نماز کے مختلف فیہ مسا ئل میں سے ایک مسئلہ فاتحہ خلف الامام کا ہے کہ امام کے پیچھے مقتدی سورۃ الفاتحہ پڑھے گا یا نہیں پڑھے گا۔ہمارے علم کے مطابق فرض نفل سمیت ہر نماز کی ہر رکعت میں سورۃ الفاتحہ پڑھنا فرض اور واجب ہے،نمازی خواہ منفرد ہو،امام ہو یا مقتدی ہو۔کیونکہ سورۃ الفاتحہ نماز کے ارکان میں سے ایک رکن ہے اور اس کے بغیر نماز نامکمل رہتی ہے۔نبی کریم ﷺ نے فرمایا: اس شخص کی کوئی نماز نہیں جس نے اس میں فاتحۃ الکتاب نہیں پڑھی۔دوسری جگہ فرمایا: “جس نے أم القرآن(یعنی سورۃ الفاتحہ)پڑھے بغیرنماز ادا کی تو وہ نماز ناقص ہے، ناقص ہے، ناقص ہے، نا مکمل ہے۔یہ احادیث اور اس معنیٰ پر دلالت کرنے والی دیگر متعدد احادیث سے ثابت ہوتا ہے کہ امام کے پیچھے سورۃ الفاتحہ پڑھنا واجب اور ضروری ہے۔ زیر نظر کتاب’’ کتاب قرأة خلف الام‘‘ امام ابو بكر احمد بن حسين بیہقی رحمہ اللہ کی تصنیف ہے امام بیہقی رحمہ اللہ نے قرأة خلف الام کا مسئلہ اس کتاب میں نہایت واضح ، آسان فہم اور بہترین انداز میں قرآن وسنت اور آثار صحابہ وتابعین کی روشنی میں پیش کیا ہے اور مقتدی کو قرأت سے منع کرنے والوں کے دلائل کا تفصیلی جائزہ بھی ذکر کیا ہے نیزامام بیہقی رحمہ اللہ نے اس کتاب میں زیر بحث مسئلہ کے متعلق جملہ مباحث ،اعتراضات کے جوابات ،صحیح موقف کے صحیح احادیث سے دلائل کے ساتھ ساتہ عقلی دلائل بھی پیش کیے ہیں ۔امام بیہقی کی کتاب چونکہ عربی زبان میں ہے مولانا امان اللہ عاصم حفظہ اللہ نے اس کتاب کے اردو ترجمہ وحواشی کی سعادت حاصل کی ہے اللہ تعالیٰ مترجم وناشرین کی اس عظیم کاوش کو قبول فرمائے۔(م۔ا)
عناوین |
صفحہ نمبر |
عرض ناشر |
17 |
تقریظ |
21 |
عرض مترجم |
26 |
امام بیہقی کا تعارف |
30 |
کتاب کا نام |
34 |
مؤلف کی نسبت کی توثیق |
36 |
کتاب کی تالیف میں امام بیہقی کا منہج |
37 |
القراءۃ خلف الامام، للبیہقی کے مخطوطات |
40 |
القراءۃ خلف الامام، للبیہقی کے مطبوعہ نسخے |
42 |
باب 1: قرآن کی قرأت نماز کا رکن ، اور ہر رکعت میں واجب ،ہونے کے دلائل |
56 |
قیام اللیل نفل ہے |
57 |
اللہ تعالیٰ نے قیام اللیل اور نماز فجر کو ، قرآن کہا |
58 |
نماز فجر میں قرأت قرآن کی اہمیت |
58 |
قرأت ،نماز کا رکن ہے |
59 |
(دلیل اول) سیدنا ابو ہریرہکی حدیث |
60 |
(دلیل دوم) سیدنا رفاعہ بن رافع بدری کی حدیث |
61 |
نماز کا رکن، سورۃ فاتحہ کی قرأت ہے |
62 |
سیدنا ابوہریرہ کی حدیث |
62 |
باب3: امام ہو،مقتدی ہو یا اکیلا حدیث کے عمومی الفاظ کے تحت سورت فاتحہ سے بغیر نماز نہ ہونے کےدلائل |
71 |
سیدنا عبادہ بن صامت کی احادیث |
72 |
سیدنا ابوسعید خدریکی حدیث |
80 |
سیدنا ابوہریرہکی احادیث |
83 |
سیدنا جابر بن عبد اللہ کی احادیث |
87 |
ہمارے ہاں یہی تصور تھا |
87 |
