#7141

مصنف : محمد اسماعیل زرتارگر

مشاہدات : 2040

اسلام خالص کیا ہے ؟

  • صفحات: 41
  • یونیکوڈ کنورژن کا خرچہ: 1640 (PKR)
(جمعہ 06 اکتوبر 2023ء) ناشر : توحید پبلیکیشنز، بنگلور

قرآن و سنت کی مکمل اتباع کرنے کا نام خالص اسلام ہے یعنی نبی کریمﷺ اور صحابہ کرام رضی اللہ عنہم کے طریقے کی اتباع خالص اسلام ہے۔ جبکہ قرآن و سنت کے واضح دلائل چھوڑ کر محض ائمہ و فقہاء کے اقوال، اجتہادات کے پیچھے لگ جانا تقلید ہے۔ یہ تقلید کا ہی نتیجہ تھا کہ ایک زمانہ میں مسجد الحرام میں ایک جماعت کے بجائے 4 جماعتیں ہوا کرتی تھیں۔ہر امام اپنی اپنی فقہ کے مطابق اپنے پیروکاروں کو نماز پڑھاتا تھا۔جب حنفی مصلیٰ پر نماز ہوتی تو شافعی اپنے مصلیٰ پر نماز پڑھتے تھے،یعنی بیت اللہ جو وحدت ملت کی علامت تھا اسے چار حصوں میں تقسیم کر دیا گیا تھا،اللہ تعالیٰ حکومت سعودیہ کو جزائے خیر دے کہ اس نے چار مصلوں کو ختم کر کے صرف ایک مصلیٰ پر لوگوں کو جمع کر دیا۔ محترم جناب محمد اسماعیل زرتارگر صاحب نے زیر نظر رسالہ بعنوان ’’اسلام خالص کیا ہے؟‘‘میں تقلید کی تاریخ و ارتقاء کو بیان کرنے کے علاوہ اس بات کو واضح کیا ہے کہ قرآن و سنت کی اتباع ہی خالص اسلام ہے۔(م ۔ا)

تقدیم

4

پیش لفظ

5

لمحہ فکریہ

6

تدوین حدیث

9

حمد

14

داعلی الی اللہ

14

قرآن و حدیث کی تعریف

16

پہلی صدی

17

دور نبوت

17

دور خلفائے راشدین ﷢

17

دور صحابہ ﷢

18

عہد نبوت میں تدوین حدیث کے دلائل

18

دوسری و تیسری صدی

22

ولادت آئمہ اربعہ

22

اقوال آئمہ اربعہ

23

کتب احادیث کی مزید تفصیل

27

تقلید شخصی کی تعریف

28

چوتھی صدی

29

تقلید شخصی کی ابتداء

29

پانچویں صدی

29

کتب فقہ کی ابتداء و تفصیل

29

ساتویں صدی

30

چار قاضی نسبت آئمہ مقرر ہوئے

30

نویں صدی

31

چار مصلے بیت اللہ شریف میں

31

چودہویں صدی

31

چار مصلے نسبت آئمہ بیت اللہ

31

لائحہ عمل

32

احکامات الٰہی

32

ارشادات نبویﷺ

33

ہمارا اصل وطن جنت ہے

35

اپنے اعمال ضائع نہ کرو

36

راہ جنت

37

پیغام الٰہی

39

پیغام رسول ﷺ

39

تمت بالخیر

40

اس ناشر کی دیگر مطبوعات

فیس بک تبصرے

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 65226
  • اس ہفتے کے قارئین 99054
  • اس ماہ کے قارئین 1715781
  • کل قارئین111037219
  • کل کتب8851

موضوعاتی فہرست