کتاب الامثال

  • صفحات: 274
  • یونیکوڈ کنورژن کا خرچہ: 10960 (PKR)
(ہفتہ 08 اکتوبر 2022ء) ناشر : انصار السنہ پبلیکیشنز لاہور

امثال مثل کی جمع ہےادب میں مثل اس قول کوکہاجاتاہےجوعمومی طور پر بیان کیاجاتا ہو،اس میں اسی حالت کوجس کےبارےمیں وہ امثال بیان کی گئی ہوں اس حالت سےتشبیہ دی جاتی ہےجس کےلئے وہ امثال کہی گئی ہوتی  ہےقرآن وحدیث کی تمثیلات سے اصل غرض عبرت حاصل کرنا ہے ،تاکہ انسان اس مین غور وفکرکرکے دنیاکی حقیقت،اس کی ناپائیداری اور زوال وفناکو سمجھتے ہوئے اللہ وحدہ لاشریک پر ایمان لائے اور اس کے ساتھ کسی چیز کو شریک بنانے سے احتراز کرے۔ نبی کریمﷺ نے امثال کے ساتھ احکام واضح کیے کیونکہ مثال کی صورت میں بیان کی گئی بات نہ صرف دلچسپی کا باعث ہوتی ہے بلکہ مخاطب کو جلد ذہن نشین ہو جاتی ہے امثال الحدیث کا ایک بہت بڑا ذخیرہ کتب حدیث بکھرا پڑا ہے۔بعض ائمہ نے   امثال الحدیث پر مستقل کتب تصنیف کی ہیں۔ زیر نظر کتاب ’’کتاب الامثال فی الحدیث النبوی ‘‘ امام ابو الشیخ  عبد اللہ  بن جعفر الاصبہانی  رحمہ اللہ کی تصنیف  ہے امام اصبہانی نے اس کتا ب میں  اپنی سند کے ساتھ 373  روایات  جمع کی ہیں جس میں مرفوع وموقوف  احادیث کےعلاوہ  اسی موضوع  سے متعلق کچھ سبق آموز حکایات اور اہل علم کے اقوال بھی شامل ہیں۔یہ کتاب چونکہ عربی زبان میں  ہے   تو مولانا ارشد کمال حفظہ اللہ نے اس  کتاب کا سلیس اردوترجمہ اور علمی تحقیق وتخریج کا فریضہ انجام دیا ہے ۔مترجم موصوف  اس کتاب کے علاوہ  کئی کتابوں کے مترجم  ومصنف ہیں ۔(م۔ا)

اسلام

 

انسان کا فضول کاموں کو چھوڑدینا اس کے اسلام کی خوبی ہے

53۔54

لوگ کانیں ہیں

157۔158

لوگ سونے چاندی کی مانند ہیں

177۔178

سواری کو بلاقصدتھکانے والا منزل مقصودنہیں پاسکتا

229

میری اور تمہاری مثال

256،253

نبیوں میں میری مثال

254

میری اور دیہاتی کی مثال

257

امت کی کثرت کے سلسلے میں آپ صلی اللہ علیہ وسلم کافرمان

272

کافروں میں مسلمانوں کی مثال

304

صراط مستقیم کی مثال

280

شرک کی آگ سے روشنی حاصل  نہ کرو

296

اس شخص کی مثال جو کسی مسنون عمل پرکاربند ہو

303

میری امت کی مثال بارش کی مانند ہے

330

اللہ  نے مجھے پانچ باتوں کا حکم دیا ہے

336

کلمہ طیبہ کی مثال

358،357

ایمان

 

مومن کی فراست سے ڈرو

126تا128

مومن کے لیے مناسب نہیں کہ وہ اپنے آپ کو ذلیل ورسوا کرے

152،151

مومن بھولا بھالا اور شریف ہوتا ہے

159

مومن الفت کا مسکن ہوتا ہے

180،179

مومن نکیل پڑے اونٹ کی مانند ہے

206

طاقت ورمومن اللہ کے نزدیک کمزور مومن سے زیادہ پسندیدہ ہے

208تا210

مومن اور منافق

258

ایمان مدینہ کی طرف لوٹ جائے گا

287

مومن کی مثال

356تا،315

منافق کی مثال

321،320

طاقتورمومن کی مثال

332

مومن عورت کی مثال

338،337

مومن اور ایمان کی مثال

352

تقدیر

 

اسے باندھ اوربھروسا کر

42

کوڑھی سے ایسے بھاگ جیسے شیرسے بھاگتا ہے

163

علم

 

