کتاب الجمعہ

  • صفحات: 111
  • یونیکوڈ کنورژن کا خرچہ: 4440 (PKR)
(جمعہ 16 فروری 2024ء) ناشر : انصار السنہ پبلیکیشنز لاہور

جمعۃ المبارک کا دن اسلام میں بڑی اہمیت کا حامل ہے ۔رسول اللہ ﷺ نے اس دن کو سب سے افضل قرار دیا ہے۔ اللہ تعالی نے باقی امتوں کو اس دن کی برکات سے محروم رکھا صرف امت محمدیہ پر اللہ تعالیٰ نے خصوصی فضل و کرم فرمایا اور امت محمدیہ کی اس دن کی طرف راہنمائی فرمائی اور اسے اس کی برکات سے نوازا۔نماز جمعہ ایضا فریضہ ہے جس کا ادا کرنا ہر مسلمان پر لازمی اور ضروری ہے اور اس کا تارک گنہگار ہے ۔ نماز جمعہ بغیر کسی شرعی عذر کے چھوڑنے والے لوگوں کو رسول اللہ ﷺ نے سخت وعید سنائی۔  زیر نظر کتاب ’’کتاب الجمعہ‘‘ امام ابو عبد الرحمٰن احمد بن شعیب النسائی رحمہ اللہ کی تصنیف ہے۔اس کتاب میں یوم جمعہ کی فضیلت،ترکِ جمعہ پر وعید،جمعے کے دن کرنے والے کام ،جمعۃ المبارک کے سنن و آداب اور دیگر مسائل مہمہ متعلقہ بالجمعہ بڑے عمدہ اور نفیس انداز میں ترتیب دئیے گئے ہیں ۔کتاب الجمعہ کا سلیس اردو ترجمہ،تحقیق و تخریج اور علمی فوائد و حواشی کا کام فضیلۃ الشیخ محمد حسین میمن حفظہ اللہ نے انجام دیا ہے۔(م۔ا)

عرض ناشر

7

تقریظ

11

امام نسائی کے حالات زندگی

13

جمعہ کے دن کی فضیلت

30

سب سے پہلے جمعہ کہاں قائم کیا گیا

34

جمعہ سے پیچھے رہنے والوں پر سختی کا بیان

34

اس شخص کا کفارہ جو بغیر عذر جمعہ چھوڑتا ہے

38

جمعہ کے دن کی فضیلت

39

جمعہ کے دن نبی کریمﷺ پر کثرت سے درود پڑھنے کا حکم

40

جمعہ کے دن مسواک کرنا

42

جمعہ کے دن غسل کرنا

43

جمعہ کے دن  غسل کرنا واجب ہے

49

جمعہ کے دن غسل نہ کرنے کی رخصت

50

جمعہ کے دن غسل کرنے کی فضیلت

53

جمعہ کے لیے اچھی حالت اختیار کرنا

54

جمعہ کے لیے پیدل جانے کی فضیلت

58

جمعہ کا وقت

60

گرمی میں جمعہ کو تاخیر سے پڑھنا

69

جمعہ کے دن اذان کا بیان

70

جمعہ سے پہلے دو رکعتیں پڑھنا جب امام منبر پر ہو

74

خطبہ امام کے کھڑے ہونے کی جگہ

75

امام کا خطبہ میں کھڑا ہونا

77

امام کتنے خطبے دے

78

دو خطبوں کے درمیان بیٹھ کر فاصلہ کرنا

79

خطبہ کیسا ہونا چاہیے

81

جمعہ میں کلام کرنا

84

خطبہ کے دوران قراءت کرنا

85

جمعہ کو خطبے کے لیے خاموش ہونا

90

منبر سے اترنے کے بعد کھڑے ہو کر باتیں کرنا

93

جمعہ کی رکعتوں کی تعداد

94

نماز جمعہ میں سورہ الجمعہ اور سورۃالمنافقین پڑھنا

96

جس نے جمعہ کی نماز سے ایک رکعت پالی

99

جمعہ کی نماز کے بعد کتنی سنتیں ہیں

101

جمعہ کے روز دعاؤں کی قبولیت کی گھڑی

104

اس ناشر کی دیگر مطبوعات

فیس بک تبصرے

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 91605
  • اس ہفتے کے قارئین 304360
  • اس ماہ کے قارئین 91605
  • کل قارئین113983605
  • کل کتب8888

موضوعاتی فہرست