#6384

مصنف : نگہت ہاشمی

مشاہدات : 3069

جہنم ( نگہت ہاشمی )

  • صفحات: 71
  • یونیکوڈ کنورژن کا خرچہ: 2485 (PKR)
(ہفتہ 05 جون 2021ء) ناشر : النور پبلی کیشنز/النور انٹرنیشنل

جہنم بہت ہی بری قیام گاہ،بہت ہی برا مقام اور بہت ہی برا ٹھکانہ ہےجسے اللہ تعالیٰ نے کافروں،منافقوں،مشرکوں اور فاسقوں وفاجروں کے لئے تیار کر رکھا ہے۔اللہ تعالیٰ نے قرآن مجید میں جنت اور جہنم دونوں کا بار بار تذکرہ فرمایا ہے۔اور جہنم کا تذکرہ نسبتا زیادہ کیا ہے۔اس کی وجہ شاید یہ ہو کہ انسانوں کی اکثریت ترغیب سے زیادہ ترہیب کو قبول کرتی ہے۔جہنم وہ ہولناک اور المناک عقوبت خانہ ہے جس کی ہولناکی کا اندازہ لگانا دنیوی زندگی میں محال ہے۔انسان كو اپنی اس عارضی اور دنیاوی زندگی  میں جہنم سے  آزادی کا سامان کرنا چاہیے اور جہنم کی طرف لے جانے والے راستوں سے اجنتاب کرنا چاہیے ۔ زیرنظر کتاب’’جہنم‘‘خواتین کی  تعلیم وتربیت کے معروف ادارے النور انٹر نیشنل کی بانی وسرپرست محترمہ نگہت ہاشمی صاحبہ کی مرتب شدہ ہےانہوں نےاس مختصر کتاب میں  جہنم عذاب کی شدت اور جہنم کے عذاب کی مختلف قسمیں، جہنمیوں کےماکولات اور مشروبات کو قرآنی آیات اور احادیث نبویہ کے روشنی میں پیش کیا ہے ۔ (م۔ا) 

عناوین

صفحہ نمبر

ابتدائیہ

5

انسان نے اس دنیا سے کیا کمایا

40

النور انٹرنیشنل

68

فیس بک تبصرے

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 71914
  • اس ہفتے کے قارئین 105742
  • اس ماہ کے قارئین 1722469
  • کل قارئین111043907
  • کل کتب8851

موضوعاتی فہرست