باب4: سورت فاتحہ کے بغیر نماز ناقص ہونے کےدلائل ، اور اللہ کے بندے کی نماز کی اپنے اور بندے کے درمیان تقسیم کرنا اور یہ کہ اللہ نے نماز میں سے جو حصہ تقسیم کیا ہے وہ سورۃ فاتحہ کی قرأت ہے |
89 |
احادیث ابوہریرہ(علاء بن عبد الرحمنٰ کی ابوسائب سے مروی روایات ) |
90 |
احادیث ابوہریرہ(علاء بن عبد الرحمنٰ کی اپنےوالد سے مروی روایات) |
99 |
احادیث ابوہریرہ(علاء بن عبد الرحمنٰ کی ابوسائب اور اپنے والد سے مرویات) |
112 |
احادیث ابوہریرہ( مختصر متون کے ساتھ) |
119 |
عبد الرحمٰن اور سائب کی روایات معتبر ہیں |
121 |
باب5: دیگر صحابہ کی روایات ، جنہوں نے سیدنا ابوہریرہکی طرح نماز کا(رب اوربندے کے مابین )تقسیم ہونا اور امام،مقتدی اور اکیلے کی نماز کی سورت فاتحہ پڑھنے بغیر ناقص ہونا بیان کیا ہے |
122 |
فاتحہ ہی نماز ہے، اس کے بغیر نماز ناقص ہے |
123 |
سیدنا جابر بن عبد اللہ انصاریکی روایت |
123 |
ام المؤمنین سیدہ عائشہ کی روایات |
124 |
سیدنا علی بن ابی طالبکی روایت |
126 |
سیدنا عبد اللہ بن عمرو بن عاص کی روایت |
128 |
سیدناعبد اللہ بن عمر کی روایت |
129 |
فرق نہ ہونے کے دلائل |
132 |
سیدنا ابی بن کعب کی روایت |
133 |
سیدنا ابوہریرہکی روایات |
134 |
سیدنا ابی بن کعبکی حدیث؛ مرسل سند کے ساتھ |
137 |
امام بیہقیکا تبصرہ(خلاصہ باب) |
138 |
باب7: مقتدی پر سورت فاتحہ واجب ہونے کے خصوصی دلائل، اور رسول اللہﷺکے فرمان کہ فاتحہ کےبغیر نماز درست نہیں، چاہے نمازی امام ہو، مقتدی ہو یااکیلا اور چاہے نماز جہری ہو یا غیر جہری |
140 |
سیدنا عبادہ بن صامتکی روایات |
141 |
محمد بن اسحاق بن یسار کی سند سے ، عبادہ بن صامت کی روایات |
144 |
محمد بن اسحاق بن یسار کے متعلق ائمہ و محدثین کے اقوال |
145 |
مکحول سے ابن اسحاق کی روایت کردہ حدیث عبادہ پر ثقہ رایوں کی متابعت |
143 |
حدیث عبادہ کی دیگر اسناد |
153 |
ولید بن مسلم کی غلطی |
161 |
حدیث عبادہکی منقطع اسناد |
162 |
حدیث عبادہکی مزید منقطع اور موقوف اسناد |
162 |
حدیث عبادہکی روایت میں محدثین کا طرز عمل |
168 |
حدیث عبادہہر حیثیت سے ثابت ہے |
169 |
حدیث عبادہکا کچھ حصہ چھپا کر دلیل بنانے والوں پر افسوس ہے |
169 |
حدیث عبادہپر عمل واجب ہے |
169 |
امام بخاری کی ایک وضاحت |
169 |
سیدنا عبادہ بن صامت بدری اور فقیہ صحابی |
171 |
باب 8: |
173 |
دوسری حدیث (بروایت سیدنا انس) |
174 |
دوسری حدیث (بروایت سیدنا انس) |
175 |
تیسری حدیث (بروایت سیدنا انس ) |
177 |
مرسل روایات |
178 |
چوتھی حدیث (مرسل، بسند حماد بن زید) |
178 |
پانچویں حدیث (مرسل، بسندحماد بن سلمہ ) |
179 |
چھٹی حدیث (مرسل، بسندعبد الوارث بن سعید ) |
180 |
ساتویں حدیث (مرسل، بسند اسماعیل بن علیہ ) |
180 |
آٹھویں حدیث (مرسل، بسند سفیان بن عیینہ ) |
180 |
نویں حدیث (مرسل، بسند سیدنا ابوہریرہ) |
180 |
دسویں حدیث (مرسل، بسندسیدنا ابوہریرہ) |
181 |