علم کی فضیلت عمل کی فضیلت سے بہتر ہے

203

بہت سے آدمی جنہیں بات پہنچائی جاتی ہے وہ سننے والے سےزیادہ یاد رکھنے والے ہوتے ہیں

204

تم پردونشےظاہرہوجائیں گے ، جہالت کا نشہ

233

اس شخص کی مثال جولوگوں کو بھلائی کی تعلیم  دیتا ہے

276

اس شخص کی مثال جو حکمت کی بات سنتا ہے

291

علم نبوت کی مثال

326

علم تو ہمارے پاس ہے

364

آج کے طلبہ کی مثال

372

طہارت

 

اس شخص کی مثال جو غسل اچھی طرح نہیں کرتا

339

نماز

 

اس شخص کی مثال جو بالوں کا جوڑا بنا کرنماز پڑھے

275

اس شخص کی مثال جوآمین نہیں کہتا

277

سجدے میں ٹھونگیں مارنے والےکی مثال

278

کلوے ی طرح ٹھو نگیں مارنا اور درندے کی طرح بازوبچھانا

289

جومسجد کو نمازکے لیے اپنا وطن بنالے

290

جمعہ کے لیے جلدی آنے والے کی مثال

312

نماز پنجگانہ کی مثال

316

جس گھر میں ذکر الٰہی ہو

324

روزہ

 

موسم سرمامیں روزہ ٹھنڈی غنیمت ہے

223

حج

 

منیٰ کی مثال رحم کی طرح ہے

359

صدقات

 

بخل سے بدترین اور کیابیماری ہوسکتی ہے

89تا96

اوپروالا ہاتھ نیچے والے ہاتھ سے بہتر ہے

97تا99

تم میں سے ہر شخص خرچ کا آغا ز اہل وعیال سے کرے

193

اپنی ہبہ کردہ چیزواپس لینےوالا

328،211

تیرے لیے تیرے مال میں سے وہی ہے جوتم نے کھاکر ختم کردیا

225،224

علت اوربخل

240

بخیل اورخرچ کرنے والے کی مثال

268،267

قریب الموت غلام آزاد کرنےوالے کی مثال

327

حرام مال سے صدقہ کرنے والے کی مثال

329

سارا مال صدقہ کرنےوالے کی مثال

351

نکاح

 

غیرت والی عورت بلندی سےپستی کی طرف نہیں دیکھتی

57،56

اولاد پید اکرنے کی صلاحیت رکھنے والی سیاہ فام عورت

58

عورتوں میں سب سے زیادہ بابرکت

65

آدمی کے گناہ گار  ہونے کے لیے یہی کافی ہے کہ وہ جن کی خوراک کا ذمہ دار ہے

80

بچہ اسی کا ہے جس کے بسترپرپیداہو

231،212

دنیا فائدہ اٹھانے کی چیز ہے

227

ولیمہ کرخواہ ایک بکری ہی ہو

242

عورت کی مثال

270

مغیبہ کے بستر پر بیٹھنے والے کی مثال

322

جہاد وامارت

 

جنگ چال بازی کا نام ہے

4،2

لشکرمیں ابوطلحہ رضی اللہ عنہ کی آواز ایک جماعت سے بہترہے

197،196

تم غالب آگئے ہو لہذا نرمی سے کام لو

198

سفرعذاب کا ایک ٹکڑا ہے

205

اب تنورگرم ہے

219،218

ہم نے تو اس کو سمندر پایا ہے

222،221

میرےبعد ایسے حکمران ہوں گے

271

میری اور امراء کی مثال

348

وہ جھوٹ میں اس طرح گریں گے جس طرح پروانے آگ میں گرتے ہیں

288

کیا تم میرے لیے میرے امراء کو چھوڑ سکتے ہو

299

اسلامی اخوت

 

وقتاً فوقتاًزیارت کیا کر

14تا19

مومن ایک سوراخ سے دوبار نہیں ڈساجاتا

10،9

مومن مومن کا آئینہ ہے

44،43

اس کی صحبت میں خیرنہیں جوتجھے اس نظر سےنہ دیکھے

47تا 49

اپنے دوست سے ایک حدتک ہی محبت کر

112تا114

کسی چیز کی محبت تجھے اندھا اور بہرہ بنادے گا

115

بکری تیرا بھائی ہے مگر اس پر بھروسانہ کرنا

118تا120

اپنے بھائی کی تکلیف پرخوشی کا اظہارنہ کر

202

مجھے ایسا دوست عطافرما

214

محبت اور عداوت ورثہ میں ملتی ہے

216

تواپنے بھائی کی آنکھ میں تنکا دیکھ لیتا ہے

217

لوگوں کے لیے وہی پسند کر جواپنے لیے کرتا ہے

243

مومن مومن کے لیے عمارت کی مانند ہے

300

اچھے دوست کی مثال

325

چار باتیں کلام انبیاء سے ہیں

365

لباس

 

