#6665

مصنف : ابو زبیر

مشاہدات : 2549

تنبیہات قرآن وسنت کی روشنی میں

  • صفحات: 306
  • یونیکوڈ کنورژن کا خرچہ: 12240 (PKR)
(اتوار 27 مارچ 2022ء) ناشر : ادارہ وحدت قرآنی سوسائٹی علامہ اقبال ٹاؤن لاہور

کسی کو کسی بات پر سمجھانے اور اس کو ٹوکنے کے عمل کو تنبیہ کہا جاتا ہےتنبیہات تنبیہ کی جمع ہے محترم جناب  ابو زبیر صاحب نے  زیر نظر کتاب ’’تنبیہات‘‘ میں بہت جامعیت سے   قرآن وسنت کی روشنی میں مختصر انداز میں تنبیہات سے متعلق اس  طرح لکھا ہےکہ اسے بڑی آسانی  کےساتھ کسی بھی محفل میں پانچ  سے سات منٹ میں رواں انداز میں بیان کیا جاسکتا ہے۔(م۔ا)

عناوین

صفحہ نمبر

حصہ اول قرآن حکیم

1

پیش گفتار

1

عہد کی پاسداری کا حکم

11

حق کو باطل کے ساتھ گڈ مڈ نہ کرو

13

کل کی فکر کیجیے

15

جو بوئے گا سو کاٹے گا

17

قصاص اور دیت کا حکم

21

اسلام کی مکمل پیروی کرو

23

صبر کا دامن ہاتھ سے مت جانے دو

27

اخلاق و صبر دعوت کا سنہری اصول

31

عزت اور ذلت خدا کے ہاتھ میں ہے

37

اللہ کے ساتھ محبت کرو

41

انسان کے لیے صرف دو راستے ہیں

53

مظلوم کی بددعا سے بچو

59

اسلام کی پہچان عدل و انصاف

63

کفران نعمت کی سزا

73

اللہ کے سوا کوئی حامی ناصر نہیں

89

ہر حال میں اللہ کی نصرت مطلوب ہے

99

سب سے زیادہ محبت رسول ﷺ کے لیے

105

کافر اور منافق ایک ہی سکے کے دورخ ہے

113

حق و باطل یکساں نہیں ہو سکتے

123

دعوت حق کو جھٹلانے والوں کے لیے عبرت

127

شیطان انسانیت کا کھلا دشمن ہے

146

اللہ کے احکامات کی نافرمانی کا صلہ

156

فرقہ بندی امت مسلمہ کے لیے زہر

168

ہر کام قرآن کے دائرے میں کرتے رہو

184

اللہ کے سوا کسی کو مت پکارو

190

ایمان کی آزمائش شرط ہے

202

موت سے فرار ممکن نہیں

219

روز محشر کی ہولناکیاں

233

قیامت ایک سخت دن

239

مشرک عقل سے عاری ہوتا ہے

255

حصہ دوم حدیث

281

فیس بک تبصرے

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 51988
  • اس ہفتے کے قارئین 581130
  • اس ماہ کے قارئین 368375
  • کل قارئین114260375
  • کل کتب8904

موضوعاتی فہرست