گیارہویں حدیث(عن رجل من اصحاب النبیﷺ) |
182 |
بارھویں حدیث(عن رجل من اصحاب النبیﷺ) |
183 |
تیرھویں حدیث(بروایت:سیدنا مہران الجزری ) |
185 |
چودھویں حدیث(بروایت:ایک دیہاتی صحابی) |
186 |
پندرھویں حدیث(بروایت: ایک دیہاتی صحابی) |
186 |
سولھویں حدیث(بروایت:سیدنا ابو قتادہ) |
187 |
سترھویں حدیث(بروایت:سیدنا ابو امامہ الباہلی) |
188 |
اٹھارویں حدیث(بروایت:سیدنا عبد اللہ بن عمرو بن عاص ) |
188 |
انیسویں حدیث(بروایت:سیدنا عبد اللہ بن عمرو ،....امام سے پہلے فاتحہ پڑھنا) |
189 |
بیسویں حدیث(بروایت:سیدنا عبد اللہ بن عمرو بن عاص) |
190 |
اکیسویں حدیث(بروایت:سیدنا عبد اللہ بن عمرو بن عاص) |
190 |
مجھے نہیں، اللہ کو سناؤ....! |
195 |
فاتحہ پڑھو، اور اپنے دل ہی دل میں پڑھو |
195 |
باب 10: مقتدی کے لیے سورۃ فاتحہ پڑھنے کےدلائل |
197 |
آقا! میں اپنی نماز میں سورت فاتحہ پڑھتا ہوں |
198 |
باب 11: مقتدی؛ امام کے پیچھے قرأت کرے گا اور منع تو لوگوں کی باہمی گفتگو سے کیا گیا ہے |
199 |
نماز میں گفتگو کرنا جائز نہیں |
200 |
باب 12: امام کے پیچھے مقتدی کی قرأت کے دلائل |
202 |
نمازی اپنے رب سے سرگوشی کر رہا ہوتا ہے ( حدیث ابی ہریرہ) |
203 |
نمازی اپنے رب سے سرگوشی کر رہا ہوتا ہے ( حدیث انس) |
204 |
باب 13: مقتدی کے لیے قرأت لازمی ہونے کے دلائل |
205 |
امام کی نماز مقتدی کےلیے نہیں |
206 |
باب 14: قرأت کرنا مقتدی کےلیے واجب ہونے کے دلائل |
209 |
نماز میں قرأت ضرورکرو، قرآن نہیں آتا تو یہ وظیفہ پڑھ لو....(پہلا وظیفہ) |
210 |
دوسرا وظیفہ |
211 |
باب 15: امام کے پیچھے قرأت کرنے اور اس کا حکم دینے کے متعلق ،صحابہ کرام کے آثار |
213 |
امیر المؤمنین سیدنا ابو حفص عمر بن خطابکی روایات |
214 |
مقتدی فاتحہ پڑھے گا، چاہے امام قرأت کر رہا ہو( عمرکا فتوی) |
215 |
امیر المؤمنین سیدنا ابو الحسن علی بن ابی طالبکی روایات |
220 |
سیدنا ابی بن کعب کی روایات |
222 |
سیدنا معاذ بن جبل کی روایت |
223 |
سیدنا عبادہ بن صامت کی روایات |
224 |
سیدنا عبد اللہ بن عمرو بن عاص کی روایات |
232 |
سیدنا ابوہریرہ الدوسی کی روایات |
233 |
سیدنا ابوہریرہ اور سدیہ عائشہ بن ابی بکرکی روایات |
235 |
سیدنا ہشام بن عامر کی روایت |
237 |
سیدنا ابو سعید خدری کی روایت |
237 |
سیدنا جابر بن عبد اللہ کی روایات |
237 |
سیدنا ابو درداء کی روایات |
239 |
سیدناانس بن مالک کی روایات |
241 |
سیدنا عمران بن حصین کی روایات |
242 |
سیدنا عبد اللہ بن مغفل المزمی کی روایت |
243 |
باب 16: نام ذکر کیے بغیر متعدد صحابہ کرام کی اور تابعین و اتباع تابعین کی ایک بڑی جماعت کی روایات |
244 |
صحابہ امام کے سکتہ میں قرأت کرتے تھے (روایت عبد اللہ بن عمرو) |
245 |
فاتحہ پڑھنے کے لیے امام ،مہلت دیتا تھا(روایت سعید بن جبیر) |
246 |