جوتا پہننے والا سوار ہوتا ہے

45

عمامہ باندھو

248

بناؤسنگھار کرکے اترانے والے کی مثال

266،265

کھانا پینا

 

لوگوں کو پلانے والاسب سے آخر میں ہوتا ہے

181تا187

جس گھرمیں کھجور نہ ہو اس کے رہنے والے بھوکے ہیں

231

خرید وفروخت

 

معیشت میں نرمی برتنا بعض تجارت سے بہتر ہے

88

جس شخص  کو کسی ذریعے سے رزق ملے

154

گھر خریدنے سے پہلے اچھا پڑوسی اور سفر سے پہلے اچھا ساتھی تلاش کرو

232

قرض

 

مال دار کا قرض کی ادائیگی میں ٹال مٹول کرنا ظلم ہے

190تا192

مرض

 

لوگ کنگھی کے دندانوں کی طرح ہیں

166تا168

صحت اورفراغت دوایسی نعمتیں ہیں

169

آنکھ کے درد کے سوا کوئی درد نہیں

239

مومن کی مثال جب اسے بخار چڑھتا ہے

279

وباء والی جگہ میںرہنا ہلاکت ہے

305

مریض کی مثال جب وہ تندرست ہوجائے

346

توبہ استغفار

 

گناہ چھوڑنا توبہ کرنے سے زیادہ آسان ہے

189

ورع وتقویٰ

 

جوچیز تجھے شک میں ڈالے

37تا40

مومن کی نیت اس کےعمل سے بہتر ہے

52

اللہ کاتقویٰ بطور تجارت  اختیار کر

55

ٖغنیٰ دل کی بے نیازی ہے

74تا76

ابن آدم کا پیٹ مٹی ہی بھرے گی

77تا 79

قناعت ایسا مال ہے جو ختم نہیں ہوتا

83۔84

جس نے میانہ روی اختیارکی وہ محتاج نہیں ہوتا

85تا87

درہم کا بندہ ہلاک ہو

116

جوشخص چراگاہ کے اردگرد چراتا ہے

121

تمام لوگ آدم اورحوا ء سے ہیں

161

طمع اورحرص نحوست ہے

162

جو چیز قلیل ہو اورکگایت کرے

188

طمع اور لالچ ست بچ

226

گناہ وہ ہے جو  تیرے دل میں کھٹکے

238،237

جس کی گفتگو زیادہ ہوگی

366،251

حلال بھی واضح ہے اور حرام بھی واضح ہے

260

دنیا کی مثال

269

میں اور دنیا ایک سوار کی مانند ہیں

297

اہل خانہ ،مال اورعمل کی مثال

307تا309

اس شخص کی مثال جوبرے عمل کرتا ہے پھر نیک عمل کرنے لگتا ہے

313

حدوداللہ پرقائم رہنے والے کی مثال

317

کبیرہ سے اجتناب ، صغیرہ کے ارتکاب کی مثال

371

اخلا ق وآداب

 

جس سے مشورہ لیا جائے وہ امین ہوتا ہے

34،22

بردباری ٹھوکریں کھانے سے ہی آتی ہے

41

ایسی چیز ظاہر کرنے والا جو اسے نہ دی گئی ہو، جھوٹ کا جوڑا زیب تن کرنے والا

59تا64

جب تجھ میں حیا نہ رہےتو جی چاہے کر

82،81

روحیں جمع شدہ لشکر ہیں

100تا109

جولوگوں کا شکر ادانہیں کرتا

111،110

تم لوگوں کو آزمالو

117

اچھے اخلاق وکردار والے لوگوں کی لغزشوں سے درگزرکیاکرو

123تا125

ایمان کے بعد عقل کا سرچشمہ لوگو ں کے ساتھ محبت کرنا ہے

129

لوگوں کے ساتھ نرمی سے پیش آنا صدقہ ہے

130

جب تمہارے پاس کسی قوم کا معزز شخص آئے

142تا150

یہ ایک فطری عمل ہے کہ جو آدمی اچھا سلوک کرے

160

رگ اثر انداز ہوتی ہے

165،164

حیاء تمام کی تمام بھلائی ہے

194

حیاء آنکھوں میں ہوتی ہے

195

جس نے خاموشی اختیار کی وہ نجات پاگیا

207

نرمی برکت ہے

220

اشارہ کنائے سے بات کرنے میں جھوٹ سے بچاؤ ہے

230

اللہ تعالیٰ ہر فخر ملے، اکھڑ مزاج شخص سے نفرت کرتا ہے

234

لوگوں کو ان کے مقام ومرتبہ پراتارو

241

آپس میں تحفے دیا کرو

244تا 246

لوگوں میں سب سے بڑا بخیل وہ ہے جو سلام میں بخل کرے

247

وعدہ ایک عطیہ ہے

249

برا اخلاق

284

اللہ تعالیٰ مردوں میں سے زبان چلانے والے کو ناپسند کرتا ہے

302

جو تیری عزت کرے تواس کی عزت کر

360

زبان قید وشرف سے انکار گدھا ہی کرتا ہے

263

نیکی اور صلہ رحمی

 

