#7128

مصنف : ابو عدنان محمد منیر قمر

مشاہدات : 2289

جرابوں پر مسح کی مشروعیت

  • صفحات: 34
  • یونیکوڈ کنورژن کا خرچہ: 1360 (PKR)
(ہفتہ 23 ستمبر 2023ء) ناشر : مکتبہ کتاب وسنت ریحان چیمہ ڈسکہ

چمڑے کے موزوں کی طرح اون، فوم یا نائیلون کی جرابوں پر مسح کرنا بھی جائز ہے جس کا ثبوت متعدد احادیث رسول ﷺ میں موجود ہے۔اس کے علاوہ صحابہ و تابعین کرام میں سے ایک جماعت جرابوں پر مسح کرنے کے جواز کی قائل ہے۔ مولانا ابو عدنان محمد منیر قمر حفظہ اللہ نے زیر نظر کتابچہ بعنوان ’’جرابوں پر مسح کی مشروعیت میں ‘‘احادیث رسول ﷺ ، آثار صحابہ و تابعین ،اقوال ائمہ کی روشنی میں یہ ثابت کیا ہے کہ جرابوں پر مسح کرنا جائز ہے۔ (م۔ا)

جرابوں پر مسح کی مشروعیت

2

جرابوں پر مسح اور احادیث رسول ﷺ

4

آثار صحابہ ﷢

5

آثار تابعین اور اقوال ائمہ رحمہم اللہ

6

احناف کا مسلک

7

امام ابو حنیفہ  کا رجوع

9

لفظ جراب کی لغوی تحقیق

11

موزوں پر مسح اور پلاسٹر پر مسح میں فرق

13

مسح کی شرط

14

مقام مسیح

15

کیفیت مسح

15

مسح کی مدت

17

مسح کی مدت کا آغاز کب ہوتا ہے؟

19

نواقض مسح

24

مؤلف کی دیگر تصانیف اور علمی کاوشیں

25

مطبوعہ کتب

25

مسودات

29

اس مصنف کی دیگر تصانیف

فیس بک تبصرے

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 1974
  • اس ہفتے کے قارئین 50986
  • اس ماہ کے قارئین 2122903
  • کل قارئین113730231
  • کل کتب8888

موضوعاتی فہرست