صحابہ مقتدیوں کو مہلت دیتے تھے (روایت سعید بن جبیر) |
246 |
عروہ بن زبیر تابعی کا فتوی |
247 |
امام کے سکتہ میں فاتحہ پڑھ لو(ابوسلمہ کا فتوی) |
248 |
ابوسلمہ کے فتوی کی سیدنا ابوہریرہ کے فتوی سے مطابقت |
248 |
امام مکحول کا فتویٰ |
249 |
حسن بصری کا فتویٰ |
250 |
عبید اللہ بن عبد اللہ بن عتبہ ،تابعی کا عمل |
251 |
متعدد تابعین کا موقف |
252 |
امام مجاہد(تابعی)کا عمل |
252 |
امام اوزاعی کا فتویٰ |
252 |
باب 17: امام کے پیچھے؛جہری نماز کی بجائے صرف سری نماز میں قرأت واجب قرار دینے والوں کے دلائل |
254 |
فصل1: امام شافعیکا قدیم قول |
255 |
جہری نماز میں مقتدی کو قرأت سے منع کرنے کے دلائل اور ان کاجائزہ |
255 |
پہلی دلیل (بروایت ،امام مجاہد تابعی ) |
255 |
دوسری دلیل (بروایت ،ابوالعالیہ تابعی ) |
257 |
تیسری دلیل (بروایت ،سیدنا عبد اللہ بن مغفل ) |
257 |
چوتھی دلیل (بروایت، سیدنا عبد اللہ بن عباس) |
259 |
پانچویں دلیل (بروایت، عبد اللہ بن عباس) |
259 |
چھٹی دلیل (بروایت، عبد اللہ بن عباس) |
260 |
ساتویں دلیل (بروایت، عبد اللہ بن عباس) |
260 |
آٹھویں دلیل (بروایت، عبد اللہ بن مسعود) |
261 |
نویں دلیل (بروایت، عبد اللہ بن مسعود) |
262 |
دسویں دلیل( بروایت ، محمد بن کعب القرظی تابعی) |
262 |
گیارہویں دلیل(روایت، مجاہد بن جبر تابعی) |
263 |
بارہویں دلیل (بروایت، جبر بن جبر تابعی) |
263 |
تیریویں دلیل (بروایت، جبر بن جبر تابعی) |
264 |
سولہویں دلیل |
266 |
سترھویں دلیل |
266 |
آٹھارویں دلیل (بروایت، سعید بن مسیب تابعی) |
267 |
انیسویں دلیل (بروایت،ابراہیم نخعی) |
267 |
بیسویں دلیل (بروایت،حسن بصری) |
267 |
اکیسویں دلیل (بروایت،شعبی ) |
268 |
بائیسویں دلیل( زبن شہاب زہریکاقول) |
268 |
امام شافعی کے قدیم قوم سے استدلال کی حقیقت |
269 |
خاموشی کا حکم کس قرأت کے لیے ہے؟ ( ماہرین لغت کا تجزیہ) |
269 |
﴿وَإِذَا قُرِئَ القُرْآنُ﴾ کا نماز اور خطبہ سے تعلق...؟ |
284 |
انصات کا مطلب ’’زبان بندی ‘‘ نہیں |
286 |
دلائل کی رو سے انصات کی وضاحت |
291 |
امام کے دو سکتے اور مقتدی کی فاتحہ |
293 |
رسول اللہﷺکے سکتوں میں صحابہ کا عمل |
295 |
فصل 2: امام کی قرأت کے وقت انصات(خاموشی اختیار) کرنےکے متعلق احادیث |
298 |
پہلی حدیث (امام قرأت کرے تو تم خاموش رہو) |
298 |
دوسری حدیث (امام قرأت کرے تو تم خاموش رہو) |
303 |
تیسری حدیث (امام قرأت کرے تو تم خاموش رہو) |
306 |
چوتھی حدیث (امام قرأت کرے تو تم خاموش رہو) |
308 |
پانچویں حدیث (امام قرأت کرے تو تم خاموش رہو) |
312 |
چھٹی حدیث (امام قرأت کرے تو تم خاموش رہو) |
314 |
امام شافعیکے قدیم قول کی پہلی دلیل |
321 |
مزید دلائل کی طرف اشارہ |
322 |
امام شافعی کے قدیم قول کی دوسری دلیل |
329 |
امام شافعی کے قدیم قول کی تیسری دلیل |
333 |
پانچویں دلیل (سیدنا عبد اللہ بن عمرکا اثر) |
