#6596

مصنف : مختلف اہل علم

مشاہدات : 3221

مسلمانوں میں پھیلائی جانے والی جھوٹی بشارتیں

  • صفحات: 162
  • یونیکوڈ کنورژن کا خرچہ: 6480 (PKR)
(جمعرات 13 جنوری 2022ء) ناشر : دار المعرفہ لاہور، پاکستان

دین اسلام دین فطرت ہے، اسلام بہترین عقیدے، خوبصورت اخلاق اور اعلی ترین صفات اپنانے کی دعوت دیتا ہے، اسلام انسان کے جذبات کا خیال رکھتا ہے، اپنے حال سے خوش رہنے اور مستقبل کے بارے میں مثبت سوچ کی ترغیب دیتا ہے۔لوگوں کو مسرور کرنے والی باتیں بتلانا اللہ کی قربت کا ذریعہ ہے، اللہ تعالی کا فرمان ہے: ﴿وَبَشِّرِ الْمُؤْمِنِينَ﴾ اور مومنوں کو خوشخبری دیں۔[البقرة: 223] بلکہ اللہ تعالیٰ نے اپنے آپ کو بھی اس سی سے سے متصف قرار دیا ،اور چونکہ بشارت کی دل میں بڑی منزلت ہے اس لیے فرشتے اسے لے کر آئے، اللہ تعالیٰ کا فرمان ہے: ﴿وَلَقَدْ جَاءَتْ رُسُلُنَا إِبْرَاهِيمَ بِالْبُشْرَى﴾بلاشبہ ہمارے پیغام رساں ابراہیم تک خوشخبری لے کر پہنچے۔ [هود: 69] اور رسولوں کی بعثت کا مقصد  بھی اللہ کے مومن بندوں کو بشارت دینا بھی ہے، اللہ تعالی کا فرمان ہے: ﴿وَمَا نُرْسِلُ الْمُرْسَلِينَ إِلَّا مُبَشِّرِينَ وَمُنْذِرِينَ﴾اور ہم رسولوں کو بشارت دینے والے اور ڈرانے والے ہی بنا کر بھیجتے ہیں۔[الأنعام: 48]دین اسلام میں مسلمانوں کے لئے متعدد بشارتیں ہیں،لیکن جھوٹی بشارتیں  اور جھوٹی خبریں  پھیلانے،گھڑنے، لکھنے اور بانٹنے اوران کی طرف دعوت دینے والے اور اسے مسلمانوں کے درمیان پھیلانے والے سب گناہ گار ہونگے ۔ زیرنظر کتاب’’ مسلمانوں میں پھیلائی جانے والی جھوٹی بشارتیں ‘‘   میں  شیخ شخبوط حفظہ اللہ  نے    کچھ ایسے امور پر ردّ  کیا ہے کہ جنہیں لوگوں کی توجہ حاصل کرنے کےلیے لوگوں نےگھڑ کر دین یا صاحب شریعتﷺ کی طرف منسوب کیا ہے۔ ان میں شیخ احمد کا خواب او راس طرح کی دیگر جھوٹی کہانیاں اور بشارتیں شامل ہیں ۔ شیخ شخبوط نے  کتاب  ہذا کو    شیخ ابن باز، علامہ محمد بن صالح العثیمین، شیخ عبد اللہ بن عبد الرحمٰن جبرین رحمہم اللہ اور شیخ صالح بن فوزان بن الفوزان حفظہ اللہ کے فتاوی جات سے استفادہ کر کے مرتب کیا ہے۔(م۔ا)

عناوین

صفحہ نمبر

عرض ناشر

3

حدیث مترجم

4

تقریظ

5

مقدمہ

6

جہلاء اور اہل بدعت کی مروجہ جھوٹی بشارتوں اور خبروں سے آگاہی

8

ایسی خبریں پھیلانے کا مقصد:

