#6504.03

مصنف : امام محمد بن سلیمان المغربی

مشاہدات : 5445

اردو شرح جمع الفوائد من جامع الاصول و مجمع الزوائد جلد 4

  • صفحات: 689
  • یونیکوڈ کنورژن کا خرچہ: 27560 (PKR)
(اتوار 10 اکتوبر 2021ء) ناشر : انصار السنہ پبلیکیشنز لاہور

کتاب جمع الفوائد مراکش کے جید عالم اور محدث امام محمد بن سلیمان المغربی المتوفی( 1094 ھ) کی تصنیف ہے۔ جس میں انہوں نے جامع الأصول لابن الأثيراور مجمع الزوائد للهيثمي کو یکجا جمع کردیا ہے۔ درحقیقت یہ کتاب 15؍ معروف کتب احادیث کامجموعہ ہے جس میں صحاح ستہ کےعلاوہ مؤطا امام مالک، مسند احمد، مسند بزار، مسند ابویعلی، سنن دارمی، زوائد رزین اور طبرانی کی معاجم ثلاثہ شامل ہیں۔ اس میں احادیث کی کل تعداد 1031 ہے اور چارجلدوں پر مشتمل ہے۔ مصنف نے ان احادیث کو ’’ جامع ‘‘ کی ترتیب پر مرتب و مدون کیا ہے، اس کے ابواب کی ترتیب صحیح بخاری و صحیح مسلم جیسی ہے، کتاب الایمان سے شروع ہو کر کتاب الجنۃ والنار پر مکمل ہوتی ہے۔ زیر نظر کتاب’’اردو شرح جمع الفوئد من جامع الاصول ومجمع الزوائد‘‘ انصار السنۃ پبلی کیشنز، لاہور کی عظیم کاوش ہے۔ انصار السنہ پبلی کیشز نےاسے 7؍جلدوں میں ترجمہ، تخریج اور فوائد کے ساتھ حسن طباعت سے آراستہ کیا ہے۔ سلیس ترجمہ کی سعادت مولانا ابو احمد دلپذیر حفظہ اللہ نے اور تخریج و فوائد کا کام شیخ الحدیث حافظ محمد عباس انجم گوندلوی حفظہ اللہ نے بطریق احسن انجام دیا ہے۔ شیخ الحدیث حافظ محمد عباس انجم صاحب نےتخریج میں ضعیف احادیث اور ضعیف رواۃ کی نشاندہی کرتے ہوئے اسماء الرجال کی مستند اور مشہور کتب کے حوالہ ذکر کردئیے ہیں۔ اور شرح کرتے ہوئے اگر کسی حدیث میں کہیں کو ئی ابہام، اشکال یا تعارض ظاہری ہے تو نہایت اختصار اور محققانہ طرز پر ابہام کی وضاحت اور تعارض کا توافق پیش کیا ہے اورمشہور شروحات حدیث اور دیگر متعلقہ کتب سے حوالہ جات بھی نقل کردئیے ہیں۔ نیز مذہبی تعصب سے بالاتر ہوکر اختلافی مسائل کا حل کتاب وسنت اور فہم وعمل صحابہ کرا م ﷢ کی روشنی میں پیش کیا ہے۔ اللہ تعالیٰ اس کتاب کو صحیح معنوں میں عوام وخواص کی اصلاح وہدایت کا ذریعہ اورمترجم وناشر اور دیگر معاونین کےلیے صدقہ جاریہ بنائے۔ آمین (م۔ ا)

عناوین

صفحہ نمبر

حدودکا بیان   

 

حدود قائم  کرنے کی ترغیب ، حدود کا دفاع کرنا ،اس  کےمتعلق  سفارش کرنا  اور تعزیر کابیان 

7

قتل کرنے کا گناہ ، وہ امور جو قتل کرنا جائز قرار دیتے ہیں اور اپنے  نفس  کو قتل  کرنے کا بیان  

14

قتل عمد اور قتل خطاء ،  باپ  بیٹے  کے درمیان    ، جماعت اور ایک کے درمیان    

28

آزاد  غلام کے درمیان اور مسلمان اور  کافر کے درمیان   قصاص کابیان  

28

جنون اور نشہ کی حالت میں قتل  کرنے  ، ثقیل یا طبابت کے اور زہر  کے    ذریعے  قتل کرنے  اور  اور اقارب  کے جرائم   اور جن اشیاء کا جرم رائیگاں  ہوتا ہے ان  کا بیان

38

قتل کے علاوہ   زخموں  کا قصاص ، معاف کرنے کا  اجر ، قسامت یعنی  قسم لینا  ہر چیز کے ذبح وغیرہ میں عمدہ واحسان کرنے کا بیان  

46

قتل نفس ، اعضاء ،  زخم اور جنین  کی دیت   اور اس کے متعلقات  کا بیان   

63

مرتد کی سزا ،   نبی کریم ﷺ   کو معاذاللہ گالی     بکواس کرنے کی سزا کا بیان   

87

زنا کی حد  آزاد  اور غلام پر  اور جس  جبر کیا گیا ہو یا وہ دیوانہ ہو اور وطی    شبہ  کے ساتھ  ہو یا محرم  سے زنا کا ارتکاب کیا ہو  ان امور کا بیان   