334 |
چھٹی دلیل (نافع بن جبیر بن مطعم کا اثر) |
335 |
ساتویں دلیل (ابن شہاب زہری کا اثر) |
335 |
آثار کا جائزہ |
336 |
امام بیہقی کا تبصرہ |
336 |
باب 18: ان لوگوں کے دلائل، جو کہتے ہیں کہ کسی بھی حال میں امام کے پیچھے قرأت جائز نہیں |
337 |
فصل 1: سیدنا جابر بن عبد اللہ کی روایات اور ان کی علتیں |
338 |
سیدنا جابر بن عبد اللہ کی پہلی حدیث |
338 |
سیدنا جابر بن عبد اللہ کی دوسری حدیث |
338 |
سیدنا جابر بن عبد اللہ کی تیسری حدیث |
341 |
سیدنا جابر بن عبد اللہ کی چوتھی حدیث |
342 |
سیدنا جابر بن عبد اللہ کی پانچویں حدیث |
352 |
فصل 2: سیدنا جابر بن عبد اللہ انصاریکی دوسری روایت اور اس کا ضعف |
354 |
حدیث جابر کی دوسری سند |
354 |
حدیث جابر کی تیسری سند |
259 |
حدیث جابر کی چوتھی سند |
360 |
حدیث جابر کی پانچویں سند |
362 |
حدیث جابر کی تیسری مرفوع سند |
366 |
حدیث جابر کی مرفوع سند |
367 |
حدیث جابر کی پانچ موقوف ،صحیح اسناد |
368 |
سیدنا جابر بن عبد اللہکا فتوی (فاتحہ پڑھنا مسنون عمل ہے) |
370 |
سیدنا جابر بن عبد اللہسے منسوب ترک فاتحہ کی ایک اور ضعیف ترین روایت |
371 |
فصل 4: امام کے پیچھے قرأت سے منع کرنے والوں کی ایک اور ضعیف دلیل |
371 |
سیدنا عمران بن حصین کی روایت |
372 |
حدیث عمران بن حصین کےصحیح الفاظ (ابوداؤد طیالسی کی روایت) |
376 |
سیدنا عبد اللہ بن مسعودکی روایت |
378 |
نماز،سری ہو یاجہری ؛مقتدی پست آواز سے قرأت کرے گا |
379 |
فصل 5: امام کے پیچھے قرأت کو ناپسند کرنے والوں کی ایک مزید دلیل اور اس کی ضعف |
380 |
سیدنا عبد اللہ بن مسعودکی پہلی روایت |
380 |
سیدنا عبد اللہ بن مسعودکی دوسری روایت(بہتر ہے میں انگارے کھا لوں) |
382 |
سیدنا عبد اللہ بن مسعودکی تیسری روایت |
383 |
سیدنا عبد اللہ بن مسعودکی چوتھی روایت |
385 |
سیدنا عبد اللہ بن مسعودکی اثبات قرأت کی مزید روایات |
386 |
فصل 6: امام کے پیچھے قرأت کوناپسند کرنے والوں کی ایک مزیددلیل اور اس کی خرابی |
388 |
سیدنا ابودارداء کی پہلی روایت |
388 |
سیدنا ابودارداء کی دوسری روایت |
389 |
سیدنا ابودارداء کی تیسری روایت |
394 |
سیدنا انس بن مالک کی روایت |
397 |
سیدنا انس بن مالک کی ایک ضعیف روایت |
401 |
سیدنا انس بن مالک کی ایک اور موضوع روایت |
403 |
فصل 8: امام کے پیچھے قراءت مکروہ قرار دینے والوں کی دلیل ،اس کے ضعف اور اسے مرفوع بیان کرنے کی غلطی ،کا بیان |
406 |
سیدنا عبد اللہ بن عمر کی پہلی روایت |
406 |
سیدنا عبد اللہ بن عمر کی دوسری روایت |
406 |
سیدنا عبد اللہ بن عمر کی تیسری روایت |
408 |
سیدنا عبد اللہ بن عمر کی چوتھی روایت |
409 |
سیدنا عبد اللہ بن عمر کی پانچویں روایت |
411 |
سیدنا عبد اللہ بن عمر کی چھٹی روایت |
412 |
سیدنا عبد اللہ بن عمر کی ساتویں روایت |