9

 بے بنیاد اورجھوٹی خبریں پھیلانے کا مقصد

10

مسلمانوں کا جھوٹی خبروں کے متعلق صحیح موقف

10

علماء سے ان خوابوں وخبروں کے صحیح ہونے اور دینی امور کے متعلق سوال کرنا:

10

جھوٹی بشارات، خبریں اور تصاویرپھیلانے کا گناہ

13

خادم حرم نبوی شیخ احمد

14

کی طرف منسوب جھوٹا وصیت نامہ

14

  علماء کرام کے ردود:

14

  وصیت نامہ کے نام سے پھیلائے جانے والے ایک پمفلٹ کا عکس

15

خادم حرم نبوی شیخ احمد کی طرف منسوب جھوٹی وصیت

16

 علامہ ڈاکٹر شیخ صالح بن فوزان الفوزان

24

  فتوی اللجنۃ الدائمۃ للبحوث العلمیۃ والافتاء

31

جناب محترم شیخ عبداللہ بن خیاط  

33

جھوٹا خواب

35

مدعی:حاجی عبداللہ بن مصطفی

35

رد:

35

بیمارلڑکی سے منسوب ایک خواب

37

  رد:

37

فضیلۃ الشیخ صالح بن فوزان الفوزان  حفظہ اللہ

41

  نماز سے متعلق پھیلائے جانے والا ایک اور پمفلٹ

43

  رد:

43

  ایک اور جھوٹے پمفلٹ کی تصویر

44

 نماز میں سستی کرنے والوں کے لیے اللہ کی طرف سے پندرہ سزائیں

45

  تارک ِ نماز کی سزاقرآن و حدیث کی روشنی میں

52

  دنیا میں سزا:

52

 آخرت میں ملنے والی سزائیں:

54

  نماز کی اہمیت کا بیان

56

نماز اور اس کی اہمیت:

56

  نماز میں سستی کرنے والوں کیلئے تحذیر

62

  ایک مزعومہ ٹکٹ بنام

67

یک طرفہ سفر…یا…خوشگوار سفر

67

  رد:

67

  شناختی کارڈ:

68

  سفر کے بیانات:

68

  جو سامان لے جانے کی اجازت ہے:

68

  پہنچنے کے بعد مسافر کے لیے کیا بھیجا جا سکتا ہے؟

68

  نوٹ:جو درج ذیل شروط پر عمل نہیں کرے گا اس کا سفر بہت سخت اور خوفناک ہوگا:

68

  سوال:

69

  شناختی کارڈ:

69

  جو سامان لے جانے کی اجازت ہے:

69

  خوشگوار سفر کی شرائط :

69

  جواب:

70

ایک جھوٹی خبر

73

  رد:

73

  شیخ عبدالعزیز بن باز شیخ صالح بن فوزان الفوزان حفظہ اللہ

74

  چار آیات پر مشتمل جھوٹی خبر

81

رد:

81

  ایک فیکس کے جواب میںاللجنۃ الدائمہ للبحوث العلمیہ والافتاء کا فتوی

82

  نبی  صلی اللہ علیہ وسلم  کی طرف منسوب حدیث

84

  رد:

84

نبی  صلی اللہ علیہ وسلم  پر جھوٹ سے ڈراوا

85

  حقیقت ہے خیال نہیں ؛کے نام سے ایک تصویر

88

  رد:

88

 ایک جھوٹی تصویر کی اشاعت

89

  تارک نماز کی سزاسے متعلق ایک سروپا پمفلٹ

90

  رد:

90

  ایک اور گمراہ کن پمفلٹ کا عکس اور اس میں دی گئی تصویر

91

  علامہ الشیخ محمد ابن عثیمین کی نصیحت

92

  پمفلٹ’’تارک ِ نماز کی سزا‘‘ پر ایک تنبیہ

93

  تارک نماز کی سزا کے بارے میں پھیلائی جانے والی جھوٹی خبر

96

  سانپ اور بچھو کے ڈسنے سے بچنے کے لیے پھیلائی گئی غلط دعا

97

  رد:

97

سانپ اور بچھو کے ڈسنے سے بچنے کے لیے دعا کی ایک تصویر

98

  موذی جانوروں سے بچنے کی مزعومہ دعا

99

  ڈسنے والی چیزوں سے بچنے کے لیے شرکیہ دم

104

  رد:

104

  ایک جھوٹی خبر جو اللہ تعالیٰ کے اس قول سے شروع ہوتی ہے:

108

  رد :

108

  جھوٹی کہانی

110

  رد:

110

  جھوٹی کہانی(1)

111

  ایک اور جھوٹا پمفلٹ بنام’’سات سلیمانی وعدے اور اللہ تعالیٰ کے اسماء حسنی‘‘

113

  رد:

113

  عورتوں کے بارے میں ایک لمبی حدیث

118

رد:

118

  عورتوں کے لیے نصیحت:

119

  بر الوالدین کی دعا

122

  رد:

122

  ایک اور جھوٹ:یاد داشت تیز کرنے اور کامیابی کی دعا

125

  رد:

125

  سبق یاد کرنے سے پہلے کی دعا:

127

  کمرہ امتحان میں داخل ہونے کی دعا:

127

  سبق یاد کرنے کے بعد کی دعا:

127

  جو ابات دینے سے پہلے کی دعا:

127

امتحان کے لیے جاتے وقت کی دعا:

127

  جواب نہ آنے کی صورت میں:

128

  بھول جانے کی دعا:

128

  جواب دینے کے بعد کی دعا:

128

جواب:

128

  سوال:

129

  سبق یاد کرنے سے پہلے کی دعا:

129

  سبق یاد کرنے کے بعد کی دعا:

130

جواب:

128

گھر سے نکلتے وقت کی دعا:

130

  کمرہ امتحان میں داخل ہونے کی دعا:

130

  جو ابات دینے سے پہلے کی دعا:

130

  جواب نہ آنے کی صورت میں:

130

  جواب دینے کے بعد کی دعا:

131

جواب:

131

  نبی  صلی اللہ علیہ وسلم  کی طرف منسوب جھوٹی دعا

132

  رد:

132

ایک جھوٹی دعا اور اللجنۃ الدائمہ للبحوث العلمیہ والافتاء کا فتوی

133

  جواب :

133

ایک گمراہ کن کتابچہ’’الحرز الاکبر‘‘

135

  رد:

135

  الحرز الاکبر اور اللجنۃ الدائمۃ کا فتوی

136

  ایک جھوٹی دعا

139

  رد:

139

  منشورات:

140

  سوال:

140

  ’’دعائے عرش کے فضائل‘‘ کے نام سے ایک گمراہ کن پمفلٹ

141

  رد:

141

  ایک عجیب لغو بیانی

144

  رمضان میں واقع ہونے والی چیخ

144

  رد:

144

  سماحۃ الشیخ الامام عبدالعزیز بن عبداللہ بن باز

145

  جواب :

145

  جھوٹی خبر: ایک لڑکی نے مصحف زمین پرپھینکا تو اللہ تعالیٰ نے اسے دھنسا کر جانور بنا دیا

147

  پہلی بات:

148

  دوسری بات:

149

  تیسری بات:

149

  چوتھی بات:

149

  پانچویں بات:

149

  دس چیزیں دس چیزوں کو روکتی ہیں

150

  رد:

150

  اللجنۃ الدائمۃ للبحوث العلمیۃ والافتاء کا فتوی

151

  سوال:

151

  پہلی حدیث:

151

  دوسری حدیث:

152

  تیسری حدیث:

152

فہرست موضوعات

154

اس مصنف کی دیگر تصانیف

فیس بک تبصرے

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 90642
  • اس ہفتے کے قارئین 303397
  • اس ماہ کے قارئین 90642
  • کل قارئین113982642
  • کل کتب8888

موضوعاتی فہرست