عبد العظیم عمری مدنی

  • نام : عبد العظیم عمری مدنی

کل کتب 1

  • 1 #7337

    مصنف : عبد العظیم عمری مدنی

    مشاہدات : 1498

    محدث عصر علامہ ناصر الدین البانی رحمہ اللہ

    (بدھ 31 جولائی 2024ء) ناشر : مرکز دار الہدی انڈیا
    #7337 Book صفحات: 50

    علامہ محمد ناصر الدین البانی (1914ء - 1999ء ) عالمِ اسلام کے ایک نامور محدث تھے آپ علم حدیث کے ان نمایاں علماء کرام میں سے شمار کئے جاتے ہیں،جو چودھویں صدی میں فن جرح و تعدیل،علم تحقیق و تخریج کے امام تھے۔ ان کے بارے میں اہل علم فرماتے ہیں کہ انہوں نے حافظ ابن حجر﷫ اور حافظ ابن کثیر﷫ وغیرہ جیسے علماء جرح و تعدیل کا دور پھر سے زندہ کر دیا۔ زیرنظر کتابچہ ’’ محدث عصر علامہ ناصر الدین البانی رحمہ اللہ‘‘مولانا عبد العظیم عمری مدنی حفظہ اللہ کی تصنیف ہے ،جس میں انہوں نے امام البانی رحمہ اللہ کی سیرت کو مختصرا ًقلمبند کیا ہے یہ رسالہ دراصل مولانا عبد العظیم عمری مدنی صاحب کے علامہ البانی رحمہ اللہ کی وفات کے موقع پر جامعہ دار السلام عمرآباد کے ترجمان ماہنامہ ’’راہ اعتدال‘‘ میں قسط وار شائع ہونے والے مضامین کی کتابی صورت ہے۔(م ۔ا)

کل کتب 0

کل کتب 0

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 55281
  • اس ہفتے کے قارئین 584423
  • اس ماہ کے قارئین 371668
  • کل قارئین114263668
  • کل کتب8904

موضوعاتی فہرست