#6182

مصنف : مختلف اہل علم

مشاہدات : 2871

ماہنامہ الاتحاد ممبئی عظمت صحابہ نمبر

  • صفحات: 188
  • یونیکوڈ کنورژن کا خرچہ: 7520 (PKR)
(منگل 22 ستمبر 2020ء) ناشر : مدرسہ رحمانیہ گوونڈی ممبئی

صحابہ کرام   کی عظمت سے  کون انکار کرسکتاہے۔یہ  وہی پاک باز ہستیاں  ہیں جن کی وساطت سے دین ہم تک پہنچا۔انبیاء  کرام﷩ کے  بعد  صحابہ کرام   کی   مقدس  جماعت تمام  مخلوق سے  افضل  اور اعلیٰ ہے یہ عظمت اور فضیلت صرف صحابہ کرام  کو ہی  حاصل  ہے  کہ اللہ  نے   انہیں دنیا میں  ہی  مغفرت،جنت اور اپنی رضا کی ضمانت دی ہے  بہت سی  قرآنی آیات اور احادیث اس پر شاہد ہیں۔صحابہ کرام  سے محبت اور  نبی کریم  ﷺ نے  احادیث مبارکہ  میں جوان کی افضلیت  بیان کی ہے ان کو تسلیم   کرنا  ایمان کاحصہ ہے ۔بصورت دیگرایما ن ناقص ہے ۔ صحابہ کرام   کے ایمان  ووفا کا انداز اللہ کو اس قدر  پسند آیا کہ اسے   بعد میں آنے والے  ہر ایمان  لانے والے  کے لیے کسوٹی قرار  دے  دیا۔حیطہ اسلام  میں آنے   کے بعد صحابہ  کرام    کی زندگی کاہر گوشہ تاب ناک ہے  لیکن بعض  پہلو اس  قدر درخشاں ،منفرد اور ایمان افروز ہیں کہ  ان کو  پڑہنے  اور سننے والا دنیا کا   کوئی بھی  شخص  متاثر  ہوئے بغیر  نہیں رہ سکتا۔ صحابہ کرام  سے محبت اور  نبی کریم  ﷺ نے  احادیث مبارکہ  میں جوان کی افضلیت  بیان کی ہے ان کو تسلیم   کرنا  ایمان کاحصہ ہے ۔بصورت دیگرایما ن ناقص ہے ۔لیکن اس پر فتن دور میں بعض بدبخت لوگ ان کی شان میں گستاخی کے  مرتکب ہوکر اللہ تعالیٰ کے غیظ وغضب  کودعوت دیتے ہیں ۔ صحابہ کرام    وصحابیات رضی اللہ عنہن کےایمان  افروز  تذکرے، سوانح حیا ت، عظمت ودفاع سے متعلق    ائمہ محدثین او راہل علم نے  کئی  کتب تصنیف کی  ہیں۔زیر نظر مجلہ  ’’ماہنامہ الاتحاد ممبئی کا   عظمت صحابہ نمبر ہے۔یہ مذکورہ ررسالے  کا اکتوبر ؍نومبر 2019ء کا شمارہ ہے  جو کہ  188 صفحات پر مشتمل ہے۔ مدیر  مجلہ ہذا جناب بلال ہدایت سے  نے صحابہ  کرام  کی عظمت ورفعت  سےمتعلق  مختلف اہل قلم کے تقریبا چالیس مضامین کو بڑے احسن اندازمیں   مرتب کردیا ہے۔ان مضامین میں  صحابہ کرام کے حوالے سے  اہل سنت والجماعت کے موقف کوواضح کیا ہے  اور قرآن واحادیث کےناقلین کی عظمت ورفعت کوعیا ں کیا  گیا ہے۔اللہ تعالیٰ   اس  خاص نمبر کو مرتب  وشائع کرنے والے جملہ  احباب کی  مساعی کو قبول فرمائے ۔ اور  ہمیں  صحابہ کرام کے مقام ومرتبہ کوسمجھنے  اوران کی  مبارک زندگیوں کی طرح   زندگی بسر کرنے کی  توفیق  دے (آمین) (م۔) 

عناوین

صفحہ نمبر

صحابہ معیار ،ایمان وہدایت

5

صحابہ کرام:صدق وصفاکےپیکر

7

تاثرات:پیغام

9

تہٹیتی پیغام

10

تاثر

11

تہنیت وتبریک

12

پیغام

13

پیغام

14

عظمت صحابہ نمبرپرمبارکباد

15

مضامین :الصحابہ کلہم عدول

16

نبی پر قربان جان صحابہ

18

مقام صحابہ

20

صحابہ کرام واجب الاحترام

22

صحابہ کرام رضی اللہ عنہم کےحقوق

26

اسلام کی نشرواشاعت میں صحابہ کرام کی خدمات

42

دین کےدفاع میں صحابہ کاکردار

51

صحابہ کرام کےخلاف گمراہ کن بیانیہ کاعلمی جائزہ

60

آل واصحاب کےنئےدشمن

67

سیدنا عثمان رضی اللہ عنہ پرایک جھوٹا الزام‘‘اقارب پرستی’’

73

حضرت علی یامولی علی رضی اللہ عنہ

76

حدیث’’لااشبع اللہ بطنہ‘‘کاصحیح معنی ومفہوم

79

اسلام کےچشم دیدگواہ اورمعاصرمعاندین

82

صحابہ کیسے ہی ہوں مگر.....؟

89

تنقید کےاصول

90

حضرت معاویہ رضی اللہ عنہ :علمائے احناف کی نظرمیں

91

صحابہ کرام کےمابین درجات ومراتب

94

مقام صحابہ اورعقیدہ سلف

98

مشاجرات صحابہ اورسلف صالحین کا موقف

118

خلفائے راشدین کی زندگی کےمختصراحوال

121

ابوبکر رضی اللہ کےفضائل

125

ابوعبیدہ بن جراح رضی اللہ عنہ کون؟

127

راوی اسلام سیدناابوہریرہ رضی اللہ عنہ

130

اہل بیت اوران کامقام ومرتبہ

135

فضائل اہل بدر

143

صحابہ ایمان وتقوی کےمینار

149

عظمت صحابہ

153

محبت کی شمع سارے صحابہ ہیں؟

154

اب انہیں ڈھونڈچراغ رخ زیبالےکر

156

اسلام کی ترویج میں سفراءرسول کاکردار

159

گستاخ رسول اوراس کاحکم

165

عہد رسالت میں طبیب خواتین

168

سیدہ عائشہ رضی اللہ عنہا کاعلمی مقام اورخواتین کی علمی وابستگیاں

173

اشعار:اصحاب رسول اکرم صلی اللہ علیہ وسلم

175

عظمت صحابہ رضی اللہ عنہم

177

وہ اصحاب نبی تھے کیسے

178

حضرت ابوبکرصدیق رضی اللہ عنہ

179

عمربن خطاب رضی اللہ عنہ

180

عثمان رضی اللہ عنہ

181

سیدنا علی رضی اللہ عنہ

182

ام المومنین عائشہ رضی اللہ عنہا

183

امیرمعاویہ رضی اللہ عنہ

184

اس مصنف کی دیگر تصانیف

فیس بک تبصرے

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 7952
  • اس ہفتے کے قارئین 58781
  • اس ماہ کے قارئین 7952
  • کل قارئین101568468
  • کل کتب8723

موضوعاتی فہرست