#4809

مصنف : حفظ الرحمٰن الاعظمی

مشاہدات : 5631

مسنون دعائیں (حفظ الرحمن)

  • صفحات: 89
  • یونیکوڈ کنورژن کا خرچہ: 4005 (PKR)
(منگل 18 جولائی 2017ء) ناشر : نا معلوم

دعا ایک  ایسی عبادت  ہے جو انسا ن ہر لمحہ  کرسکتا ہے  اور  اپنے خالق  ومالق  اللہ  رب العزت سے اپنی  حاجات پوری کرواسکتا ہے۔مگر یہ  یاد رہے    انسان کی دعا اسے  تب ہی فائدہ دیتی ہے جب وہ دعا کرتے وقت دعا کےآداب وشرائط کوبھی  ملحوظ رکھے۔ نبی کریم ﷺ نے  ہمیں سونے جاگنے،کھانے پینے،لباس پہننے،مسجد اور گھر میں داخل ہونے اور باہر جانے بیت  الخلاء میں داخل ہونے اور باہرآنے، الغرض ہرکام کرتے وقت کی دعائیں اور آداب بیان فرمائیں  ہیں ۔بہت سارے  اہل علم نے قرآن وحدیث سے مسنون ادعیہ پر مشتمل بڑی وچھوٹی  کئی کتب تالیف کی ہیں۔ زیر نظر کتاب’’ مسنون دعائیں‘‘ حفظ الرحمٰن الاعظمی  صاحب کی مرتب شدہ ہے ۔یہ کتاب شب وروز میں پڑھی جانے والی  دعاؤں پر مشتمل ہے۔جن کامعمول میں لانا ہر مسلمان کے لیے باعث سعادت ہے۔(م۔ا)

فہرست کمپوز ہو رہی ہے۔

اس ناشر کی دیگر مطبوعات

فیس بک تبصرے

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 8887
  • اس ہفتے کے قارئین 296935
  • اس ماہ کے قارئین 705909
  • کل قارئین114597909
  • کل کتب8904

موضوعاتی فہرست