#7114

مصنف : محمد طاہر عبد الرزاق

مشاہدات : 1192

اسلام کے اجالے قادیانیت کے اندھیرے

  • صفحات: 202
  • یونیکوڈ کنورژن کا خرچہ: 8080 (PKR)
(ہفتہ 09 ستمبر 2023ء) ناشر : عالمی مجلس تحفظ ختم نبوت، ملتان

مسلمانوں کے عقیدہ کے مطابق ختم نبوت سے مراد یہ ہے کہ حضور نبی اکرم ﷺ اللہ تعالیٰ کے آخری نبی اور آخری رسول ہیں۔ اللہ رب العزت نے آپ ﷺ کو اس جہاں میں بھیج کر بعثت انبیاء کا سلسلہ ختم فرما دیا ہے۔ اب آپ ﷺ کے بعد کوئی نبی مبعوث نہیں ہو گا۔ حضور نبی اکرم ﷺ کی ختم نبوت کا ذکر قرآن حکیم کی متعدد آیات میں نہایت ہی جامع انداز میں صراحت کے ساتھ کیا گیا ہے۔ ارشادِ خداوندی ہے: ما كَانَ مُحَمَّدٌ أَبَا أَحَدٍ مِّن رِّجَالِكُمْ وَلَكِن رَّسُولَ اللَّهِ وَخَاتَمَ النَّبِيِّينَ وَكَانَ اللَّهُ بِكُلِّ شَيْءٍ عَلِيمًا(الاحزاب، 33 : 40ترجمہ:’’ محمد ﷺ تمہارے مَردوں میں سے کسی کے باپ نہیں ہیں لیکن وہ اللہ کے رسول ہیں اور سب انبیاء کے آخر میں (سلسلۂِ نبوت ختم کرنے والے) ہیں، اور اللہ ہر چیز کا خوب علم رکھنے والا ہے۔‘‘ اس آیتِ کریمہ میں اللہ تعالیٰ نے نبی اکرم ﷺ کو خاتم النبیین کہہ کر یہ اعلان فرما دیا کہ آپ ﷺ ہی آخری نبی ہیں اور اب قیامت تک کسی کو اس منصب پر فائز نہیں کیا جائے گا۔ قرآن حکیم میں متعدد آیات ایسی ہیں جو عقيدہ ختم نبوت کی تائید و تصدیق کرتی ہیں۔ خود نبی اکرم ﷺ نے متعدد متواتر احادیث میں خاتم النبیین کا یہی معنیٰ متعین فرمایا ہے۔ یہی وہ عقیدہ ہے جس پر قرون اولیٰ سے آج تک تمام امت اسلامیہ کا اجماع ہے۔ عقیدہ ختم نبوت کے اثبات اور مرزا قادیانی کی تکذیب کے سلسلے میں ہر مکتب فکر نے گراں قدر خدمات سر انجام دیں ہیں جن میں علمائے حدیث کی خدمات نمایا ں ہیں ۔ زیر نظر کتاب ’’اسلام کے اجالے قادیانیت کے اندھیرے‘‘جناب محمد طاہر عبد الرزاق کی مرتب شدہ ہے جس میں انہوں نے کبار علماء ،نامور اہل قلم کی قادیانیوں کے تعارف،تحریک ختم نبوت کے تاریخی پس منظر، عقیدہ ختم نبوت کے بارے میں قادیانیوں کے علمی مغالطوں اور ملت اسلامیہ کے خلاف قادیانیوں کی سازشوں جیسے اہم عنوانات پر فاضلانہ نگارشات کا انتخاب پیش کیا اور ایسی ترتیب سے انہیں ایک لڑی میں پرویا ہے کہ بہت سے اہم موضوعات کا احاطہ ہو گیا ہے، اور عام پڑھے لکھے مسلمانوں کے لیے ضروری مواد جمع کر دیا گیا۔ (م۔ا)

آخری ٹیسٹ

9

تجزیہ

13

عظمت صدق کا قطب نما

15

معصوم نبی

21

تکمیل دین اور ختم نبوت

30

پاکستان کی سالمیت اور عقیدہ ختم نبوت

38

نزول مسیح ابن مریم کی متعلقہ احادیث

44

رسولﷺ کا مقام از روئے قرآن

51

قادیانیوں کی متنازعہ شخصیت مرزا رفیع

57

آنحضرت ﷺ کے بعد مدعی نبوت اور اس کو نبی ماننے والا واجب القتل ہے

62

جامعیت سیرت خاتم الانبیاء

68

تحقیقاتی عدالت 1953ء اور خلیفہ ربوہ اپنوں کی نظر میں

73

نبی خاتمﷺ

80

کفر اور کافر کے اقسام

90

قادیانیوں سے چند سوالات

102

سیرت تاجدار ختم نبوتﷺ

106

مرزائیوں کے مختلف روپ

108

قادیانیوں کا خطرناک دھوکہ اور اس کا جواب

110

مرزائی اسلام کی تبلیغ کرتے ہیں یا اپنی کفریات کی

116

مرزا قادیانی سر سید احمد خاں کی نظر میں

117

ختم نبوت از قرآن

122

ختم نبوت بقائے شریعت

130

ائمہ اسلام کی مزید شہادتیں

142

قادیانی

153

ڈاکٹر عبد السلام قادیانی کے لیے یادگاری ٹکٹ

155

کیا مرزا قادیانی عورت تھی ؟

160

جنگ یمامہ

165

مولانا محمد علی مونگیری اور تحفظ ختم نبوت

180

اس ناشر کی دیگر مطبوعات

فیس بک تبصرے

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 52608
  • اس ہفتے کے قارئین 239684
  • اس ماہ کے قارئین 813731
  • کل قارئین110135169
  • کل کتب8838

موضوعاتی فہرست