیر کی نافرمانی جماعت سے علیحدگی کی ممانعت

115

اختلاف پیداکرنے کی ممانعت

117

عورت کو سربراہ حکومت بنانے کی ممانعت

118

بادشاہ کو ذلیل کرنے کی ممانعت

119

صحابہ رضی اللہ عنہم کو گالی دینے کی ممانعت

119

حاکموں کو اپنی رعایہ پرظلم کرنے کی ممانعت

120

رشوت کی ممانعت

121

ظلم اورمظلوم کی بددعاسے بچنے اوراس کو بے یارومدرگارچھوڑدینے کی ممانعت

121

باطل پرست کی مددوتعاون اوراللہ کی حدود میں شفاعت کرنے کی ممانعت

125

حاکم وقت کااللہ کو ناراض کرکے لوگوں کوراضی اورخوش رکھنے کی ممانعت

126

بغیر کسی شرعی سبب کےاللہ کی مخلوق کو تکلیف دینے کی ممانعت

126

جھوٹی گواہی کی ممانعت

130

حدودوغیرہ کا بیان

 

فریضہ امربالمعروف والنہی عن المنکرکےترک اوراس میں مداہنت کی ممانعت

131

اس بات کی ممانعت کہ(آدمی)نیکی کاحکم دے اوربرائی سے روکےاور(خود)اس کاقول وفعل مخالف ہو

136

مسلمان کی بےعزتی اورعیب جوئی کی ممانعت

137

حدوں کونافذکرنے کی مداہنت کی ممانعت

139

شراب پینے،بیچنے،خریدنے،نچوڑنے،ڈھونے اوراس کی قیمت کھانے کی ممانعت

140

زناکی ممانعت خصوصا پڑوسی کی بیوی سے

144

لواطت،جانورسے بدفعلی کرنے اورعورت کی دبرمیں جماع کرنے کی ممانعت

146

جس شخص کے قتل کو اللہ نے حرام ٹہرایا ہے اس کو احق قتل کرنے کی ممانعت

148

خودکشی کی ممانعت

149

چھوٹے اورمعمولی گناہوں کےارتکاب کی ممانعت

151

نیکی اورصلہ رحمی کابیان

 

والدین کی نافرمانی کی ممانعت

153

قطع رحمی کی ممانعت

155

پڑوسی کو اذیت دینے کی ممانعت

156

بخالت وکنجوسی کی ممانعت

158

ہبہ کرکے واپس لینے کی ممانعت

159

آداب کابیان

 

بدخلقی کی ممانعت

160

قیام تعظیمی کی ممانعت

161

اجازت طلب کرنے سے پہلے آدمی کسی کے گھر میں جھانکنے کی ممانعت

162

دوسروں کی بات سننے کےلئے کان لگانے کی ممانعت جب کہ وہ اس کاسننا پسند نہ کرتے ہوں ترک تعلقات اورکینہ کپٹ رکھنے کی ممانعت

163

مسلمان کاکسی کواے کافراکہنے کی ممانعت

164

کسی خاص آدمی یاچوپائے کو گالی گلوچ اورلعن وطعن کی ممانعت

164

زمانے کوبراکہنے کی ممانعت

166

مسلمان کو ڈرانے اورہتھیار یا اس جیسی دوسری چیز سے اس کی طرف اشارہ کرنے کی ممانعت

167

چغل خوری کی ممانعت

168

غیبت اوربہتان تراشی کی ممانعت

169

بسیار گوئی کی ممانعت

171

حسد اورآپسی نااتفاقی کی ممانعت

172

خودپسندی،تکبراورفخرکی ممانعت

173

جھوٹ کی ممانعت

175

دوزخے پن کی ممانعت

177

غیراللہ کی قسم خصوصا امانت کی قسم کھانے کی ممانعت اوریہ کہنے کی بھی ممانعت کہ میں اسلام سے بیزار ہوں

178

اللہ پرقسم کھانے کی ممانعت

179

وعدہ خلافی،خیانت،دھوکہ بازی اورذمی کو قتل یااس پرظلم کرنے کی ممانعت

179

جادو،بدشگونی،کاہنوں اورنجومیوں کےپاس جانے اوران کو سچا جاننے کی ممانعت

181

جانوروں،پرندوں کی تصویریں بنانے اوران کو (گھروں دکانوں میں )لٹکانے کی ممانعت

181

جانوروں،پرندوں کی تصویریں بنانے اوران کاگھروں دکانوں میں لٹکانے کی ممانعت

183

چوسر کھیلنے کی ممانعت

185

بعض بیٹھکوں اوربرے آدمی کی ہمنشینی کی ممانعت

186

انسان کابلا عذر پیٹ کےبل لیٹنے کی ممانعت

188

شکار اورمویشی کی حفاظت کے علاوہ کتاپالنے کی ممانعت

188

تنہایا ایک آدمی کے ساتھ سفرکرنے کی  ممانعت

189

سفروغیرہ میں کتا یاگھنٹی کو ساتھ رکھنے کی ممانعت

189

دنیاسے دل لگانے کی ممانعت

190

جنازہ اوراس کے مقدمات کابیان

 

تعویذوگنڈے لٹکانے کی ممانعت

192

میت پرنوحہ کرنے کی ممانعت

194

عورتوں کےلئے قبروں کی زیارت کی ممانعت

196

قبر پربیٹھنے اورمیت کی ہڈی توڑنے کی ممانعت

196

اس مصنف کی دیگر تصانیف

اس ناشر کی دیگر مطبوعات

فیس بک تبصرے

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 53943
  • اس ہفتے کے قارئین 583085
  • اس ماہ کے قارئین 370330
  • کل قارئین114262330
  • کل کتب8904

موضوعاتی فہرست