97

اہل کتاب پر ہم جنسی  ، چوپائے سے   شہوت رانی اور بہتان تراشی کی حد کا بیا ن   

122

چوری کی حد  اور وہ چیز       جس پر حد لازم نہیں آتی    ہے 

131

شراب پینے کی حد کابیان   

148

کھانوں کا بیان  

 

کھانے کے برتن   ، آداب  ، بسم ا       للہ  کہنا  ، دائیں  ہاتھ سے کھانا   ، ہاتھ  دھونا  ، سامنے سے کھانا ،   انگلیاں    چاٹنے    وغیرہ کا بیان

157

مخصوص کھانوں کی مدح  ، اباحت   یا کراہت اور اضطرار  والے  کا بیان   

179

مشروبات کا بیان   

 

کھڑے ہو کر پینا ، مشکیزے   کے منہ سے پینا ،پیتے وقت سانس لینا ،  پینے والوں میں ترتیب  رکھنا   ، برتن ڈھانپنا   وغیرہ کا بیان   

199

شراب اور نبیذ کی اقسام کا بیان   

208

برتنوں میں  نبیذ    تیار کرنے  کا    اور اس میں حلال  وحرام  کا اور برتنوں  کے احکامات کا بیان  

232

لباس  ، زیبائش  ،   سونا ، ریشم ، اون   اور بال وغیرہ  کا بیان

239

پہنے کا ادب اور شکل وہیئت 

250

لباس  کی اقسام اور رنگ     لباس          طلب   کرنا  اور ترک کرنا   

263

انگھوٹھی پہننے کا بیان

279

زیورات وخوشبو   

289

 سر داڑ ھی اور لبوں کے بال   

297

بالوں اور ہاتھوں کے لیے     خضاب  اور خوشبو  کا بیان   

305

ختنہ کرنے  ،   ناخن تراشنے  ، بغل   کے بال اکھاڑنے ، زیر ناف لوہا استعمال کرنے  اور جسم وغیرہ میں    سرمہ وغیرہ  بھروانا    کا بیان   

313

تصاویر   ،     نقوش اور پردے  لگانے کا احکام    

318

خلافت ، امارت  اور اس کے متعلقات          کا بیان 

 

خلفاء الراشدین   اور ان کی بیعت کے حالات کا ذکر   

354

امام کی اطاعت        ،   جماعت    میں  رہنے کا وجوب     اور ظالم حکمرانوں    کا بیان 

384

جہاد  کا بیان    

 

سرحد کی حفاظت اور جہاد فی سبیل  اللہ  کی فضیلت  

404

  شہادت اور شہداء کی فضیلت  کا   بیان 

424

جہاد  کا وجوب  ، نیت خالص  اور اس کے آداب کا بیان   

440

وہ احکام و اسباب  جو جہاد سے  تعلق رکھتے ہیں   

451

امن ، صلح  ، جزیہ کا معاہدہ توڑنے    اور معاہدے      کی خلاف ورزی  کرنے  کا بیان  

472

مال غنیمت  اور اس میں خیانت  وغیرہ کا بیان  

492

نفل اور خمس کا بیان 

508

مسابقت ، تیر اندازی   اور گھوڑوں کا بیان 

525

سیرت ومغاذی کا بیان  

 

 نبی ﷺ  کے آباؤ اجداد   کی شرافت  ،  آپ  ﷺ  کی نبوت کی ابتدا آپ  ﷺ کے نسب   ، ناموں کا بیان

537

آپﷺ کی پیدائش      ، رضاعت   ،  شرح صدر اور پرورش کا بیان  

545

وحی کی ابتدا  ء اور نزول کی کیفیت  

556

تبلیغ   اسلام  پر قوم  کی ایذا دینے  پر آ پ ﷺ   کا صبر وتحمل  اور بتوں کو توڑنے کا بیان 

565

ہجرت حبشہ  

573

آنحضرت ﷺ کا   طائف  کا سفر ، قبائل  پر اپنے  آ پ کو پیش کرنا  اور عقبہ اولٰی  کا واقعہ 

584

دوسرے اور تیسرے عقبہ کا بیان  

588

آنحضرت کی مدینہ کی طرف  ہجرت کا بیان  

599

آپﷺ کے غزوات  اور بدر سے پہلے  کے واقعات   کا بیان 

626

غزو ۃ بدر 

630

بخاری میں   اہل  بدر کے اسماء کا ذکر 

662

غزوۃ    بنو نضیر  ، مدینہ  سے  یہود کا جلا وطن  ، کعب بن اشرف  اور ابو رافع کا قتل  کرنے کے واقعات

673

اس ناشر کی دیگر مطبوعات

فیس بک تبصرے

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 51593
  • اس ہفتے کے قارئین 238669
  • اس ماہ کے قارئین 812716
  • کل قارئین110134154
  • کل کتب8838

موضوعاتی فہرست