نیکی عادت ہے

20

نیکی بہت سی ہے

21

ہرنیکی صدقہ ہے

36،35

اچھی خبر نیک آدمی لاتا ہے

66

خیروبھلائی خوبصورت چہروں کے پاس تلاش کرو

67تا73

جورحم نہیں کرتا اس پررحم نہیں کیاجاتا

170تا172

وہ ہم میں سے نہیں جو ہمارے چھوٹوں پررحم نہ کرے

173

نیکی کی طرف رہنمائی کرنے والا

176،175

نیکی کے کسی بھی کام کوحقیر نہ سمجھو

236،235

پرندوں کو ان کے گھونسلوں میں تکلیف نہ دو

250

باہمی تعلقات میں مومنوں کی مثال

350

فضائل

 

انصار کے متعق فرمان

286،285

ابوبکررضی اللہ عنہ کے متعلق فرمان

295

ابوبکر اورعمررضی اللہ عنہ کے متعلق فرمان

310،301

اہل بیت رضی اللہ عنہ کی مثال

333

بلال رضی اللہ عنہ کی مثال

359

قرآن

 

سورہ البقرہ قرآن کی چوٹی ہے

274

قاری قرآن کی مثال

318

قرآن کی مثال

323

قرآن کے عالم باعمل کی مثال

334

قرآن او ر لوگوں کی مثال

349

اس دور کے قراء کی مثال

369،368

فتنے

 

آزمائشیں بولنے کے ساتھ جڑی ہیں

51،50

لوگ ان سواونٹوں کی طرح ہیں

131تا 136

اللہ کی اپنے بندوں سے محبت

306

لوگوں کے بارے میں آپ صلی اللہ علیہ وسلم کافرمان

311

سیدنا علی رضی اللہ عنہ کا خطبہ

367

آخرت

 

علامات قیامت کی مثال

264

آخرت کے مقابلے میں دنیا کی مثال

281

تمہاری دنیا کا جوزمانہ گزرچکا ہے

283،282

ایسے لوگ ظاہر ہوں گےجو اپنی زبانوں کے ساتھ ا س طرح کھائیں گے

292

تم ایسے چن لیے جاؤگے جیسے ردّی کھجوروں میں سے عمدہ کھجوریں

293

دجال کی آنکھیں

294

دنیا مکھی کی مثل باقی ہے

314

دابۃ الارض کے خروج  کے وقت میری امت کی مثال

344

رویت باری تعالیٰ کے بارے میں آپ صلی اللہ علیہ وسلم کا فرمان

345

میری اور قیامت کی مثال

347

متفرقات

 

خبر مشاہدے کی طرح نہیں ہوتی

5

بعض شعرپُرحکمت ہیں

6تا8

وہ شخص تیرے پاس خبریں لائے گا

11تا13

کانٹوں سے انگور نہیں چنے جاتے

122

انسان کے سوا کوئی چیز ایسی نہیں جو اپنے جیسی ہزاروں چیزوں سے بہترہو

137تا141

خوشحالی برکت ہے

153

حاضر شخص جو کچھ دیکھتا ہے

156،155

اللہ ولید کے بچانےکی طرح بچا

174

کتا اپنے گھروالوں پر بھونکتا ہے

199

بے شک ہرنعمت کے لیے حسد ہے

201،200

تونیا کپڑا زیب تن کر

215

اپنے دل میں اطمینان رکھ

228

جامع مثالیں

252

کھجور کے درخت کی مثال

261تا264

جولوگ کسی جگہ بیٹھیں اور درودنہ پڑھیں

273

بچھو، لومڑی اور سانڈے کی کہانی

361

بے وقوف بھیڑیا

370

اکثم بن صیفی کی بیان کردہ مثالیں

373

اس ناشر کی دیگر مطبوعات

فیس بک تبصرے

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 83140
  • اس ہفتے کے قارئین 295895
  • اس ماہ کے قارئین 83140
  • کل قارئین113975140
  • کل کتب8888

موضوعاتی فہرست