#7058

مصنف : ام فریحہ

مشاہدات : 1612

لذیذ سلاد اور رائتے

  • صفحات: 66
  • یونیکوڈ کنورژن کا خرچہ: 0 (PKR)
(جمعہ 14 جولائی 2023ء) ناشر : ادارہ مطبوعات خواتین لاہور

اللہ تعالیٰ نے ہمیں سبزیوں کی شکل میں ایک عظیم الشان نعمت سے نوازا ہے۔ سلاد بھی ایک عظیم نعمت ہے، جو انسانی صحت کے لیے بے حد مفید ہے۔ سلاد گاجر، کھیرا، مولی، ٹماٹر، پیاز، لیموں، ترنج، ہرا دھنیا، پودینہ، گاجر، چقندر، ادرک، بندگوبھی، امرود اور سلاد کے پتوں پر مشتمل ہوتا ہے۔ لیکن عام طور پر سلاد کھیرا، ٹماٹر، پیاز اور سلاد کے پتوں سے بنایا جاتا ہے۔ زیر نظر کتاب ’’ لذیذ سلاد اور رائتے‘‘ ام ّ فریحہ کی مرتب شدہ ہے انہوں نے اس کتاب میں سلاد اور اوزان وغیرہ کے حوالے سے چند خصوصی معروضات پیش کی ہیں۔ یہ کتاب ادارہ مطبوعاتِ خواتین،لاہور کی ’’خاتونِ خانہ کا دستر خوان سیریز‘‘ کا حصہ ہے۔(م۔ا)

کھانے پینے کے اسلامی آداب

5

چند خصوصی امور

19

وزن کے پیمانے

23

مصالحہ جات کے مفید ا فعال و اثرات

24

سلاد کیوں ضروری ہے؟

28

سلاد میں استعمال ہونے والی سبزیوں کے افعال و خواص

33

سلاد

39

رائتے

56

اس مصنف کی دیگر تصانیف

اس ناشر کی دیگر مطبوعات

فیس بک تبصرے

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 59646
  • اس ہفتے کے قارئین 588788
  • اس ماہ کے قارئین 376033
  • کل قارئین114268033
  • کل کتب8904

موضوعاتی فہرست