علامہ محمد ناصر الدین البانی (1914ء - 1999ء ) عالمِ اسلام کے ایک نامور محدث تھے آپ علم حدیث کے ان نمایاں علماء کرام میں سے شمار کئے جاتے ہیں،جو چودھویں صدی میں فن جرح و تعدیل،علم تحقیق و تخریج کے امام تھے۔ ان کے بارے میں اہل علم فرماتے ہیں کہ انہوں نے حافظ ابن حجر اور حافظ ابن کثیر وغیرہ جیسے علماء جرح و تعدیل کا دور پھر سے زندہ کر دیا۔ زیرنظر کتابچہ ’’ محدث عصر علامہ ناصر الدین البانی رحمہ اللہ‘‘مولانا عبد العظیم عمری مدنی حفظہ اللہ کی تصنیف ہے ،جس میں انہوں نے امام البانی رحمہ اللہ کی سیرت کو مختصرا ًقلمبند کیا ہے یہ رسالہ دراصل مولانا عبد العظیم عمری مدنی صاحب کے علامہ البانی رحمہ اللہ کی وفات کے موقع پر جامعہ دار السلام عمرآباد کے ترجمان ماہنامہ ’’راہ اعتدال‘‘ میں قسط وار شائع ہونے والے مضامین کی کتابی صورت ہے۔(م ۔ا)
عناوین |
|
صفحہ نمبر |
عرض ناشر |
|
3 |
حرف آغاز |
|
5 |
حرف اولیں |
|
6 |
محدث علامہ ناصر الدین البانی |
|
7 |
شیخ البانی اپنی خدمات کے آئینےمیں |
|
12 |
شیخ البانی اور حفاظت حدیث |
|
17 |
شیخ البانی کی دعوتی واصلاحی خدمات |
|
21 |
البانی بحیثیت مناظر |
|
23 |
شیخ البانی اور قیدو بند کی صعوبتیں |
|
29 |
انصاف پسندی |
|
37 |
آپ کا سفر آخرت |
|
40 |
وفات |
|
43 |
اہل و عیال |
|
44 |
مؤلف بیک نظر |
|
47 |
دار الہدیٰ کا مختصر تعارف |
|
48 |