413 |
سیدنا عبد اللہ بن عمر کی آٹھویں روایت |
414 |
سیدنا عبد اللہ بن عمر کی نویں روایت |
415 |
سیدنا عبد اللہ بن عمر کی دسویں روایت |
416 |
سیدنا عبد اللہ بن عمر کی گیارہویں روایت |
417 |
سیدنا عبد اللہ بن عمر کی بارہویں روایت |
418 |
فصل 9: امام کے پیچھے قراءت کو مکروہ قرار دینے والوں کی مزید ایک دلیل اور اس کا ضعف |
422 |
سیدنا علی بن ابی طالب کی پہلی روایت |
422 |
سیدنا علی بن ابی طالب کی دوسری روایت |
427 |
سیدنا علی بن ابی طالب کی چھٹی روایت |
431 |
سیدنا علی بن ابی طالب کی ساتویں روایت |
432 |
سیدنا علی بن ابی طالب کی آٹھویں روایت |
432 |
سیدنا علی بن ابی طالب کی نویں روایت |
433 |
سیدنا علی بن ابی طالب کی دسویں روایت |
434 |
سیدنا علی بن ابی طالب کی گیارہویں روایت |
435 |
فصل 10: امام کے پیچھے قراءت کو مکروہ قرار دینے والوں کی مزید ایک دلیل اور اس کا ضعف |
439 |
سیدنا ابوہریرہ کی پہلی روایت |
439 |
سیدنا ابوہریرہ کی دوسری روایت |
440 |
فصل 11: امام کے پیچھے قراءت کو ناجائز قرار دینے والوں کی مزید ایک دلیل اور اس کا ضعف |
444 |
سیدنا عبد اللہ بن عباس کی دوسری روایت |
444 |
سیدنا عبد اللہ بن عباس کی تیسری روایت |
445 |
سیدنا عبد اللہ بن عباس کی چوتھی روایت |
446 |
سیدنا عبد اللہ بن عباس کی پانچویں روایت |
446 |
فصل 12: امام کے پیچھے قراءت کو ناجائز سمجھنے والوں کی مزید ایک دلیل اور اس کا ضعف |
449 |
سیدنا ابو سعید خدری کی پہلی روایت |
449 |
سیدنا ابو سعید خدری کی دوسری روایت |
449 |
سیدنا ابو سعید خدری کی تیسری روایت |
450 |
فصل 13: امام کے پیچھے قراءت کو ناجائز سمجھنے والوں کی مزید ایک دلیل اور اس کا ضعف |
453 |
سیدنا بلال کی روایت |
453 |
حدیث بلال کی دوسری سند |
453 |
تیسری روایت (سیدنا عمر کا قول) |
468 |
چوتھی روایت (سیدنا ابن عمر کا عمل) |
469 |
پانچویں روایت (سیدنا زید بن ثابت کا قول ) |
472 |
چھٹی روایت(سیدنا زید بن ثابت کا قول) |
473 |
ساتویں روایت(منہ میں مٹی) |
475 |
آٹھویں روایت (منہ میں انگارے) |
476 |
نویں ر وایت (منہ میں غلاظت) |
476 |
دسویں روایت(منہ میں پتھر) |
476 |
امام بیہقی کا فیصلہ کن تبصرہ (خلاصہ بحث) |
478 |
ایسی کوئی روایت نبی کریمسےمروی نہیں |
479 |
ممانعت سے منسوب صحابہ دراصل قراءت کرتے تھے |
480 |
امام شافعی کا قدیم قول اور اس کا مفہوم |
480 |
اس حدیث پر کوئی جاہل ہی اعتراض کر سکتا ہے |
480 |
علماء و محدثین کی طرف غلط موقف کی جھوٹی نسبت |
482 |
انوکھا اور جاہلانہ اعتراض |
482 |
سورت فاتحہ کی قراءت مخصوص ہے اور یہ نماز کا رکن ہے |
485 |
انصات کے متعلق ہمارا موقف |
485 |
اگر امام کی قراءت والی روایت صحیح بھی ہو تو |
486 |
خواب میں نبی کریمﷺ نےابو یزد مروزی کو بتایا |
486 |
مسئلہ فاتحہ خلف الامام عقلی دلائل کی روسے |
488 |