#7403

مصنف : توصیف الرحمن راشدی

مشاہدات : 1141

خوارج کو پہچانیے

(جدید ایڈیشن)
  • صفحات: 57
  • یونیکوڈ کنورژن کا خرچہ: 2280 (PKR)
(جمعرات 10 اکتوبر 2024ء) ناشر : مکتبہ الخیر

ہر وہ شخص جو کسی ایسے امام کے خلاف خروج (بغاوت)کرے جس پر مسلمانوں کی جماعت متفق ہو خارجی کہلاتا ہے خواہ یہ خروج صحابہ کرام ،تابعین یا بعد کے زمانے کے خلفاء کے خلاف ہو۔اور خوارج وہ لوگ ہیں جو کبیرہ گناہوں کی بنا پر اہل ایمان کو کافر شمار کرتے ہیں اور اپنی عوام پر ظلم و زیادتی کرنے والے امراء المسلمین پر وہ خروج و سرکشی کرتے ہیں۔خوارج کی مذمت میں نبی کریم ﷺ سے بہت ساری احادیث وارد بھی ہوئی ہیں۔ خوارج ایک ایسا فرقہ ہے جسے دین میں ظاہری دینداری سے مزین لوگوں نے ایجاد کیا۔ اہل علم نے ان کے عقائد و نظریات پر مستقل کتب بھی تصنیف کیں ہیں۔ زیر نظر کتابچہ ’’خوارج کو پہچانیے‘‘مشہور واعظ و مبلغ فضیلۃ الشیخ سید توصیف الرحمٰن راشدی حفظہ اللہ کی کاوش ہے۔انہوں نے اس کتابچہ میں خوارج کی تعریف،خوارج کی علامات اور نشانیاں،خوارج کا مسلمانوں کی تکفیر کرنے کے دلائل اور ان کا تجزیہ پیش کیا ہے۔ (م۔ا)

عناوین

 

صفحہ نمبر

خطبہ مسنونہ

 

5

خوارج کی تعریف

 

9

خوارج کا مشہور عقیدہ و نظریہ

 

10

سیدنا عبد اللہ بن عباسؓ کا خوارج سے مناظرہ

 

20

اس واقعہ میں دروس

 

25

خوارج کی علامات اور نشانیاں

 

34

پہلی نشانی غلو

 

34

دوسری نشانی دین حنیف سے جاہل

 

37

تیسری نشانی مسلمان حاکم کی اطاعت سے انکار کرتے ہیں

 

38

چوتھی علامت بدگمان اور بدخصلت ہیں

 

39

خوارج کا مسلمانوں کی تکفیر کرنا

 

41

دلائل اور تجزیہ

 

41

خوارج کے رد میں دلیل

 

43

مسئلہ امامت کبریٰ

 

44

خوارج کا ایک اور نظریہ

 

50

اس مصنف کی دیگر تصانیف

اس ناشر کی دیگر مطبوعات

اس موضوع کی دیگر مطبوعات

فیس بک تبصرے

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 74478
  • اس ہفتے کے قارئین 108306
  • اس ماہ کے قارئین 1725033
  • کل قارئین111046471
  • کل کتب8851

موضوعاتی فہرست