#7129

مصنف : محمد بن صالح المنجد

مشاہدات : 1650

محرمات حرام اشیاء و امور

  • صفحات: 144
  • یونیکوڈ کنورژن کا خرچہ: 5760 (PKR)
(اتوار 24 ستمبر 2023ء) ناشر : توحید پبلیکیشنز، بنگلور

حرام چیزوں کا بیان علمِ دین کا ایک اہم ترین جز ہے۔ جب تک آدمی حرام چیزوں سے نہ بچے اس کا اسلام معتبر نہیں ہے۔ بنی اسرائیل کی تباہی کا بڑا سبب اللہ تعالیٰ کی حدود کو توڑنا ،احکام شریعت کا مذاق اڑانا مختلف تاویلوں سے حرام کو حلال اور حلال کو حرام قرار دینا تھا جس کی وجہ سے اللہ تعالی نے ان پر پے در پے عذاب نازل کیے۔ حرام چیزوں کو بیان کرنے کے لیے علماء کرام نے متعدد کتب تالیف کی ہیں ۔ زیر نظر کتاب ’’محرمات (حرام اشیا و امور) ‘‘عالم اسلام کے مشہور عالمِ دین فضیلۃ الشیخ محمد صالح المنجد کی عربی تصنیف ’’محرمات استهان بها الناس یجب الحذر منها ‘‘ کا اردو ترجمہ ہے ۔انہوں نے اس کتاب میں شریعت اسلامیہ کے دلائل کی روشنی میں حرام چیزوں کو بیان کر کے ان کی قباحتوں کو بھی واضح کیا ہے اور بيشتر ایسی محرمات پر تنبیہ کی گئی ہے جن میں لوگ بہت تساہل برتتے ہیں ۔ یہ کتاب روزہ مرہ کے معمول بن جانے والے 70 محرمات کا مجموعہ ہے جن سے بچنا ہر مسلمان کے لیے ضروری ہے ۔ اس کتاب کو کئی احباب نے اردو قالب میں ڈھالا ہے زیر نظر ترجمہ مولانا محمد منیر قمر حفظہ اللہ کی صاحبزادی محترمہ ام محمد شکیلہ قمر صاحبہ نے کیا ہے اس ترجمہ پر مولانا محمد منیر قمر صاحب کی طرف سے ضروری تنقیح و تہذیب اور بعض مقامات پر مختصر حواشی درج کرنے سے اس کی افادیت دو چند ہو گئی ہے۔اللہ تعالیٰ مصنف و مترجم کی اس کاوش کو قبول فرمائے اور اسے عامۃ الناس کے لیے نفع بخش بنائے ۔(آمین) (م۔ا)

فہرست

3

تصدیر

8

تقدیم

11

مقدمہ

12

ایک قاعدہ

15

قطعی حرام اشیاء

16

تحریم کی حکمت

21

مومن و منافق میں فرق

22

ناقابل تردید حقیقت

22

محرمات

24

شرک کی چند مروجہ شکلیں

25

چند دیگر شرکیہ امور اور حرام کلمات

40

منافق و فاسق کے ساتھ اٹھنا بیٹھنا

42

نماز میں اطمینان ترک کرنا

43

نماز کے دوران فضول کام یا فضول حرکت کرنا

45

نماز میں جان بوجھ کر امام سے سبقت کرنا

46

ایک سنہری قاعدہ

47

پیاز لہسن یا کوئی بدبودار چیز کھا کر مسجد میں آنا

49

زناکاری

51

لواطت یا اغلام بازی

53

بغیر شرعی عذر کے عورت کا اپنے شوہر سے طلاق مانگنا

56

حیض کی حالت میں بیوی سے جماع کرنا

59

عورت کی دبر استعمال کرنا

60

بیویوں میں عدل و انصاف نہ کرنا

62

کسی غیر محرم عورت کے ساتھ مصافحہ کرنا

65

بغیر محرم کے عورتوں کا سفر کرنا

68

سود کھانا

73

سامان فروخت کے عیب کو چھپا کر اسے بیچنا

76

جوا کھیلنا

80

لاٹری

80

انشورنس

81

چوری کرنا

82

رشوت دینا اور لینا

85

اولاد کو عطیہ دینے میں نا انصافی کرنا

92

وہ قرض لینا جسے ادا کرنے کی نیت نہ ہو

96

حرام کھانا

98

جھوٹی گواہی دینا

104

کسی کی موجودگی میں اسکی برائی کرنا

108

کپڑا ٹخنوں سے نیچے تک لٹکانا

114

مردوں کا کسی بھی صورت میں سونا پہننا

116

عورتوں کا چھوٹے باریک اور تنگ کپڑے پہننا

117

بالوں کو کالا رنگ لگانا

121

بیان خواب میں جھوٹ بولنا

125

پیشاب کرتے وقت چھینٹوں سے پرہیز نہ کرنا

128

چپکے سے دوسروں کی باتیں سننا یا ٹوہ لگانا

129

پڑوسیوں کوتکلیف دینا

130

وصیت میں کسی کو نقصان پہنچانا

133

چوسر کھیلنا جو کہ سابور بن از وشیر بن بابک شاہ ایران نے ایجاد کیا تھا

134

کسی مومن پر لعنت بھیجنا

135

نوحہ خوانی

135

چہرے پر مارنا اور منہ پر داغ جیسے نشان بنانا

137

بغیر شرعی عذر کے مسلمان کا تین دن سے زیادہ قطع تعلق کرنا

137

اس مصنف کی دیگر تصانیف

اس ناشر کی دیگر مطبوعات

فیس بک تبصرے

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 5422
  • اس ہفتے کے قارئین 321811
  • اس ماہ کے قارئین 109056
  • کل قارئین114001056
  • کل کتب8888

موضوعاتی فہرست